Zeshan Ch's Avatar

Zeshan Ch

@zeshan-ch1994.bsky.social

Journalist,optimistic,critical thinker.

336 Followers  |  304 Following  |  5 Posts  |  Joined: 17.11.2024  |  1.6988

Latest posts by zeshan-ch1994.bsky.social on Bluesky

Post image

جنہوں نے احتجاج میں شامل نہیں ہونا تھا، حکومت نے سکولز، کالجز، سڑکیں، اڈے، ہوٹل، ہاسٹل، پورا پاکستان بند کر کے ان کو بھی موقع فراہم کر دیا کہ وہ بھی احتجاج کے لیے سڑکوں پر نکل آئیں۔ عقل نہ ہووے تے موجاں ای موجاں۔ قمر میکن

22.11.2024 20:14 — 👍 6    🔁 2    💬 0    📌 1
Post image

پٹواری چاند سے۔۔۔۔ تم نے میرا لیڈر جتنا بزدل دیکھا ہے کہیں ؟
چاند نے کہا ۔۔۔۔نہیں ، نہیں
🤣

22.11.2024 16:05 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Video thumbnail

اڈیالہ جیل میں آج پھر اہم ملاقات ۔۔
وزیراعلی علی امین گنڈا پور اڈیالہ جیل پہنچ گئے
علی امین گنڈاپور اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کریں گے ۔۔

20.11.2024 09:19 — 👍 7    🔁 3    💬 0    📌 0

پاکستان پر قرضوں کےسارے ریکار ڈٹوٹ گئے۔ ملک پر قرضے اور واجبات ریکارڈ پچاسی ہزار آٹھ سو چھتیس ارب روپے پر پہنچ گئے۔ ایک سال میں قرضوں اور واجبات میں سات ہزار چار سو سترہ ارب روپےکا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
#PTI #ptiprotest #economy

20.11.2024 10:10 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

‏"بلاول کا حال اس خاتون جیسا ہے جو نسدی وی نئی تے وسدی وی نئی" ایثار رانا

19.11.2024 09:22 — 👍 1    🔁 1    💬 0    📌 0
Post image

چیرمین پی سی بی کے لیے نام نا آنے پر تو سیٹھی صاحب نہیں پھٹ پڑے ؟ ن لیگ سے ویر کا ماجرا کیا ہے کوئی اور تکا لگائے گا ؟

18.11.2024 09:36 — 👍 3    🔁 1    💬 1    📌 0

🖐

17.11.2024 21:32 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

@zeshan-ch1994 is following 19 prominent accounts