CM PUNJAB'S HISTORIC VISIT TO CHINA!
🇵🇰🇨🇳Joining hands for Smog & Pollution Mitigation.
🇵🇰🇨🇳Joining hands for IT Investments.
#CMMaryamInChina
11.12.2024 11:16 — 👍 54 🔁 16 💬 2 📌 0
نوازشریف کینسر ہسپتال میں کینسر کے مریضوں کا علاج بغیر آپریشن اور بغیر کیمو ہو گا۔ وزیراعلی مریم نواز نے چین کے دورے میں اس کے لئے جدید چینی طریقہ علاج “ہائی گیا” پر بات چیت مکمل کر لی ہے۔ چین کے پچیس صوبوں کے سو سے زائد ہسپتالوں میں اس طریقہ علاج سے دس ہزار مریض صحتیاب ہو چکے۔
11.12.2024 18:29 — 👍 8 🔁 2 💬 0 📌 0
فخر پنجاب وزیر اعلیٰ مریم نواز کو چائنہ آمد پر دل گی گہریوں سے خوش آمدید کہتے ہیں اور ہمارے لیے یہ بہت بڑا اعزاز ہے
کاشف امین انفارمیشن سکریٹری پاکستان مسلم لیگ ن چائنہ 🇨🇳
07.12.2024 21:09 — 👍 0 🔁 1 💬 0 📌 0
فخر پنجاب وزیر اعلیٰ مریم نواز کو چائنہ آمد پر دل گی گہریوں سے خوش آمدید کہتے ہیں اور ہمارے لیے یہ بہت بڑا اعزاز ہے
کاشف امین انفارمیشن سکریٹری پاکستان مسلم لیگ ن چائنہ 🇨🇳
07.12.2024 21:13 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
احتجاج کی فائنل کال کا ایجنڈا اور مقاصد کچھ اور ہی تھا لیکن انہیں ہر طرح سے ناکامی کا سامنا ہوا ہے انہیں جو سیاسی نقصان ہوا ہے اسکا اندازہ یہ کر ہی نہیں سکتے۔ رانا ثناءاللّٰہ
07.12.2024 13:42 — 👍 37 🔁 12 💬 0 📌 2
فخر پنجاب وزیر اعلیٰ مریم نواز کو چائنہ آمد پر دل گی گہریوں سے خوش آمدید کہتے ہیں اور ہمارے لیے یہ بہت بڑا اعزاز ہے
کاشف امین انفارمیشن سکریٹری پاکستان مسلم لیگ ن چائنہ 🇨🇳
07.12.2024 21:07 — 👍 2 🔁 1 💬 0 📌 0
Vision of CM Punjab Maryam Nawaz!
➡️Hostels to Empower Working Women.
🔸Easy online payment. Pay your hostel fees effortlessly through convenient and secure systems.
🔸Real-Time Monitoring. Real-time stats on room availability, complaints, payments, and more.
04.12.2024 08:56 — 👍 54 🔁 18 💬 3 📌 1
04.12.2024 18:21 — 👍 29 🔁 10 💬 2 📌 0
05.12.2024 12:30 — 👍 156 🔁 63 💬 3 📌 2
05.12.2024 17:36 — 👍 75 🔁 27 💬 3 📌 1
05.12.2024 18:51 — 👍 126 🔁 42 💬 5 📌 0
🌟 وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا دورہ چین
📌 8 دسمبر تا 15 دسمبر
♻: وزیر اعلیٰ مریم نواز پرائمری سکول کا دورہ کریں گی، تعلیمی نظام پر بریفنگ لیں گی
♻: وزیر اعلی مریم نواز بیجنگ میونسپل کمیشن آف ٹرانسپورٹ کا دورہ کریں گی
07.12.2024 13:52 — 👍 51 🔁 18 💬 4 📌 0
فخر پنجاب وزیر اعلیٰ مریم نواز کو چائنہ آمد پر دل گی گہریوں سے خوش آمدید کہتے ہیں اور ہمارے لیے یہ بہت بڑا اعزاز ہے
کاشف امین انفارمیشن سکریٹری پاکستان مسلم لیگ ن چائنہ 🇨🇳
07.12.2024 21:09 — 👍 0 🔁 1 💬 0 📌 0
07.12.2024 19:49 — 👍 78 🔁 28 💬 4 📌 1
فخر پنجاب وزیر اعلیٰ مریم نواز کو چائنہ آمد پر دل گی گہریوں سے خوش آمدید کہتے ہیں اور ہمارے لیے یہ بہت بڑا اعزاز ہے
کاشف امین انفارمیشن سکریٹری پاکستان مسلم لیگ ن چائنہ 🇨🇳
07.12.2024 21:08 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
Heading to China tomorrow Insha’Allah to further strengthen the enduring bond between 🇵🇰 and 🇨🇳. This visit focuses on advancing modern infrastructure, enhancing healthcare systems, improving education, fostering clean energy initiatives, promoting IT investments, and addressing smog mitigation.
07.12.2024 18:45 — 👍 23 🔁 10 💬 6 📌 0
فخر پنجاب وزیر اعلیٰ مریم نواز کو چائنہ آمد پر دل گی گہریوں سے خوش آمدید کہتے ہیں اور ہمارے لیے یہ بہت بڑا اعزاز ہے
کاشف امین انفارمیشن سکریٹری پاکستان مسلم لیگ ن چائنہ 🇨🇳
07.12.2024 21:07 — 👍 2 🔁 1 💬 0 📌 0
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے صاف ستھرا پنجاب پروگرام کا باقاعدہ افتتاح کر دیا۔
03.12.2024 10:52 — 👍 64 🔁 16 💬 2 📌 2
02.12.2024 20:09 — 👍 112 🔁 30 💬 2 📌 1
02.12.2024 22:15 — 👍 39 🔁 6 💬 0 📌 0
03.12.2024 09:21 — 👍 14 🔁 2 💬 0 📌 0
یہ سب کچھ اسلئے کیا جارہا ہے کیونکہ انکو پتہ چل گیا ہے کہ ملک چل پڑا ہے، انکو تکلیف اس بات کی ہے جو مہنگائی 38 فیصد پر تھی وہ 5 فیصد سے نیچے آگئی ہے جو اللہ تعالیٰ کا معجزہ ہے، روٹی کی قیمت کم ہوگئی ہے، معاشی اشاریے بہتر ہورہے ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
@thursdaytimes.com
03.12.2024 11:39 — 👍 21 🔁 9 💬 1 📌 0
یہ سب کچھ اسلئے کیا جارہا ہے کیونکہ انکو پتہ چل گیا ہے کہ ملک چل پڑا ہے، انکو تکلیف اس بات کی ہے جو مہنگائی 38 فیصد پر تھی وہ 5 فیصد سے نیچے آگئی ہے جو اللہ تعالیٰ کا معجزہ ہے، روٹی کی قیمت کم ہوگئی ہے، معاشی اشاریے بہتر ہورہے ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا تقریب سے خطاب
03.12.2024 11:57 — 👍 38 🔁 11 💬 2 📌 1
جب پولیس اور رینجرز پر ڈائریکٹ گولیاں چلائی جائینگی تو وہ آگے سے کیا پھولوں کےہار ڈالیں گے۔ پولیس والوں کو سختی سے منع کیا گیا تھا کہ کوئی گولی نہیں چلائے گا اور انہوں نے ڈائریکٹ گولیاں مارے جانے کے باجود صبر کا مظاہرہ کیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا تقریب سے خطاب
03.12.2024 12:24 — 👍 43 🔁 11 💬 1 📌 0
راشن کارڈ یا صحت کارڈ ہوگا اب بس
03.12.2024 13:21 — 👍 10 🔁 1 💬 1 📌 0
سی ایم ایچ میں ایک ایس پی کی آنکھ بری طرح زخمی تھی جن کو کیلوں والے ڈنڈوں سے مارا گیا بازو اور ٹانگوں کی ہڈیاں ٹوٹی ہوئی تھیں۔ رینجرز کے جوان کے سر پر کیلوں والے ڈنڈوں سے مارا گیا، پولیس والوں کو گولیاں ماری گئی تھیں۔
03.12.2024 11:56 — 👍 99 🔁 39 💬 2 📌 1