Ɱąʝìժ Ñawäž Khäñ's Avatar

Ɱąʝìժ Ñawäž Khäñ

@majidnawazkhan.bsky.social

171 Followers  |  72 Following  |  41 Posts  |  Joined: 19.11.2024  |  1.6103

Latest posts by majidnawazkhan.bsky.social on Bluesky

Post image

#With best friend😍❤️💫

18.12.2024 09:01 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

بی بی سی نے 24 نومبر کے احتجاج کی لائیو کوریج شروع کردی۔۔۔

25.11.2024 12:20 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

اہم ترین۔۔۔

ساؤتھ ریجن کا قافلہ عمر امین گنڈاپور شاید خٹک اور سالار خان کاکڑ کی قیادت میں اسلام آباد میں داخل ہو گیا۔۔۔🔥

25.11.2024 12:10 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Video thumbnail

سب سے مشکل کٹی پہاڑی والا تھا عوام نے فتح کر لیا اب عوام کا سونامی اسلام آباد کی طرف آ رہا ہے کیا پتہ وہاں سے اڈیالہ کا رخ کر لے۔۔۔

25.11.2024 12:09 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

‏پوری دنیا میں احتجاج
یہ بونے پوری زندگی کی سیاست میں عمران خان کے ٹخنوں تک نہیں پہنچ سکے۔
Imran Riaz Khan

24.11.2024 16:46 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

پاڑہ چنار میں دہشتگردی کے واقعات میں قیمتی جانوں کا ضیاع انتہائی افسوسناک اور قابل مذمت ہے، عمران خان

23.11.2024 02:27 — 👍 2    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

اسلام آباد سے جانا منع ہے اسلام آباد میں آنا بھی منع ہے سب کچھ بند ہے ایک شخص نے جیل میں بیٹھ کر سب کچھ بند کرا دیا

23.11.2024 02:18 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

20 سے 25 ہزار لوگ اسلام آباد میں پہلے ہی داخل ہو چکے ہیں حکومت اگر اسلام آباد کو بند کر رہی ہے تب بھی یہ لوگ اسلام آباد اور پنڈی کے لوگوں کے ساتھ ملکر پولیس کو پریشان کر سکتے ہیں۔شیر افضل

پنڈی اسلام آباد کے لوگ اِس دفعہ اِن شاء اللہ تاریخ رقم کریں گے
Sher Afzal Khan Marwat

23.11.2024 02:16 — 👍 0    🔁 0    💬 1    📌 0
Post image

‏عمران خان کا مشہور قول ایک بار پھر دہرانے کا لمحہ آن پہنچا ہے:

آپ ہارتے تب ہو جب آپ ہار مان لیتے ہو، اگر آپ ہار نہیں مانتے تو ناقابلِ یقین صورتحال میں بھی جیت جاتے ہو-
‎#چلو_چلو_اسلام_آباد_چلو
‎#StarlinkForPakistan

23.11.2024 02:14 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

اوورسیز پاکستانی ناقابل یقین حد تک عمران خان اور تحریک انصاف کی طاقت بن چکے ہیں۔ پوری دنیا میں 24 نومبر کا احتجاج

20.11.2024 13:56 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

کچھ دیر کے بعد

20.11.2024 13:51 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

عمران خان کو رہا کروانے اور مطالبات منوا کر ہی دم لیں گے،مذاکرات عمران خان کی رہائی سے شروع ہوں گے اور آگے بڑھیں گے، علی امین گنڈا پور کا اعلان

20.11.2024 13:49 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

توشہ خانہ کیس سزا معطل، ضمانت منظور

عدت کیس۔ بری

سائفر کیس۔ بری

القادر ٹرسٹ کیس۔ ضمانت منظور

توشہ خانہ کیس 2۔ ضمانت

عمران احمد خان نیازی

20.11.2024 11:56 — 👍 281    🔁 93    💬 17    📌 4
Post image

بانی چیئرمین عمران خان پر دباؤ ڈالنے کے لیے جھوٹے اور بے بنیاد سیاسی کیسز بنائے گے، مگر ایک بار پھر اللہ نے عمران خان کو سرخرو کیا۔

20.11.2024 11:24 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image 20.11.2024 11:22 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image 20.11.2024 11:19 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

ہمارا احتجاج آن ہے، نہ مذاکرات سے پہلے کبھی انکار کیا، نہ اب کرینگے، اگر مذاکرات آگے بڑھیں گے، تو ہم جشن منائیں گے ورنہ پوری قوم اپنے حقوق کےلئے 24 نومبر کو احتجاج کےلئے باہر نکلے، عمران خان

20.11.2024 11:18 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

توشہ خانہ ٹو فارغ عمران خان کی ضمانت منظور
اب صرف 9 مئی کے کمزور مقدمے میں گرفتار ہیں۔

20.11.2024 11:18 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

‏"بیوی کی چیزمیری نہیں"

ایف آئی اےپراسیکیوٹر:
بانی پی ٹی آئی اوراُنکی بیوی دونوں نےفائدہ اٹھایا
جسٹس میاں گل حسن:
عمران خان کوکیسےفائدہ ہوا؟
ایف آئی اے:
جب بیوی کوفائدہ ملاتوشوہرکابھی فائدہ ہوا
جسٹس میاں گل:
اوپلیز،میری بیوی کی چیزیں میری نہیں ، ہم پتہ نہیں کس دنیا میں ہیں،

20.11.2024 07:06 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

خان نے جمعرات تک کا وقت دیا ہے۔۔۔

تحریکِ انصاف کی سینئیر قیادت سے ایسٹبلشمنٹ نے رابطہ کیا کہ احتجاج موخر کردیں ہم بات کرلیتے عمران خان کے ساتھ ایسا دھوکہ کئی دفعہ ہوا اور بار بار اُن کو ایسٹبلشمنٹ نے ماضی میں دھوکہ دیا اب عمران خان پکی بات کے اوپر ہی بات سنیں گے۔۔۔

عمران ریاض خان

20.11.2024 07:01 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

توشہ خانہ ٹو کیس میں عمران خان کی درخواست ضمانت منظور ہو گی یا نہیں ؟ آج اسلام آباد ہائیکورٹ میں اگر دلائل ہو گئے تو آج ہی فیصلے کا بھی امکان موجود ہے

20.11.2024 02:54 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

لیاقت باغ کے باہر بےنظیر کو گولیاں مار کر شہید کرنا غلط ہے تو عمران خان کو وزیر آباد میں گولیاں مار کر جیل ڈالنا درست کیسے ہو سکتا ہے؟ آگے بڑھنے کا واحد راستہ اپنی غلطیاں تسلیم کر کے آگے بڑھنا ہے۔ علی محمد خان

20.11.2024 02:51 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

کپتان عمران خان کا جیل سے پیغام-
#FinalCall

20.11.2024 02:47 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

میرے، آرمی چیف کے پاس دہشت گردی کا سر کچلنے کے سوا آپشن نہیں، وزیر اعظم شہباز شریف

20.11.2024 01:16 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

حکومت بلکل نہیں گھبرائی ہوئی، وہ تو ایسے ہی تحریک انصاف کا نام لینے والے صحافیوں سپورٹروں کے گھروں میں شغلیہ چھاپے مار رہے
🤪

19.11.2024 22:08 — 👍 159    🔁 30    💬 6    📌 0
Post image

ظلم کے خلاف باہر نکلنا پوری قوم پر فرض ہے، 24 نومبر کو اِسی جذبے کے ساتھ نکلیں جسکا مظاہرہ آپ نے 8 فروری کو کیا تھا، عمران خان

19.11.2024 19:28 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

Tere Haqooq ki Zamanat nahi koi ab,
Ghareeb e Sheher tera Khair Khuwa Qaid mein hai!!

19.11.2024 19:03 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

@majidnawazkhan is following 19 prominent accounts