Sister's child Muhammad Usman
14.01.2025 15:48 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0@sweetsadboy.bsky.social
اللہ تعالیٰ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں اور حضرت محمد صلی اللّٰہ علیہ وسلم اللہ کے آخری پیغمبر رسول ہیں
Sister's child Muhammad Usman
14.01.2025 15:48 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0اب جدائی کے سفر کو مرے آسان کرو
تم مجھے خواب میں آکر نہ پریشان کرو
(منور رانا)
مٹی میں ملا دے کہ جدا ہو نہیں سکتا
اب اس سے زیادہ میں ترا ہو نہیں سکتا
میری معصوم محبت کی گواہی مت مانگ
میری پلکوں پہ ستاروں نے عبادت کی ہے
وہ سنتا تو میں کہتا ، مجھے کچھ اور کہنا تھا
وہ پل بھر کو جو رک جاتا ، مجھے کچھ اور کہنا تھا
یا اللہ نقاش فاطمہ سے دوستی ھو جائے آمین
08.01.2025 15:33 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0کوئی بھی میرے علاوہ نہیں مجھ سا
سو مجھے نئے لوگوں کے تجسس میں گنوا مت دینا🤎
اگر مرد کے اعصاب پر عورت سوار نہیں
تو یا مرد جھوٹا ہے یا وہ مرد ہی نہیں..
Right..?
دستک تو بڑی بات ہے تم جب سے گئے ہو
اس گھر کے دریچے سے ہوا تک نہیں آتی
بے سبب ترک تعلق کا ، بڑا رنج ہوا
لاکھ رنجشیں سہی اک عمر کا یارانہ تھا
مرزا کہنے لگے
" یوسفی یہ بتاؤ عورت کی کشش اور زمین
کی کشش میں کیا فرق ہے ؟
عرض کی کچھ خاص نہیں دونوں آدمی
کو خاک میں ملا دیتی ہیں...
Right..?
میں ترک تعلق پہ بھی آمادہ ہوں لیکن
تُو بھی تو میرا قرض غم ہجر ادا کر
وہ درد ہی نہ رہا ، ورنہ اے متاعِ حیات !
مجھے گماں بھی نہ تھا ، میں تجھے بھلا دُوں گی
سحر بھی آئی تو لائی اُسی چراغ کی موت
جو ساری رات سُلگتا رها سحر کے لیے
اب دل کی تمنا ہے تو اے کاش یہی ہو
آنسو کی جگہ آنکھ سے حسرت نکل آئے
اسے کہنا، سر آنکھوں پہ اب ترک تعلق بھی
اسے کہنا، کبھی پہلے تمہاری بات ٹالی ہے ؟
کیسے سنبھال پائیں گے خستہ بدن کی راکھ
ہم لڑتے لڑتے تھک گئے ہیں اپنے ہی بخت سے
مرد ایک عورت سے خوش ہوتا تو-!!
خدا کبھی جنت میں ستر حوریں نہ رکھتا......
باہر کی تمام رونقیں اندر کی اِک اداسی کا مداوا نہیں کر سکتیں•••!
02.01.2025 16:13 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0ایک تم ہو جو ہر دل میں اتر جاتے ہو
ایک ہم ہیں جو ہر دل سے اتر جاتے ہیں!!
ہم کو مالی کی مشقت کا بھرم رکھنا تھا____________🖤
سو جہاں کوئی نہ مہکا،وہاں بھی ہم مہکے____________💐
اے محبت تیرا شکریہ
ہم اب اپنے بھی نہیں رہے
دلِ زار توں بھی بدل کہیں "کہ جہاں کے طور بدل گئے"🖤
02.01.2025 16:12 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0تمہارا ہمسفر ہونا ، میری اندھی تمنا تھی
مگر دستورِ دنیا ہے جسے چاہو، نہیں ملتا..!!!
ہم جو تیرے بغیر زندہ ہیں۔
سب دکھاوا ہے ، دنیاداری ہے۔
اک عمر سے عادت ہے تیرے شام و سحر کی
اب کـون تـیـــری یـاد کے معــمول سـے نکلے
سردی کی شدت ایک کمبل اور ایک اہلیہ سے تجاوز کر چکی ہے 🤣
30.12.2024 17:40 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0دل سے بڑی کوئی قبر نہیں ہوتی
ہر روز نیا خواب دفن ہوتا ہے
پھر نئے سال کی سرحد پر کھڑے ہیں ہم لوگ*
*خاک ہو جاۓ گا یہ سال بھی حیرت کیسی..!!*
*سلامت رہیں ، ❣️*
میں نایاب الجھنوں کی مکمل کتاب ہوں
مجھے میرے سوا کوئی نہیں جانتا.