آخری الفاظ
مجھے صرف گولی سے مارنا،
میں محبت پر قربان ہو رہی ہوں نکاح کیا ہے زنا نہیں
😥
@railakhan.bsky.social
کـــــــردار ایسا رکھیں کہ لــــــــوگ "Block" نہیں" Search "کــــــــــریں مجــھـے دیـکـھـے😉
آخری الفاظ
مجھے صرف گولی سے مارنا،
میں محبت پر قربان ہو رہی ہوں نکاح کیا ہے زنا نہیں
😥
پاکستانی قوم کی یہ بابا جی آخری امید
قائد محترم مولانا فضل الرحمان صاحب کو سلامت رکھے آمین ثم آمین 🤲
پٹھان ایک غیرت مند قوم ہے۔اس لفظ نے پختون قوم کا بیڑا غرق کر رکہا ہے۔اسی لفظ پر پختون قوم ہر جگہ استعمال ہو رہا ہے خدارا اب ہوش میں آؤں 🙏💔
26.11.2024 07:43 — 👍 20 🔁 1 💬 6 📌 0خیبرپختونخوا کے بدترین حالات ،کرپشن ، بیروزگاری بدامنی اور جاری خانہ جنگی سے لوگوں کی توجہ ہٹانے کیلئے 24نومبر کا ڈرامہ رچایا گیا🙏💔
24.11.2024 15:41 — 👍 21 🔁 1 💬 1 📌 0غریب آدمی نے جاگنا ہو تو چائے پیتا ہے
امیر آدمی نے سونا ہوتو چائے پیے گا۔
ایک میں ہوں کہ صبح بھی چائے پیتی ہوں اور رات کو بھی
اب سمجھ نہیں آ رہی میں امیر ہوں یا غریب 🤔😉😁
ایک اہل تشعی خود کہتا ہے کہ ہمارے 31 بندے ایک ہی جگہ سنی کے گھر تھے انکو سنی لوگوں نے باحفاظت اپنے گاؤں پہنچایا گیا ۔ یہاں سنی شیعہ لڑائی نہیں ریاست ہی لڑ رہی ہے عوام کے ساتھ 😭💔🙏
22.11.2024 15:51 — 👍 9 🔁 0 💬 1 📌 0جنگلیوں کو عقل اگئی یوتھیو کو نہیں آئی 😔🙄
22.11.2024 09:25 — 👍 14 🔁 1 💬 2 📌 0
مجھے ڈر لگتی ہے کہ کوئی مجھے چائے
کا لالچ دے کر پٹا ہی نہ لے، 🌺🤔☕
دو قومی نظریہ 😔
پنجاب اور سندھ میں چمپئن ٹرافی 🏆 کی شیڈول کا اعلان 😭
بلوچستان اور کے پی کے میں فوجی آپریشن کرنے کا اعلان
اپکس کمیٹی کا اعلامیہ جاری 💔😭
کرم کربلا 😭😭
افسوسناک مناظر
اموات کی تعداد 50، خواتین کی تعداد 21 ہو گئی۔17 شیر خوار بچے۔ 21 بچوں کی عمریں 7 اور 13 سال کے درمیان💔🙏💔
🫶🌺
21.11.2024 14:26 — 👍 23 🔁 1 💬 0 📌 0🌺اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ
اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُمَّجِيد🌺
ٹھنڈ آ گئی ہے🤕😷
سب سے پہلے تو آپ نے گھبرانا نہیں ہے🙂
پھر آپ نے کانپنا نہیں ہے🙁
پھر آپ نے نہانا بھی نہیں ہے🙊😬😬🤧
Is BlueSky banned in Pakistan too ?
It's not working without a VPN, sparking questions and assumptions.
Has the PTA decided to block @bluesky after @X ? Transparency needed.
Why are these platforms suddenly inaccessible?
#BlueSky #Pakistan #InternetFreedom
مولانا فضل الرحمان نے قانون سازی کے عمل میں ایک خفیہ ادارے کے سربراہ کی مداخلت کا پردہ چاک کرتے ہوئے بتایا کہ وزیراعظم نے مجھے اپنے موبائل فون پر ایک میسج دکھایا جس میں مدارس سے متعلقہ قانون پر کئی اعتراضات کئے گئے تھے یہ قانون پاس نہ ہونے دیا گیااب دوبارہ یہ قانون روک لیا گیا ہے
حامد میر ؛
Big news for PTI supporters
Imran Khan's bail granted in Tosha Khana 2. The court ordered the release of Imran Khan.🫣
#ImranKhan
I don't know anything about him but he messaged me and I presented it to you guys, Allah knows best.
20.11.2024 11:52 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0I know but he messaged me and presented it to you guys, Allah knows best
20.11.2024 11:51 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0I don't know anything about him but he messaged me and I shared the rest you can find out by yourself thanks bro 😔
20.11.2024 11:48 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0اگر حقیقت میں فلسط ین کی ہے یہ شخص تو پلیز اس کی مدد کریں سب لوگ ریپوسٹ کریں پہلے معلوم کریں 🙏،
👇
gofund.me/f56ed741
*عمران خان کی NRO لینے کی کوشش حتمی مرحلے میں داخل پس پردہ حکومت سے مزاکرات جاری عمران امریکہ یا برطانیہ بھاگنا چاہتا ہںے جبکہ ریاست اسے قطر یا دوسرے ملک بھیج سکتی ہںے۔ زرائع*🫣
20.11.2024 06:21 — 👍 15 🔁 1 💬 5 📌 0تحریک انصاف کے 24 نومبر کے عوامی احتجاج میں عمران خان, عمران خان کی بہنوں اور بُشرا بی بی میں سے کسی کے بھی بچے شامل نہیں ہونگے۔
قُربانی کے لیے شامل ہونگے تو صرف غریب عوام کے بچّے!
عمرانڈو پھاڑ خبر۔
پی ٹی آئی کے احتجاج میں شامل ہونے والوں کے شناختی کارڈ،پاسپورٹ منسوخ کرنے،موبائل سمز بلاک کرنیکا فیصلہ۔۔احتجاج میں شریک طالبعلموں کی تعلیمی اسناد منسوخ کی جائیں گی۔۔ احتجاج کرنے والوں کو تعلیمی اداروں میں داخلے نہیں ملیں گے۔۔
وزیر داخلہ محسن نقوی🫣
کھڑوی سچ ہے ٪
کہ بند وطن عزیز پاکستان کیلئے کچھ کرسکتا تھا
میرا دل تری محبت کا ہے جاں بخش دیار
میرا سینہ تری حرمت کا ہے سنگین حصار
میرے محبوب وطن تجھ پہ اگر جاں ہو نثار
میں یہ سمجھوں گا ٹھکانے لگا سرمایۂ تن
بڑے میاں کیلئے کوئی جملہ ✌️
شکر ہے ہمارے دین میں 7 جنم والا سین نہیں ہے
ورنہ
خان کے سپاہی 6 بار اور ذلیل ہوتے 🫣😔 ...!!
اللّٰہ تعالیٰ وطن عزیز کی ہر شر سے بچائے🤲
اگر کوئی سوچتا ہے کہ ہم نے انقلاب لانا ہے اس ملک میں تو پہلے اپنے ہی صوبے یعنی کے پی کے سے شروع کریں کیونکہ جنتا ظلم بربادی ان تیرا 13 سالوں میں کے پی کے مظلوم عوام کے ساتھ ہوا ہے شاید کسی نے کی ہو 😔
20.11.2024 05:26 — 👍 18 🔁 4 💬 0 📌 0کاش کے پی کے میں کوئی محنتی انسان آجائے۔!تعلیم صحت سیکورٹی ڈویلپمنٹ میں کے پی کے سب سے آخری نمبر پر موجود ہے۔ بطور پشتون قوم کو سوچنا ہوگا۔ بچوں کے مستقبل کی خاطر سیاست جزبات کی بجائے مفادات کی کرنی چاہیے۔ جب غریبی دروازے پر دستک دیتی ہے۔ تو جزبہ کھڑکی سے نکل کر بھاگ جاتا ہے
😔
🙄
20.11.2024 05:18 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0*روحیں اداس ہیں نوجوان نسلوں کی*
*کیوں کہ جوان نسلیں سجدوں سے جو دُور ہیں 💔😔*
جن لوگوں کے پس منظر میں نو مئی کے واقعات ہوں اور کہیں کہ ہم نے سر پہ کفن باندھ لیا ہے تو ایسے لوگوں کو فری ہینڈ تو نہیں دیا جا سکتا۔۔ لگتا ہے بابو رانا ثنا اللہ پھر میدان میں اتریں گے 😁🫣
20.11.2024 05:12 — 👍 19 🔁 2 💬 3 📌 0