pti warrior's Avatar

pti warrior

@alamgirkhan9966.bsky.social

524 Followers  |  644 Following  |  22 Posts  |  Joined: 19.11.2024  |  1.519

Latest posts by alamgirkhan9966.bsky.social on Bluesky

بھائی کس کا x ٹویٹر چل رہاہے
میرا تو ایک بھی vpn کام نہیں کر رہا ہے

01.12.2024 17:36 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

‏سب کی نظریں اڈیالہ جیل پر

25.11.2024 08:26 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

تیار ہے آپ

24.11.2024 19:05 — 👍 3    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

‏ملک کا مظالم اب عدالتوں سے ٹھیک نہیں ہو گا اور نا ہی پارلیمنٹ سے۔
جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان۔

22.11.2024 07:08 — 👍 1    🔁 0    💬 1    📌 0

‏انسداد دہشتگردی عدالت نے عمران خان کا 5 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔۔۔

لعنت ہو اس نظام پر ایسے قانون پر ایسے انصاف پر

21.11.2024 10:13 — 👍 0    🔁 0    💬 1    📌 0

‏نہ کوئی ڈیل ہوگی ناں ہی مزید مزاکرات ، جمعرات کی ڈیڈ لائن کے بعد عمران خان کے حکم کے عین مطابق مارچ ہوگا - تحریک انصاف کا فیصلہ - ذرائع

21.11.2024 09:19 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

‏احتجاج کے حوالے سے اسلام اباد ہائی کورٹ کا فیصلہ تحریک انصاف کے حق میں آئیگا یا خلاف ائے گا؟؟

21.11.2024 08:34 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

‏اسلام آباد ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی کا احتجاج رُکوانے کیلئے دائر درخواست پر سماعت شروع

21.11.2024 08:26 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

‏اب نہیں تو کب۔۔۔
ہم نہیں تو کون۔۔۔
‎#نومبر24_خان_کی_کال

20.11.2024 16:11 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

چیخیں بتا رہی ہیں کہ عمران خان آرہا ہے اور ڈنکے کی چوٹ پہ واپس آرہا ہے

20.11.2024 13:48 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

ایک اور اہم خبر ارہی ہے 🚨

20.11.2024 13:32 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

عمران خان کی 8 آخری ضمانت کے کیسز 30 نومبر کو لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت میں سماعت کے لیے مقرر ہیں اگر ان کیسز میں ضمانت ہو جاتی ہے تو عمران خان رہا ہو جائیں گے

20.11.2024 12:42 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

بریکنگ نیوز 🔥

اسلام اباد ہائی کورٹ نے عمران خان کو فوری رہا کرنے کا حکم جاری کر دیا

20.11.2024 10:58 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

‏ایک اہم خبر🔴
عمران خان جلد آ رہا ہے۔ استقبال کی تیاری کرو۔نورین نیازی

20.11.2024 10:53 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

‏لحمدُ اللّٰہ۔🔥🔥

عمران خان کے تمام بوگس کیس اپنے اختمام کو پہنچنے والے ہیں

20.11.2024 10:52 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

24 نومبر فائنل کال تیار رہو کوئی ڈیل نہیں ہوگی

20.11.2024 10:06 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

‏کچھ دیر بعد اہم خبر آنے والا ہے سب دعا کرے کہ خان صاحب کے حق میں فیصلہ آجائے

20.11.2024 09:35 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

‏آج مرشد کی ضمانت ہو جائے گی۔۔۔انشاء اللہ

بس قوم دعا کرے

20.11.2024 09:26 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

‏عمران خان سے اہم ملاقات کیلئے علی آمین گنڈاپور آج پھر اڈیالہ جیل پہنچ گئے ہیں
اسٹیبلشمنٹ مذاکرات کیلئے عمران خان کی منتیں کر رہی یہی وجہ علی آمین گنڈاپور بار بار ملاقات کیلئے جارہے ہیں

20.11.2024 09:18 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

4 نومبر کا احتجاج
کے کیے احکامات جاری 🚨

پی ٹی آئی نے تمام MNAs اور MPAs کو اپنے اپنے حلقے جانے کی ہدایت کردی ۔سب کو بازاروں اور تنظیمی سطح پر کمپین کی ہدایت ۔ سب ۔کو گاڑیوں کے بندوبست کا بھی حکم دے دیا گیا ہے،۔ ہر ممبر کو ویلج کونسل کی سطح کو گاڑیاں ارینج کرنے کا ٹاسک دیا گیا ہے،ذرائع

20.11.2024 09:13 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

کون کون تیار ہے ۔۔۔

20.11.2024 08:58 — 👍 1    🔁 1    💬 0    📌 0
Post image

‏اب نہیں تو کب، ہم نہیں تو کون؟

‏🗓 24 نومبر 2024
‏📍 اسلام آباد

19.11.2024 20:30 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

@alamgirkhan9966 is following 15 prominent accounts