Najeeb khan's Avatar

Najeeb khan

@khan9040.bsky.social

Love Is life ❤️❤️❤️

174 Followers  |  71 Following  |  26 Posts  |  Joined: 18.11.2024  |  1.7018

Latest posts by khan9040.bsky.social on Bluesky

‏جنوبی پنجاب کا قافلہ صدر جنوبی پنجاب عون عباس بپی اور محترمہ زرتاج گُل کی قیادت میں اسلام آباد کے قریب پہنچ چُکا ہے۔ پارلیمانی لیڈر زرتاج گُل کی گفتگو۔

26.11.2024 08:18 — 👍 0    🔁 0    💬 1    📌 0

‏آپ بس تصور کریں پی ٹی آئی کی تمام لیڈرشپ چوبیس نومبر کو میدان میں ہو گی، بڑے سے بڑے نام عوام میں ہوں گے

تین سو ایم این اے ٹکٹ ہولڈر، چھ سو ایم پی اے ٹکٹ ہولڈر، خان کی پوری فیملی

کیا ماحول ہو گا

دمادم مست قلندر 🔥🔥

22.11.2024 21:44 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

‏وزیراعلیٰ ہاؤس میں پی ٹی آئی کا اہم اجلاس، علی امین گنڈا پور اور بیرسٹر گوہر نے صدارت کی، احتجاج ہر صورت ہوگا، ڈی چوک پر دھرنا ہوگا، تمام رکاوٹیں پار کرکے منزل پر پہنچیں گے، اس بار واپسی نہیں ہوگی، پارٹی رہنماؤں کا متفقہ فیصلہ۔۔۔!!!

22.11.2024 21:41 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

‏بشری بی بی کے بیان کو توڑ مروڑ کر پیش کیا گیا اور اس پر جھوٹا بیانیہ بنانے کی کوشش کی گئ، شیخ وقاص اکرم

22.11.2024 21:40 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

‏کسی صورت سرنڈر نہیں کریں گے 24 نومبر کو پوری قوم سڑکوں پر ہوگی۔۔۔

سیکرٹری اطلاعات پی ٹی آئی شیخ وقاص اکرم۔۔۔!!!

22.11.2024 21:40 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

‏انٹیرنیٹ کی بندش کی صورت میں 24 نومبر کے حوالے سے ضروری ہدایات:

- اپنے ساتھیوں کے ہمراہ 12 بجے تک باہر نکلیں اور اپنے علاقے سے اسلام آباد جانے والے راستوں پر پہنچیں۔

- پرامن رہیں۔

- گاڑی ، موٹر سائیکل، سائیکل اور پیدل مارچ بھی ہو سکتا ہے۔

- اپنے ساتھ پانی اور خشک غذا رکھیں۔
حماد اظہر

22.11.2024 16:52 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

‏بڑی خبر : بیرسٹر گوہر، سلمان اکرم راجہ سمیت اڈیالہ جیل جانے والے تحریک انصاف کے رہنماؤں کو عمران خان سے ملاقات کی اجازت نہ مل سکی ، تمام رہنما واپس روانہ ہوگئے

22.11.2024 12:09 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

‏ضمانتیں منسوخ ہو رہی ہیں ، وارنٹ جاری ہورہے ہیں ، سرکار تِلملا رہی ہے ، نادان تجزیہ کاروں کے لیے اشارہ نہیں بلکہ صاف پیغام ہے کہ بشریٰ بی بی نے کوئی بہت بڑا کام کر ڈالا ہے

22.11.2024 10:09 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

‏بشری بی بی نے عمران خان کی طرف سے اعلان کیا کہ اب do or die ہوگا
اس کے علاوہ دوسرا راستہ نہیں

ٹکٹ ہولڈرز تھگڑے ہوجاؤ 🔥

21.11.2024 18:44 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

‏بشری بی بی نے جتنی باتیں کی سب عمران خان کا پیغام تھا جو کہا سچ کہا اب اسے کوئی کیا رنگ دے اُسکی مرضی ایک بات لکھ کر رکھ لو خان کو رہا نہ امریکہ کروا سکتا ہے نہ سعودی عرب خان کو رہا آپکا احتجاج کروا سکتا ہے 24 نومبر پر نظر رکھیں اور صرف احتجاج پر بات کریں

21.11.2024 18:43 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

‏‎فوکس 24 نومبر ہی ہے۔
24 نومبر ایک تاریخی ایونٹ ہونے جا رہا ہے۔
یہ جو ڈائی ورژن والی عوام ہے ان کو سوشل میڈیا استعمال کرتے بہت وقت گزر گیا بڑے بڑے اکاؤنٹس بنا لئے لیکن عوام کو نہیں سمجھ سکے۔

21.11.2024 18:42 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

‏یہ لوگ چاہتے ہیں ہماری فوکس احتجاج کی بجائے دوسری طرف divert ہوجائے اس لئے فوکس صرف اور صرف 24 نومبر کے احتجاج پر رکھیں۔۔

باقی سب لوگ جائیں بھاڑ میں 🖐🏿

21.11.2024 18:41 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

‏بریکنگ نیوز

24 تاریخ صرف ایک شرط پر چینج ہو سکتی ہے عمران خان باہر آئیں اور خود عوام کو لائحہ عمل دیں :

بشری عمران خان....🔥

21.11.2024 18:40 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

‏عمران خان نے کہا جب جب ہمارا حکومت سے رابطہ ہوا تو حکومت نے کہا کے ہمارے پاس تو ہے ہی کچھ نہیں ہمارے ہاتھ میں تو ہے ہی کچھ نہیں ہم کیا بات چیت کریں. ارشاد بھٹی

21.11.2024 18:00 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

‏جو بندہ بُشرا بی بی کے اصل پیغام سے توجہ ہٹاتا ہے وہ فراڈیہ ہے، اصل پیغام یہ ہے

”جب تک عمران خان باہر آ کر خود نہیں احتجاج ختم کرتا تب تک احتجاج جاری رہے گا“

باقی سب چمچے اصل بیان سے توجہ ہٹا کر سہولتکاری کر رہے ہیں

21.11.2024 17:59 — 👍 2    🔁 1    💬 0    📌 0

‏مسلم لیگ کے الیکشن کمیشن نے عادل بازئی کو ڈی سیٹ کر دیا۔
عادل بازئی ‎@AdilBaxai نے سب کچھ خان پر قربان کردیا، تاریخ آپ کی بہادری اور قربانی کو یاد رکھے گی۔

21.11.2024 10:39 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

‏🚨عمران خان کو ایک اور کیس میں گرفتار کر لیا گیا۔ ایف ائی آر سامنے اگئی۔ مقدمہ انسداد دہشت گردی ایکٹ کی دفعات 7ATA, 21-I ATA اور 353, 186, 285,286,148, 149, 427, 109, 188 تعزیرات پاکستان کے تحت درج کیا گیا ہے۔

20.11.2024 19:57 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

‏تحریک انصاف کی موبلایزنگ اور لیڈر شپ کی کمپین کو دیکھ کر اپ فائنل کال کے لئے کتنے لوگوں کا اندازہ لگاے گے۔ کہ کتنے لوگ شریک ہونگے۔
1۔ پچاس ہزار
2۔ ایک لاکھ
3۔ دو لاکھ
4۔ پانچ لاکھ

20.11.2024 14:02 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image Post image

‏ہم سب کیلئے پاکستان تحریک انصاف کا نعرہ "اب نہیں تو کب، ہم نہیں تو کون؟" کو ثابت کرنے کا وقت آچُکا، قوم نے فیصلہ کرنا ہے کیا وہ غلامی کریں گے؟ پی ٹی آئی کا نظریہ جنون ہے، جنون مرتا نہیں بڑھتا ہے، علی امین گنڈا پور۔۔۔!!!

20.11.2024 13:59 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

‏بریکنگ: نیوز 🚨
اسلام آباد ہائیکورٹ کا عمران خان کو دس لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم

20.11.2024 11:06 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

‏🚨اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان کو رہا کرنے کا حکم دے دیا 🚨🚨 توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت منظور

20.11.2024 11:04 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

‏معصومانہ سوال منگل اور جمعرات کا دن ملاقات کا ہوتا ہے اور یہ بدھ کو کیسی ملاقاتیں کروائی جا رہی ہیں؟🫡

‎#LetUsBreathe

20.11.2024 09:42 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

پی ٹی آئ کے مجاہدوں کو بلو سکائی آمد پر خوش آمدید 😍😍😍

20.11.2024 09:26 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

‏عمران خان سے ملاقات کےلئے علی امین گنڈا پور آج پھر اڈیالہ جیل پہنچ گئے، مذاکرات اور احتجاج کی کال پر مشاورت ہوگی۔۔!!

20.11.2024 09:21 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

‏کچھ دیر بعد اہم خبر آنے والا ہے سب دعا کرے کہ خان صاحب کے حق میں فیصلہ آجائے
🚨

20.11.2024 09:16 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

Hello everyone

18.11.2024 14:12 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

@khan9040 is following 16 prominent accounts