Sherafzalmarwat-pti's Avatar

Sherafzalmarwat-pti

@sherafzalmarwat1.bsky.social

Member parliament,Advocate SC,Senior vice president PTI,LLM(intl law)Uk,LLM(Human Rights),MS (criminology),LLB,GDL,. official account

143 Followers  |  12 Following  |  20 Posts  |  Joined: 22.11.2024  |  1.6144

Latest posts by sherafzalmarwat1.bsky.social on Bluesky

Video thumbnail

‏عوام کا سونامی اسلام اباد میں داخل
‏جعلی حکمرانو کی کانپیں ٹانگنے کا وقت ہواچاہتا ہے
‏شدید ترین شیلنگ میں جوانوں کا جوش و جنون
‏عروج پر

25.11.2024 17:45 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Video thumbnail

‏خیبرپختونخواکا قافلہ پنجاب میں داخل ہونے والا ہے 🚨

‏کنٹینرز کی نواز شریف والی ہورہی ہے 🔥🤚

24.11.2024 14:13 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Video thumbnail

‏فیض آباد میں پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان پر شیلنگ شروع دوسری جانب تمام تر میڈیا کو ہدایات جاری کی جاچکی ہے کہ کسی بھی تحریک کے رہنما کی ویڈیو خبر یا پولیس اور کارکنان کے درمیاں تصادم کی کوریج نہیں دیکھانی
تمام پاکستانی باہر نکلے اور ہمارے ساتھ اس فسطائیت کا مقابلہ کرے

24.11.2024 13:55 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

کارکنوں کو ہدایت دی جاتی ہے کہ وہ اکیلے اکیلے ڈی چوک پہنچنے کی کوشش نہ کریں کیونکہ پولیس کی بھاری نفری وہاں ہے اور گرفتاریاں ہوں سکتی ہیں۔
‏آپ انتظار کریں کہ جب ملک کے مختلف حصوں سے قافلے پہنچ جائیں تو پھر ہم ڈی چوک کی جانب مشترکہ مارچ کریں گے۔
‏شیرافضل مروت

24.11.2024 13:51 — 👍 2    🔁 0    💬 0    📌 0
Video thumbnail

‏آج جسطرح یہ کنٹینرز گر رہے ہیں، کل اسی طرح فارم 47 پر بنائی گئی حکومت گرے گی!
ڈٹے رہو پاکستانیو
اور ہمارے ساتھ شام ہوجاو
یہ اخری موقع ہے اس ملک سے فسطائیت ختم کرنے کا

24.11.2024 13:46 — 👍 1    🔁 1    💬 0    📌 0
Video thumbnail

‏براہ راست🚨🚨"داؤد خیل میں انہوں نے ہمارا قافلہ روکا ہوا ہے اور سخت ترین شیلنگ کر رہے ہیں، لیکن انشاءاللہ کچھ بھی کر کے ڈی چوک تک ہم پہنچ رہے ہیں۔

‏شیر افضل خان مروت کے لکی مروت قافلے کے ساتھ شیر افضل خان مروت کے چھوٹے بھائی خالف لطیف خان

24.11.2024 13:41 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

‏ہم کھڑے تھے ، ہم کھڑے ہیں ، ہم کھڑے رہیں گے
‏یقین کے ساتھ، ایمان کے ساتھ ، عمران خان کے ساتھ
چلو چلو اسلام اباد چلو

24.11.2024 13:31 — 👍 2    🔁 1    💬 0    📌 0

‏آج خان کی کال ہے
‏کوئی کمپرومائزڈ نہیں ہو سکتا، آج جو پیچھے ہٹے گا نہیں نکلے گا ، ڈی چوک نہیں پہنچے گا بے نقاب ہو گا آپ کو اس کی فکر کرنے کی ضرورت نہیں ہے
‏کمپرومائزڈ کا بیانیہ بدگمانی اور بداعتمادی کے لئے بیچا جائے گا
‏اپنی آنکھیں کان دماغ کھلی رکھیں پروپیگنڈہ سے بچیں

24.11.2024 13:30 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

‏راولپنڈی اور اسلام آباد والے ڈی چوک کے قریب پہنچ چکے ہیں کسی بھی وقت ڈی چوک میں صرف پی ٹی آئی کارکنان ہی ہونگے-

24.11.2024 13:29 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

‏کنٹینر ہٹاہیں جنت کماہیں۔۔۔۔اسے شیرٔ بھی کریں تا کہ ثواب زیادہ سے زیادہ ہم سب کو ملے۔

23.11.2024 21:21 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

‏اسلام آباد احتجاج کی کال عمران خان نے دی،،،اور احتجاج ختم بھی عمران خان ہی کریں گے یہ بات بشرہ بی بی نے بتا دی،،،باقی رئنماؤں کی ڈیوٹی ہے اپنے علاقے سے بندے نکالیں اور اسلام اباد کا رخ کرے
احتجاج ان عمران خان اور دیگر جیلو میں بند
اسیران کی رہائی پر
ہی ختم ہوگی

23.11.2024 21:09 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

بلکل درست کہا اپ نے
نوازشریف اور زرداری نے مقتدر کی حیثیت ذاتی نوکر کی بنا رکھی ہے

23.11.2024 21:06 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

‏"خان کو اکیلا چھوڑنے کا تصور بھی نہیں کر سکتے"
‏شیر افضل خان مروت
‏ 24 نومبر
‏D-Chowk

23.11.2024 21:04 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

‏🚨🚨"پاکستان آپ کی ماں کی جہیز میں آیا ہے کیا؟ اٹک تو کیا ہم پورا اسلام آباد کراس کریں گے۔ 24 کا انتظار کرو کنٹینر کے بجائے ٹینگ لگاو جو مرضی کر لو۔24 کو پہلا قدم اٹک ہی ہوگا."
‏شیر افضل خان مروت کا اٹک کے ڈی پی او کو جواب

23.11.2024 21:02 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

اہم پیغام

23.11.2024 09:17 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Video thumbnail

‏آئین کا آرٹیکل 16 ہمیں احتجاج کا حق دیتا ہے جو مجھے دھمکیاں دے رہے کہ یہاں آنے کی جرات مت کرنا تو میں یہاں آکر دکھاؤ گا اور دھرنا تب تک جاری رہے گا جب تک یہ خان کو رہا نہیں کرینگے

‏شیر افضل خان مروت

23.11.2024 09:15 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

‏پنجاب میں تحریک انصاف کے کارکنان پر ظلم اور بربریت کے پہاڑ توڑنے والے فرعون جو عوام کے ٹیکس کے پیسوں سے تنخواہ لے کر ، چاکری ملک پر مسلط اشرفیہ کی کرتے ہیں!
سب کا احتساب ہوگا انشا اللہ
‏⁦‪#UndeclaredMartialLaw‬⁩
‏⁧‫#چلو_چلو_اسلام_آباد_چلو‬⁩

22.11.2024 22:13 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Video thumbnail

‏شہید ہونے سے پہلے شہید ارشد شریف کا پیغام 🚨
‏جب تک تُم پٹتے رہو گے، مار کھاتے رہو گے برہنہ ہوتے رہو گے یہ تمہیں ماریں گے، ان کے خلاف اٹھو اور آواز اُٹھاؤ

22.11.2024 21:05 — 👍 2    🔁 1    💬 0    📌 0
Video thumbnail

‏"جنرل باجوہ ایک جھوٹا اور مکار شخص ہے، جس نے اپنے ذاتی مقاصد کے لیے پاکستان کے انٹرسٹ کو داؤ پر لگایا۔ تاریخ اس شخص کو ایک مکروہ کردار کے طور پر ہمیشہ یاد رکھے گی.
‏ایک جھوٹا شخص، ہر جگہ جھوٹا ہوگا، چاہے وہ خانہ کعبہ کے دروازے پر ہی کیوں نہ کھڑا ہو۔"
‏شیر افضل خان مروت

22.11.2024 22:10 — 👍 3    🔁 2    💬 0    📌 0
Post image 22.11.2024 22:01 — 👍 2    🔁 1    💬 0    📌 0
Post image

Final call
24 November
Islamabad

22.11.2024 22:01 — 👍 2    🔁 0    💬 0    📌 0

@sherafzalmarwat1 is following 9 prominent accounts