Alam Zahid's Avatar

Alam Zahid

@alamzahid.bsky.social

جمیعت علماء اسلام کا ادنیٰ سپاہی

300 Followers  |  206 Following  |  3 Posts  |  Joined: 19.11.2024  |  1.5662

Latest posts by alamzahid.bsky.social on Bluesky

Post image

❣️» محسن جنوبی پنجاب ممتاز عالم دین شیخ الحدیث والتفسیر حضرت مولانا زبیر احمد صدیقی صاحب مدظلہ العالیٰ (مسؤل وفاق المدارس العربیہ جنوبی پنجاب) کو پروردگار عالم صحت_کاملہ عطاء فرمائیں۔ آمین ،
احباب_گرامی سے دعاؤں کی استدعا ہے۔۔۔!!!!!

20.11.2024 17:03 — 👍 4    🔁 3    💬 0    📌 0

The revised & new TG's Brew Crew Espresso Starter Packs 1-4 links below!

All TG friends, all the time. More coffee, kindness, & shenanigans than you can shake a stick at.

go.bsky.app/LecZzgX Edition 1
go.bsky.app/GJoqb3y Edition 2
go.bsky.app/GGbakeg Edition 3
go.bsky.app/LJd9qf3 Edition 4

19.11.2024 04:39 — 👍 658    🔁 273    💬 168    📌 33

جس جس بہن بھائی کو فالو بیک چاہیے وہ اس پوسٹ کو ری پوسٹ کریں ان شاءاللہ فالو بیک مل جائے گا
اسکے بعد کسی نے بھی تنگ نہیں کرنا
جلدی جلدی ری پوسٹ کریں اور فالو بیک لیتے جائیں
#JamiatUlemaeIslam

19.11.2024 17:20 — 👍 10    🔁 8    💬 0    📌 0

جن کی وجہ سے پوری کائنات روشن ہے
وہ رحمت العالمین حضرت محمد ﷺ ہیں
#JamiatUlemaeIslam

19.11.2024 17:23 — 👍 8    🔁 4    💬 0    📌 0

‏بشریٰ بیگم نے پی ٹی آئی کےاجلاس میں عمران خان کا پیغام پہنچایا جس کےمطابق کلمہ حق پڑھنے والوں اور کلمہ کا مطلب جاننےوالوں کو 24 نومبر کو حق کےراستہ کیلئےنکلنا ہے.
تو سوال @absaralam.bsky.social والا ہے اور ایک بات یہ کہ بشریٰ بیگم بھی ماشاءاللہ سے بال بچوں والی ہے تو ان کےبچےبھی کلمہ والےہونگے🤔

19.11.2024 17:13 — 👍 15    🔁 7    💬 1    📌 0
19.11.2024 17:06 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

ان شاء اللہ

19.11.2024 17:02 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

بلیو اسکائی پر جمعیۃ علماء اسلام کے دوستوں کو اکھٹا کرنا ہمارا اولین مقصد ہے ، ساتھی اسی جذبے کیساتھ آگے بڑھیں ایک دوسرے کو فالو کریں جےیوآئی کی آواز بنیں 🙏❤️
#JamiatUlemaeIslam

19.11.2024 16:57 — 👍 15    🔁 13    💬 1    📌 0

ساتھیوں پوسٹ کرکے ہیش ٹیگ پر کلک کریں اور جو بھی ٹرینڈ میں شامل ہو اس کو فالو بیک دیں۔
تمام احباب ایک دوسرے کو فالو اور فالو بیک لازمی کرے

بلیو سکائی پر آج کا ہیش ٹیگ۔

#JamiatUlemaeIslam

19.11.2024 16:58 — 👍 4    🔁 2    💬 0    📌 0

قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب کے سپاہی حاضر ہو

#JamiatUlemaeIslam

19.11.2024 16:49 — 👍 2    🔁 1    💬 1    📌 0
Post image

جمعیت علماء اسلام کی قربانیاں ناقابل فراموش ہیں۔
جمعیت علماء اسلام کا مقصد ہمیشہ سے پاکستان کی ترقی اور خوشحالی رہا ہے۔
Usman 03107812759
#JamiatUlemaeIslam

19.11.2024 16:37 — 👍 24    🔁 15    💬 0    📌 0

ھرظالم سے بغاوت ھر مظلوم کی حمایت

#JamiatUlemaeIslam

19.11.2024 16:25 — 👍 332    🔁 144    💬 40    📌 9
Post image

انشاءالله مرتے دم تک جمعیت علمائے اسلام کے پرچم کے سائے تلےچلتے رہینگے
#JamiatUlemaeIslam

19.11.2024 16:36 — 👍 91    🔁 45    💬 5    📌 1

ظالم سے بغاوت مظلوموں کی حمایت ہر حال میں جاری رہے گی
بلیو سکائی کے دوست فالو کر کے فورا فالو بیک حاصل کریں
#JamiatUlemaeIslam

19.11.2024 16:46 — 👍 3    🔁 4    💬 0    📌 0
Post image

اسلام آباد:وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن صاحب کی رہائش گاہ آمد

تفصیلی ملاقات میں ۔ سینیٹر کامران مرتضیٰ صاحب بھی موجود

19.11.2024 06:46 — 👍 5    🔁 1    💬 0    📌 0

صفحہ دہر سے باطل کو مٹایا کس نے؟
نوعِ انساں کو غلامی سے چھڑایا کس نے؟
میرے کعبے کو جبینوں سے بسایا کس نے؟
میرے قرآن کو سینوں سے لگایا کس نے؟
تھے وہ آبا وہ تمہارے ہی مگر تم کیا ہو؟
ہاتھ پر ہاتھ دھرے منتظرِ فردا ہو

19.11.2024 13:21 — 👍 10    🔁 4    💬 0    📌 0

@alamzahid is following 14 prominent accounts