محمد نوید بٹ's Avatar

محمد نوید بٹ

@mnaveedbutt900.bsky.social

674 Followers  |  889 Following  |  3 Posts  |  Joined: 18.11.2024  |  1.2799

Latest posts by mnaveedbutt900.bsky.social on Bluesky

حکومت کچھ نا کرے ؟ اگر کچھ کر نہیں سکتے تو چھوڑو حکومت کھسیو

26.11.2024 08:21 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

VPN لگا کر پی چل رہا ہے

21.11.2024 04:34 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

جو 2 دن کے بعد بھی فالو بیک نا کرے اس کو کک بیک کر دیں

19.11.2024 07:15 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

آپ سائینس، فلسفہ، سیاست، ریاست، دفاع، سائبر سکیورٹی حتیٰ کہ دنیا کے کسی بھی موضوع پر بھی پی ٹی آئی کی سوشل میڈیائی بدمعاشی اور سو فیصد جھوٹ کی تبلیغ جیسے عناصر کو نکال کر بات نہیں کریں گے تو اخذ کردہ نتائج کامل بے بنیاد اور غلط ہوں گے اور ایک نسل پرست ٹرمپ آپ کو جدید دنیا کا نجات دہندہ لگے گا۔
🙏

19.11.2024 05:58 — 👍 198    🔁 49    💬 8    📌 1

پاسپورٹ جلائے پرچم نذر آتش کیا مسجد نبوی کی حرمت پامال کی پولیس پر پٹرول بمب گرائے شہداء غازیوں کے مجسمے توڑ دئیے جہاز جلا دئیے عدالتوں میں کھڑے ہوکر ججز کو گالیاں دیں اور وہ24 نومبر کو ایک بار پھر لشکر کشی کررہا ہے جبکہ ریاست سانحہ9 مئی کے ایکسرے دکھا کر ہمدردی سمیٹنا چاہ رہی ہے

17.11.2024 12:05 — 👍 423    🔁 131    💬 42    📌 5

@mnaveedbutt900 is following 18 prominent accounts