لگتا ھے ھوا کا رخ تبدیل ھو رھا ھے۔ انکو اب اندازہ ھو گیا ھو گا😜
02.01.2025 08:13 — 👍 18 🔁 5 💬 2 📌 0@rmbsk.bsky.social
ناحق قید میں ۵۰۰ دن مکمل ہونے پر عمران خان کی اڈیالہ جیل عدالت میں گفتگو ایاک نعبد وایاک نستعین سب سے پہلے تو آپ نے گھبرانا نہیں ہے۔ میں ساری عمر بھی جیل میں گزارنے کے لئے تیار ہوں، لیکن وقت کے یزید کے آگے کبھی نہیں جھکوں گا۔ اللہ الحق ہے۔ وہ حق سچ کا ❤️
لگتا ھے ھوا کا رخ تبدیل ھو رھا ھے۔ انکو اب اندازہ ھو گیا ھو گا😜
02.01.2025 08:13 — 👍 18 🔁 5 💬 2 📌 0جعلی فارم ۴۷ بنانے والوں کو سزائیں کب ملیں گی ؟
22.12.2024 02:23 — 👍 10 🔁 5 💬 0 📌 1آئیں روزانہ ایک ایس ایم ایس بھیج کر شوکت خانم ہسپتال کراچی کی تکمیل میں اپنا حصہ ڈالیں۔
روزانہ 7770 پر SMS بھیج کر 20 روپے عطیہ کریں اور کینسر کے مستحق مریضوں کے علاج میں اور شوکت خانم ہسپتال کراچی کی تعمیر میں ہمارا ساتھ دیں۔
#30YearsOfHope #LetsMakeItHappen #SKMCH #Celebrating30YearsOfHope
کیا ستم ہو کہ نئے سال کو چل دیں ہم لوگ
اور تعاقب میں وہی روگ پرانے لگ جائیں۔۔
عمرِ رفتہ کو ترے شہر کے بازاروں میں
ڈھونڈتے ڈھونڈتے ممکن ہے زمانے لگ جائیں
بیٹھ جاتے ہیں ملنگ اپنی کہانی لے کر
بھوک درگاہوں کو چوپال بنا دیتی ہے
اس لیے تم کو پریشان نہیں لگتا ہوں
ماں کی عادت ہے مرے بال بنا دیتی ہے
جانے والے ابھی اوجھل نہیں ہونے پاتے
دھول وحشت کے خد و خال بنا دیتی ہے
کوچہ ء عشق تری خاک کے کیا کہنے ہیں
سر میں پڑتی ہے تو ابدال بنا دیتی ہے
سی پیک شروع ہوا تو بتایا گیا تھا کہ اس کاسب سے زیادہ فائدہ بلوچستان کو ہو گا چین نے اس منصوبے کے بعد سات ہزار سے زائد پاکستانی طلبہ کو سکالرشپ بھی دئیے لیکن پاکستان کے حکمران طبقے نے یہ سکالرشپ اپنوں میں بانٹ دئیے بلوچستان کے طلبہ کو سکالرشپ کی بجائے جبری گمشدگیوں سے نوازا گیا۔
حامد میر
#HamidMir
fir solstice candle
Happy winter solstice! As we head into the longest night of the year, may your holidays be filled with warmth and light. 🕯️🌲
22.12.2024 03:05 — 👍 7745 🔁 668 💬 253 📌 29اور پھر ہم سمجھدار اتنے ہیں کہ ہر جھوٹ پکڑ لیتے ہیں
اور پاگل اتنے ہیں کہ پھر سے یقین کر لیتے ہیں💔💯
Beshak😇❤️
14.12.2024 13:58 — 👍 7 🔁 1 💬 0 📌 0*راستےپر کنکر ھوں تو جوتا پہن کے چلا جا سکتا ھے لیکن جوتےمیں ایک بھی کنکر ھو تو اچھی سڑک پر چلنا بھی مشکل ہوجاتا ہے*
*ہم باہر کی مشکلات سے نہیں اپنے اندر کی کمزوریوں سے ہارتے ہیں۔۔۔۔*
*اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيتَ عَلٰى إِبرَاهِيمَ وَعَلٰى آلِ إِبرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيد*
*اَللّٰهُمَّ بَارِك عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍكَمَا بَارَكتَ عَلٰى إِبرَاهِيمَ وَعَلٰى آلِ إِبرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيد*
اگر تم خصوصی عدالت سے غداری کے الزام میں سزائے موت پانے والے جرنل پرویز مشرف کی سزاء نہیں مانتے تو ہم میٹرک تھرڈ ڈویژن میجر کی دی ہوئی سزاء کو جوتے کی نوک پر رکھتے ہیں
21.12.2024 08:46 — 👍 24 🔁 7 💬 1 📌 0اپنے کمزور رشتہ داروں کو دوسروں کے آسرے پر نہ چھوڑو۔
وہ قرضہ مانگیں، تو آپ صدقہ سمجھ کر دے دو۔
وہ اپنی خوشی میں بلائیں، تو خوشی کے بہانے کچھ دے دو۔ انہیں گھر بلاؤ، ان کے بچوں کی نظر اتارنے کے بہانے ہی کچھ دے دو۔
کوئی بیمار ہے، تو بیماری کے بہانے ہی مدد کر دو۔
اللّٰہ نے تمہیں گن کر نہیں دیا،
کور کمانڈر ہاوس سے مور چُرانے کی سزا 10 سال۔
عوام کے مینڈیٹ چرانے کی سزا کتنے سال کی ہو گی
بھیج کر شوکت خانم ہسپتال کراچی کی تکمیل میں اپنا حصہ ڈالیں۔
روزانہ 7770 پر SMS بھیج کر 20 روپے عطیہ کریں اور کینسر کے مستحق مریضوں کے علاج میں اور شوکت خانم ہسپتال کراچی کی تعمیر میں ہمارا ساتھ دیں۔
#30YearsOfHope #ShaukatKhanum
ناحق قید میں ۵۰۰ دن مکمل ہونے پر عمران خان کی اڈیالہ جیل عدالت میں گفتگو
ایاک نعبد وایاک نستعین
سب سے پہلے تو آپ نے گھبرانا نہیں ہے۔
میں ساری عمر بھی جیل میں گزارنے کے لئے تیار ہوں، لیکن وقت کے یزید کے آگے کبھی نہیں جھکوں گا۔
اللہ الحق ہے۔ وہ حق سچ کا خدا ہے اور صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے۔
ناحق قید میں ۵۰۰ دن مکمل ہونے پر عمران خان کی اڈیالہ جیل عدالت میں گفتگو
ایاک نعبد وایاک نستعین
سب سے پہلے تو آپ نے گھبرانا نہیں ہے۔
میں ساری عمر بھی جیل میں گزارنے کے لئے تیار ہوں، لیکن وقت کے یزید کے آگے کبھی نہیں جھکوں گا۔
اللہ الحق ہے۔ وہ حق سچ کا خدا ہے اور صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے۔
ایک سوال۔۔۔۔!
چلیں سب کمنٹ میں بتائیں کہ اس تصویر میں موجود یہ بچہ کون ہے؟
میں ساری عمر بھی جیل میں گزارنے کے لئے تیار ہوں، لیکن میں وقت کے یزید کے آگے کبھی نہیں جھکوں گا۔ — عمران خان
I will not bow before the tyrants (Yazid) of the time. — Imran Khan
oh boy...
جیو نے تو اسٹیبلشمنٹ اور ن لیک کی کمر توڑ دی۔
کمپنی تو وڑ گئی 🤣🤣
پنے کمزور رشتہ داروں کو دوسروں کے آسرے پر نہ چھوڑو۔
وہ قرضہ مانگیں، تو آپ صدقہ سمجھ کر دے دو۔
وہ اپنی خوشی میں بلائیں، تو خوشی کے بہانے کچھ دے دو۔ انہیں گھر بلاؤ، ان کے بچوں کی نظر اتارنے کے بہانے ہی کچھ دے دو۔
کوئی بیمار ہے، تو بیماری کے بہانے ہی مدد کر دو۔
اللّٰہ نے تمہیں گن کر نہیں دیا