Muhammad Tariq's Avatar

Muhammad Tariq

@muhammadtariq222.bsky.social

I am a sosial media marketer learner

417 Followers  |  351 Following  |  46 Posts  |  Joined: 02.12.2024  |  2.2326

Latest posts by muhammadtariq222.bsky.social on Bluesky

Post image

شب بخیر پیارے پاکستانیوں 🇵🇰 🌹
سکوت شب ہی ستم ہو تو ہم اٹھائیں بھی
وہ یاد آئے تو چلنے لگیں ہوائیں بھی

یہ شہر میرے لیے اجنبی نہ تھا لیکن
تمہارے ساتھ بدلتی گئیں فضائیں بھی
#เขมจิราต้องรอดseries #كاريزما76 #اردو_زبان
اللہم بسمک اموت و واحیا 😴🌌

17.10.2025 17:20 — 👍 2    🔁 1    💬 1    📌 0

کل توں تے کیتا قہر سی ویسے
منیا تیرا شہر سی ویسے

تیری من کے ٹردے رہ آں
سجنڑاں ننگے پیر سی ویسے

پی کے ساڈی تے عمر ای وَدھ گئی
وچ پیالے زہر سی ویسے

18.10.2025 17:30 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Video thumbnail

‏ٹی ایل پی کی دہشت گردی پر ایک مکمل رپورٹ ان پر پابندی ہر حال میں ضروری ہے۔۔۔

18.10.2025 16:07 — 👍 1    🔁 1    💬 0    📌 0
Video thumbnail

راولپنڈی پولیس علیمہ خانم کی گرفتاری کیلئے لاہور روانہ۔۔۔

18.10.2025 15:37 — 👍 1    🔁 1    💬 0    📌 0
Video thumbnail

اگر آپ کا مئلہ عشق عمران ہے تو ہمارا عشق پاکستان ہے ، اختیار ولی خان

18.10.2025 16:15 — 👍 1    🔁 1    💬 0    📌 0
Post image 13.08.2025 07:37 — 👍 2    🔁 0    💬 0    📌 0
Video thumbnail

‏یہی اوقات ہے شیخ وقاص کی

04.07.2025 16:22 — 👍 4    🔁 2    💬 1    📌 0
Video thumbnail

لاہور: مرکزی جنرل سیکرٹری جمعیۃ علماء اسلام و رکن قومی اسمبلی مولانا عبدالغفور حیدری کی جامعہ مدنیہ جدید آمد
مولانا عبدالغفور حیدری کی امیر جمعیۃ علماء اسلام پنجاب مولانا محمود میاں کی وفات پر اہل خانہ سے اظہارِ تعزیت و دعائے مغفرت

04.07.2025 16:33 — 👍 3    🔁 3    💬 1    📌 0

مودی بھگتوں کا مودی سے استعفیٰ کا مطالبہ 😂

10.05.2025 13:21 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

پاکستان کا کوئی جہاز کریش نہیں ہوا ہمارے ہیروز واپس اگئے ہیں
الحمداللہ

10.05.2025 02:45 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

‏بارڈر پر دشمن سے لڑنے والے ہر سپاہی کو میرا سلام
ﻧَﺼْﺮٌ ﻣِّﻦ ﺍﻟﻠَﻪِ ﻭَﻓَﺘْﺢٌ ﻗَﺮِﻳﺐٌ

09.05.2025 03:21 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

#ترکی نے پاکستان اور بھارت کے درمیان جاری ممکنہ جنگ کے درمیان #پاکستان کو F-35 متبادل ترک 'KAAN' لڑاکا طیاروں کی پیشکش کی ہے۔

27.04.2025 06:06 — 👍 4    🔁 2    💬 1    📌 2

دہلی لال قلعے کے سامنے والا پلاٹ میرا ہوگا
ابھی سے بتا رہا ہوں بعد میں کوئی لانجہ مانجہ نا کرے رولہ تھیسی

24.04.2025 17:26 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image 15.03.2025 10:33 — 👍 6    🔁 1    💬 0    📌 0
Video thumbnail

بلی تھیلے سے باہر افغان فوج کے جنرل مبین کا بیان سن لیں کیا بھونک ریا ھے اور عمران خاں کا نام لیکر کہا اسے جیل میں بند کیا اس لیے دہشتگردی ہو رہی ھے

15.03.2025 14:18 — 👍 2    🔁 1    💬 0    📌 0

جعفر ایکسپریس کو پہلے انہوں نے آئی ڈی کی مدد سے روکا، روکنے سے پہلے دہشتگردوں نے پہلے ایف سی کی ایک پکٹ کر حملہ کیا،جس میں ہمارے 3 ایف سی کے اہلکار شہید ہوئے پھر انہوں نے عورتوں اور بچوں کو ٹرین میں رہنے دیا اور معصوم مسافروں کو الگ کرکے زمین پر بٹھادیا
ڈی جی آئی ایس پی آر

14.03.2025 11:18 — 👍 3    🔁 2    💬 0    📌 0
Video thumbnail

‏دہشتگردی کے اس واقعہ کے رابطے افغانستان سے ملتے ہیں، یہ پراسس کا ایک حصہ ہے، وہاں سے افغانی آتے ہیں، ترجمان پاک فوج نے ثبوت سامنے رکھ دیئے۔۔۔!!!

14.03.2025 11:38 — 👍 3    🔁 1    💬 0    📌 0
Video thumbnail

‏را افغانستان کی زمین پاکستان کیخلاف استعمال کررہی ہے، یہ پوری دنیا کو سوچنا ہوگا ان کیلئے بھی خطرہ ہے،افغانستان نے دوحہ معاہدہ میں لکھ کر کہا ہے کہ ان کی سر زمین کسی ملک کیخلاف استعمال نہیں ہوگی، سرفراز بگٹی۔۔۔!!!

14.03.2025 11:45 — 👍 4    🔁 1    💬 0    📌 0

اب ان (دہشتگردوں) کی کیپیسٹی بھی دیکھ لیں کہ جب فوج پہنچ گئی اور اس نے آپریشن شروع کیا تو تمام لوگوں کو بازیاب کرا لیا، آپریشن اتنا کمپوزڈ تھا کہ دہشتگردوں کو ہلنے بھی نہیں دیا گیا، میری اطلاعات کے مطابق دو کمانڈوز نے ہی پورے معاملے کو سنبھال لیا تھا
سینئر صحافی حماد حسن

14.03.2025 10:13 — 👍 8    🔁 3    💬 0    📌 0
Post image

‏بنگلہ دیش نے سفارتی چینل کے ذریعے خصوصی پیغام جاری کیا ہے کہ وہ پوری طرح پاکستان کے ساتھ کھڑا ہے

14.03.2025 00:35 — 👍 6    🔁 1    💬 0    📌 0

انتظار کی اذیت کے بعد ہی تو یعقوب علیہ السّلام کو یوسف علیہ السّلام سے ملوایا گیا تھا۔
جسے سزا سمجھ رہے ہو اس دیری میں تمہارے لیے بہتری چھپی ہے۔

13.03.2025 08:19 — 👍 10    🔁 4    💬 0    📌 0
Video thumbnail

عمران نیازی کے بغیر واقعی یہ قوم بہت پیچھے رہ جائیگی اتنا ذہین شخص کہاں سے ملے گا، واہ کیا منصوبے تھے، 🤮🥲

01.03.2025 09:30 — 👍 8    🔁 7    💬 1    📌 0
Post image

شکر ہے اگلوں نے ٹائم سے اندر کر دیا ورنہ نشئی سب کچھ ہی بیچ ڈالتا۔۔

02.03.2025 07:15 — 👍 10    🔁 4    💬 0    📌 1

ادی بوڑی نو دواں چیزاں لگیاں نے پھدو وی تے نالے پھ............... آھو, 🤔

11.02.2025 16:39 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

‏میں پہلے بھی اسپیکر قومی اسمبلی تھا یہ ڈرامہ پہلے بھی دیکھ چکا ہوں اسی عدلیہ نے 2014 والی پارلیمنٹ کو جعلی کہا پھر 2018 والی پارلیمنٹ ٹھیک تھی اور اب اس پارلیمنٹ پر سوال اُٹھا رہے ہیں ایسا نہیں چلے گا ۔ اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق 🔥🔥

محسن اختر کیانی وڑیا ای فررررر ؟

11.02.2025 14:08 — 👍 3    🔁 2    💬 0    📌 0
Video thumbnail

پی ٹی آئی کی دو نمبری کا عالم دیکھئے کسی ایک بھی لیڈر کا اپنا بچہ اس دنگا فساد کیلئے نہیں آگے کرتے۔ بس دوسروں کی اولادوں کو برباد کرنے پر تلے رہتے ہیں۔پلیز ویڈیو کو شئیر کریں

08.02.2025 11:36 — 👍 3    🔁 1    💬 0    📌 0

پنجاب میں دفعہ 144 نافذ ہے جلسے ریلیوں پر پابندی ہے، یہ تحریک انتشار فسادی ٹولےکو ملک میں انتشار پھیلانے سے روکنےکیلئے ہے۔کیوں ان دہشت گرد ٹولے کےپاس دھاندلی کے کوئی شواہد نہیں ہیں یہ خود kpk میں دھاندلی زدہ الیکشن سے فارم 47 کے ذریعےحکومت بنا کر بیٹھےہوئے اسکو بچانےکیلئےدھاندلی کا شور مچا رہے ہیں ۔

08.02.2025 05:37 — 👍 10    🔁 3    💬 0    📌 0
Video thumbnail

*وزیر اعظم شہباز شریف نے لاہور میں نو تعمیر شدہ قذافی اسٹیڈیم کا افتتاح کر دیا*

07.02.2025 15:46 — 👍 2    🔁 1    💬 0    📌 0

کالا بولی پھڑیا گیا

07.02.2025 15:41 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

‏فیصل چوہدری گرفتار 🚨

07.02.2025 13:54 — 👍 1    🔁 1    💬 0    📌 1

@muhammadtariq222 is following 18 prominent accounts