یومِ یکجہتی کشمیر پر ہم اپنے مظلوم اور بلند حوصلہ کشمیری بھائیوں اور بہنوں کے ساتھ بھرپور اظہارِ یکجہتی کرتے ہیں۔ اہلیانِ کشمیر کی آزادی کی جدوجہد میں ہماری تحریک کا ایک ایک کارکن ان کے شانہ بشانہ کھڑا ہے۔ ان شاء اللہ وہ وقت دور نہیں جب مقبوضہ کشمیر بھی پاکستان کا حصہ ہوگا!
امیر تحریک لبیک پاکستان حافظ سعد حسین رضوی
یومِ یکجہتی کشمیرہم اپنے مظلوم کشمیری بھائیوں اور بہنوں کے ساتھ بھرپور اظہارِ یکجہتی کرتے ہیں۔ اہلیانِ کشمیر کی آزادی کی جدوجہد میں ہماری تحریک کا ایک ایک کارکن ان کے شانہ بشانہ کھڑا ہے۔ ان شاء اللہ وہ وقت دور نہیں جب مقبوضہ کشمیر بھی پاکستان کا حصہ ہوگا!
امیر تحریک لبیک پاکستان حافظ سعد حسین رضوی
05.02.2025 15:03 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0
پائن اے چیز آلریڈی شروع ہوچکی اے 👇🤪
05.02.2025 13:53 — 👍 7 🔁 3 💬 1 📌 0
*تحفظ ختم نبوت و کشمیر مارچ*
5 فروری بروز بدھ صبح 11 بجے اڈا خان پور سے سٹی پل ریلی نکالی جاءے گی خصوصی خطاب
سید احمد شاہ بخاری صاحب اور اللہ بخش حسینی صاحب خطاب فرماءیں گے تمام مسلمانوں کو دعوت دی جاتی ہے کہ سیاست سے بالا تر ہو کر مارچ میں شرکت کریں
*تحریک لبیک پاکستان چک 100P رحیم یار خان*
05.02.2025 04:49 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
*اس ٹینکر والے رضوی شیر کے لیے ایک ری ایکٹ تو بنتا ہے شیروں*
💚💚💚
*اس ٹینکر والے رضوی شیر کے لیے ایک ری ایکٹ تو بنتا ہے شیروں*
💚💚💚
04.02.2025 05:27 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0
*فرمان حضور سیدنا امیر المجاہدین نور اللہ مرقدہ*
https://x.com/VoiceOfAlaqib/status/1886625995496517849?t=S0dXHPYedAoMRggdSPbmXA&s=19
*فرمان حضور سیدنا امیر المجاہدین نور اللہ مرقدہ*
x.com/VoiceOfAlaqi...
04.02.2025 04:38 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
لبیک کشمیر مارچ
5 فروری 2025
بروز بدھ بعد از نماز ظہر
داتا دربار تا پنجاب اسمبلی
*Report & Follow X Account*
x.com/TLPPunjabOrg...
04.02.2025 04:28 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
*آمدِ رمضان المبارک ویڈیو سٹیٹس*💐
*#رمضان کے قریب ہونے کا احساس روح کو خوش کرتا ہے*
*#اللهم بلغنا رمضان اللّٰھم لا تحرمنا من شھر رمضان وبرکات رمضان🤲*
@
04.02.2025 03:52 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0
*آنکھ والوں کی ہمت پہ لاکھوں سلام*💜
*اپلوڈ اسٹیٹس اینڈ شیئر*
*Repost And Follow Account*
x.com/TLPOrg_/stat...
03.02.2025 08:49 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0
#tlp
03.02.2025 00:15 — 👍 2 🔁 2 💬 0 📌 0
ایک خوبصورت دن کی ابتدا اس دعا کے ساتھ آپ سلامت رہیں اور رب العزت آپ کو دائمی خوشیاں عطا فرماۓ الله پاک ہمشیہ آپ کا نگہبان اور مددگار ہو ۔
*آمین یارب العالمین*
03.02.2025 02:42 — 👍 11 🔁 1 💬 2 📌 0
03.02.2025 00:11 — 👍 1 🔁 1 💬 0 📌 0
جس بندے کو چار چیزیں مل گئی
۔۔۔۔💗💝❤️🩹❤️🌹🌼🩵💯۔۔۔۔
03.02.2025 04:33 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0
*ہم رضوی کے جیالے ہیں ہمت جرات والے ہیں*
*تھام کے اب شمشیر لے لیں گے کشمیر*
🥷🏻⚔️🇵🇰
03.02.2025 04:30 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0
*3 شعبان المعظم ، یومِ ولادت باسعادت🥀*
*امام عالی مقام حضرت امام حسین ابن علی رضی اللہ عنہ🌺*
03.02.2025 04:24 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0
*حجاب اور پردہ تین عورتوں کے لیے فرض ہے۔۔۔*
1 *. نبی کی بیویوں کے لیے*
*2. نبی کی بیٹیوں کے لیے*
*3.مومنہ عورتوں کے لیے*
*ان میں سے آپ شامل ہو یا نہیں*
*فیصلہ خود کیجیے۔*
*ترجمہ اے نبی اپنی بیویوں اور بیٹیوں اور مسلمانوں کی عورتوں سے کہہ دو کہ (باہر نکلا کریں تو) اپنے (منہ) پر چادر لٹکا لیا کریں۔*
*| سورة الأحزاب:آیت 59 |*
*حجاب اور پردہ تین عورتوں کے لیے فرض ہے۔۔۔*
1 *. نبی کی بیویوں کے لیے*
*2. نبی کی بیٹیوں کے لیے*
*3.مومنہ عورتوں کے لیے*
*ترجمہ اے نبی اپنی بیویوں اور بیٹیوں اور مسلمانوں کی عورتوں سے کہہ دو کہ (باہر نکلا کریں تو) اپنے (منہ) پر چادر لٹکا لیا کریں۔*
*| سورة الأحزاب:آیت 59 |*
03.02.2025 04:21 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0
*تمہارے تو باپ کو بھی کوئی نہیں جانتا ہم مرد قلندر لکھ*
*دیں تو دنیا جان جاتی بات کس کی ہو رہی ہے🔥*
*خاموش پیغام*✌🏻
*تمہارے تو باپ کو بھی کوئی نہیں جانتا ہم مرد قلندر لکھ*
*دیں تو دنیا جان جاتی بات کس کی ہو رہی ہے🔥*
*خاموش پیغام*✌🏻
03.02.2025 04:19 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0
*اس زمانے کی سب سے بڑی ضرورت یہ ہے کہ صحابہ کرامؓ کی مقدس زندگی کو دنیا کے سامنے اس طرح پیش کیا جائے جس سے لوگوں میں شوق عمل پیدا ہو اور اس مثال کو پیش نظر رکھ کر لوگ خود بخود اپنے عقائد واعمال کی طرف مائل ہوں۔*

02.02.2025 16:44 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0
02.02.2025 05:17 — 👍 4 🔁 1 💬 0 📌 0
Follow back places
02.02.2025 10:47 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
*مظلوم کشمیری مسلمانوں کےساتھ اظہار یکجہتی کےلئے اور بھارتی جارحیت و مظالم کیخلاف تحریک لبیک پاکستان کے زیرِ اہتمام پورے پاکستان میں ہر چھوٹے اور بڑے شہروں میں لبیک یا کشمیر مارچ نکالے جائیں گے*
*مظلوم کشمیری مسلمانوں کےساتھ اظہار یکجہتی کےلئے اور بھارتی جارحیت و مظالم کیخلاف تحریک لبیک پاکستان کے زیرِ اہتمام پورے پاکستان میں ہر چھوٹے اور بڑے شہروں میں لبیک یا کشمیر مارچ نکالے جائیں گے*
02.02.2025 10:39 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0
🌸 *مُختصرپُراثر*🌸
*آپ نے سُنا تو ہوگا انسان اپنے دوست کے `(دین)` پر ہوتا ہے۔"*
*سوچ سمجھ کر `(صحبتیں)` اختیار کریں۔"*
*یہ دوست `(جنت)` بھی لے جاتے ہیں۔"*
*اور `(جہنم)` میں بھی۔"*🍂
🌸 *مُختصرپُراثر*🌸
*آپ نے سُنا تو ہوگا انسان اپنے دوست کے `(دین)` پر ہوتا ہے۔"*
*سوچ سمجھ کر `(صحبتیں)` اختیار کریں۔"*
*یہ دوست `(جنت)` بھی لے جاتے ہیں۔"*
*اور `(جہنم)` میں بھی۔"*🍂
02.02.2025 03:26 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0
*3 شعبان المعظم ، یومِ ولادت باسعادت🥀*
*امام عالی مقام حضرت امام حسین ابن علی رضی اللہ عنہ🌺*
*3 شعبان المعظم ، یومِ ولادت باسعادت🥀*
*امام عالی مقام حضرت امام حسین ابن علی رضی اللہ عنہ🌺*
02.02.2025 03:07 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0
😊☝🏻📿💚
😊☝🏻📿💚
02.02.2025 02:59 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
*اِس ٹُوٹے ہوۓ دل کی پُردرد کہانی ہے*?😥?🥀
*جو سرورِ عالم ﷺ کو خُود جا کہ سُنانی ہے*😭
*اِس ٹُوٹے ہوۓ دل کی پُردرد کہانی ہے*?😥?🥀
*جو سرورِ عالم ﷺ کو خُود جا کہ سُنانی ہے*😭
02.02.2025 02:57 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0
*یـہ بارگاہِ عشق ہـے یہاں بـے خوف ہـو کہ آ✨💗🥀💫*
*یـہ بارگاہِ عشق ہـے یہاں بـے خوف ہـو کہ آ✨💗🥀💫*
02.02.2025 02:36 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0
*ہــم غریبـــوں کـــے آقــاﷺ پــہ بــےحـــد درود 🥹❤🩹*
*ہـم فقیــــروں کی ثــــروت پہ لاکھــــوں ســــلام 😍🤍*
*صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ♥️🌸*
*ہــم غریبـــوں کـــے آقــاﷺ پــہ بــےحـــد درود 🥹❤🩹*
*ہـم فقیــــروں کی ثــــروت پہ لاکھــــوں ســــلام 😍🤍*
*صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ♥️🌸*
02.02.2025 02:36 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0
*بلاشبہ حافظ محمد سعد حسین رضوی واحد مذہبی و سیاسی لیڈر ہیں جو شرعی و آئینی طور پر صاف شفاف ہیں اور انہی کی قیادت میں ملکِ پاکستان کے مسائل حل ہوں گے*👌💯🥰
*بلاشبہ حافظ محمد سعد حسین رضوی واحد مذہبی و سیاسی لیڈر ہیں جو شرعی و آئینی طور پر صاف شفاف ہیں اور انہی کی قیادت میں ملکِ پاکستان کے مسائل حل ہوں گے*👌💯🥰
02.02.2025 02:33 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0
*توحید تو یہ ہے کہ خدا حشر میں کہہ دے یہ بندہ دو عالم سے خفا میرے لئے ہے🤍🥀💫*
*مجدد الاعظم الامام خادم حُسين رضوى نور الله مرقده💗🥀*
*توحید تو یہ ہے کہ خدا حشر میں کہہ دے یہ بندہ دو عالم سے خفا میرے لئے ہے🤍🥀💫*
*مجدد الاعظم الامام خادم حُسين رضوى نور الله مرقده💗🥀*
02.02.2025 02:30 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
☝🏻😊‼️💯
☝🏻😊‼️💯
01.02.2025 16:15 — 👍 2 🔁 1 💬 0 📌 0