's Avatar

@nadeemzuberi.bsky.social

Journalist and art critic,

88 Followers  |  41 Following  |  7 Posts  |  Joined: 17.11.2024  |  1.1786

Latest posts by nadeemzuberi.bsky.social on Bluesky

Post image 19.11.2024 10:10 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

میں اک تھکا ہوا انسان اور کیا کرتا
طرح طرح کے تصور خدا سے باندھ لیے
فاضل جمیلی

19.11.2024 10:09 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

‏میں نےحساب لگایا ہے پورا دن لیٹ کر بھی انسان تھک جاتا ہے

19.11.2024 08:49 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

‏جس رفتار سے اکاونٹس ایکس سے بلیو اسکائی پر شفٹ ہو رہے ہیں یہ بنی نوع انسان کی سب سے بڑی سوشل میڈیائی ہجرت کے نام سے یاد رکھی جائے گی۔

19.11.2024 04:24 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

‏اگر آپکو صرف برقعہ پوش عورت عزت دار لگتی ہے اور بغیر برقعہ نہیں تو پھر آپ برقعے کی عزت کرتے ھیں عورت کی نہیں🔥

18.11.2024 03:30 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

‏فیض صاحب کے حوالے سے سال میں کئی میلے لگتے ہیں، وہاں ادب، لٹریچر، موسیقی مگر اس کے لئے ایلیٹ ہونا ضروری ہے نہیں ہوتا وہ غریب اور پسماندہ طبقہ جس کے لئے فیض صاحب جہدوجہد کرتے رہے

18.11.2024 03:29 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

سعودیوں نے گناہ کمایا ۔۔۔آپ کو تصویریں اور ویڈیوز شئیر کرنے کا کتنا ثواب مل رہا ہے

18.11.2024 02:50 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

@nadeemzuberi is following 19 prominent accounts