24 نومبر فائنل کال کے مدنظر شہریار آفریدی پاکستان واپس پہنچ گئے۔
کوہاٹ سے بڑے قافلے کی قیادت کا اعلان ✌️❤️
@itxhamza480.bsky.social
IMRAN KHAN TIGER #SUPPORTER MEDICAL MICROBIOLOGIST 🖤 PATHOLOGIST #NOWSHERA Love Pakistan 🖤🥰 وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ 🖤🥰
24 نومبر فائنل کال کے مدنظر شہریار آفریدی پاکستان واپس پہنچ گئے۔
کوہاٹ سے بڑے قافلے کی قیادت کا اعلان ✌️❤️
اس کو کہتے ہیں سرپرائیز
❤️✌️🔥
"Nothing is more attractive than a person who teaches you things without making you feel like you’re dumb for not knowing it already."
19.11.2024 20:52 — 👍 8 🔁 3 💬 0 📌 0There is no turning back until the people’s demands are met:
♦️ Revoke the 26th Constitutional Amendment
♦️ Restore Democracy and the Constitution
♦️ Return the Stolen Mandate
♦️ Release all Political Prisoners
#FinalCall
#نومبر24_خان_کی_کال
ہمارا مقصد ہماری زندگیوں سے زیادہ اہم ہے، ہار ہمیں ہرا نہیں سکتی اور خوف ہمیں ڈرا نہیں سکتا۔❤️🔥
@imrankhanpti.bsky.social
اسلام علیکم یہاں بھی آنے کا مقصد خان کا ہر محاذ پر ساتھ دینا آواز حق بلند کرنا جتنے بھی انصافین ھے سب ٹوئیٹ کو شئیر کروں تاکہ میرے ساتھ صرف انصافین جوڑے رہے
19.11.2024 11:09 — 👍 7 🔁 1 💬 1 📌 1صدر سینٹرل تحریک انصاف پنجاب احمد نواز چٹھہ کا فائنل کال کے حوالہ سے ویڈیو خصوصی پیغام۔
18.11.2024 13:29 — 👍 351 🔁 115 💬 11 📌 5اوریا مقبول جان کو آج سیشن عدالت پیش کی اگیا۔۔3 مرتبہ لاہور ہائیکورٹ انکی ضمانت پر فیصلہ محفوظ کر کہ دوبارہ سماعت ملتوی کر دیتی ہے۔۔اوریا مقبول جان کو بھی غیر معینہ مدت کےلیے پابند سلاسل کردیا گیا ہے۔۔
18.11.2024 14:00 — 👍 455 🔁 143 💬 22 📌 0ایک خوددار قوم ہمیشہ اپنی آزادی کے لئے جدوجہد کرتی ہے
🗓 24 نومبر 2024
📍 اسلام آباد
#نومبر24_خان_کی_کال
میرے محبوب، میرے رہنما،
تو نے قوم کو ہمت کا سبق سکھایا،
مایوسی کے طوفان میں راستہ دکھایا۔
تو نے خواب دیکھے ایک روشن کل کی
تو نے دلوں میں جگائی تڑپ منزل کی ۔
خدا کرے تو پھر لوٹے،
تو پھر وہ چراغ روشن کرے،
جو کبھی بجھ نہ پائے،
اور یہ وطن ستاروں سے سجائے۔
خان کے دیوانے نکلیں گے۔۔۔!!
18.11.2024 15:35 — 👍 500 🔁 170 💬 35 📌 15As long as there is blood inside me, I will fight 🔥
18.11.2024 08:33 — 👍 3 🔁 3 💬 0 📌 0