"خونی رشتوں میں جب دوریاں بڑھ جاتی ہیں تو اپنوں کی خبریں غیروں کی زبانی سننے کو ملتی ہیں۔🖤
01.02.2025 05:03 — 👍 10 🔁 2 💬 1 📌 0@khalilbutt.bsky.social
"خونی رشتوں میں جب دوریاں بڑھ جاتی ہیں تو اپنوں کی خبریں غیروں کی زبانی سننے کو ملتی ہیں۔🖤
01.02.2025 05:03 — 👍 10 🔁 2 💬 1 📌 0ترکیہ کے بارڈر پر شامی مہاجرین کی لمبی لمبی لائنیں لگی ہوئی ہیں ابھی ایک دن ہوا ملک آزاد ہوئے اور مہاجرین وطن کو چل دیئے
ہمارے ہاں افغان مہاجرین طعنے بھی دیتے کہ پاکستان بدترین ملک مگر واپسی کا کہو تو گالیاں بھی دیتے ہیں
شام والے واقعی تہذیب والے ہیں
اگر کوئی انصافی بھائی D.H.A کا بائیکاٹ کرتے ہوئے اپنا بنگلہ، پلاٹ حقارت سے پھینکنا چاہے تو میں لینے کو تیار ہوں۔ اسی طرح عسکری فلیٹس کی چابی کسی گندے نالے میں پھینکنے سے پہلے مجھے دے دیں میں نفرت سے وصول کرلوں گا, شکریہ
🫡🤣🫡
سرکار نے فیک خبروں کے حوالے سے پیکا قانون پاس کر لیا ہے،
ٹھیک ہو گیا،
لیکن ڈر یہ ہے، یہ سرکار ہمیشہ اپنے سپاہی مار دیتی ہے،
سو، پٹواری ہوشیار باش۔۔۔۔!!!
💔
01.12.2024 12:56 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0Right.
01.12.2024 06:28 — 👍 43 🔁 10 💬 1 📌 0میری ریڈ لائن
میری ریاست ۔ میری فوج
پاکستان زندہ باد
پاک فوج زندہ باد
السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
29.11.2024 02:29 — 👍 2 🔁 1 💬 1 📌 0بقول اوورسیز یوتھیاز، پاکستان میں تو ساری پی ٹی آئی قیادت بزدل ڈرپوک اور کمپرومائژ ہے
اب بیرون ملک مقیم شدید انقلابی یوتھیے پاکستان آئیں اور عمران نیازی کے لیے جان کی بازی لگا دیں
ہم بھی دیکھیں مرشد سے کتنا عشق ہے ؟
منقول
وہ بڑا پ چ ہوتھیا ہو گا جو اب یہ کام نہ کرے
27.11.2024 12:38 — 👍 28 🔁 8 💬 1 📌 0پمز اور پولی کلینک' دونوں ہسپتالوں میں لاشیں لانے کی تردید کر دی گئی ہے۔
سوشل میڈیا پر اس حوالے سے جاری پراپیگنڈہ جھوٹا ہے: ترجمان
حکومت ایک بات سن لے اور جتنی جلدی عمل بھی کرے اگر آپ چاہتے اس ملک میں سکون رہے سرمایہ کاری آئے اور آپ جو محنت کر رہے اس کا پھل آپ سکون سے انجوائے کریں تو آپ ایک مکمل اور حتمی آپریشن یوٹیوبرز اور دیگر ڈیجیٹل دہشت گردوں کے خلاف کریں ورنہ اسلام آباد یوں ہی اجڑتا رہے گا
27.11.2024 05:14 — 👍 43 🔁 15 💬 1 📌 0رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا دو کلمے زبان پر ہلکے ترازو میں بھاری اور رحمن کے پسندیدہ ہیں سُبْحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِهِ سُبْحَانَ اللَّهِ الْعَظِيمِ ۔ابن ماجہ
27.11.2024 01:52 — 👍 40 🔁 9 💬 0 📌 0یوتھیا وائرس پولیس پر آنسو گیس پھینک رہا ان دہشت گردوں کا پُرامن احتجاج دیکھ لیں
26.11.2024 18:43 — 👍 9 🔁 8 💬 0 📌 0صبح عدالت بری کر دے گی
ابھی تک تو ایسا ہی ہو رہا ہے
افسوس
پر پھر بھی ٹھنڈ تو پڑی ہے
نو مئی بغاوت میں ملوث افراد الیکشن کیلئے اہل کیسے قرار دیئے گئے؟
پھر الیکشن جیت کر بڑے عہدوں پر کیسے پہنچ گئے؟
جو روپوش ہیں وہ سیاسی سرگرمیوں میں کیسے حصہ لے رہے ہیں؟
بار بار دارالحکومت پر چڑھائی کیسے ہو رہی ہے؟
فیک نیوز پھیلانے والے کیوں آزاد ہیں؟
اسٹیبلشمنٹ ۔۔ جناب اسٹیبلشمنٹ!
زوالفقار علی بھٹو کو پھندے پہ لٹکا دیا،
نواب اکبر بگٹی شہید ہو گئے ،
محترمہ بینظیر بھٹو سڑک پر قتل کر دی گئی ۔
بشیر بلور ر کو شہید کردیا گیا،
2018 میں مسلط کردہ نام نہاد صادق اور امین لیڈر کو سب کچھ برباد کرنے کے باوجود کوئی آنچ نہیں آنے دے رہا۔
پی ٹی آئی فسادیوں کی پہلی کامیابی۔ سٹاک مارکیٹ جو 99 ہزار پوائنٹس سے اوپر ٹریڈ کر رہی تھی وہ 95 ہزار سے بھی نیچے آ گئی۔ پاکستان کو نقصان پہنچانے والے ہر شیطان پر لعنت !!
26.11.2024 11:19 — 👍 28 🔁 12 💬 3 📌 0اگر 9 مئی میں ملوث دہشتگردوں کولٹکا دیتے تو آج اپنے محافظوں کی لاشیں اٹھانے کی نوبت نہ آتی
26.11.2024 05:26 — 👍 135 🔁 36 💬 21 📌 4
فتنہ الخواج کے پرامن دہشت گرد
پی ٹی آئی فسادیوں کی پہلی کامیابی۔ سٹاک مارکیٹ جو 99 ہزار پوائنٹس سے اوپر ٹریڈ کر رہی تھی وہ 95 ہزار سے بھی نیچے آ گئی۔ پاکستان کو نقصان پہنچانے والے ہر شیطان پر لعنت !!
26.11.2024 10:26 — 👍 67 🔁 17 💬 1 📌 3اسلام آباد میں فوج طلب کر لی گئی ہے اور شرپسندوں کو گولی مارنے کے احکامات جاری
26.11.2024 03:39 — 👍 31 🔁 11 💬 2 📌 0خیبرپختونخواہ وہ بدقسمت صوبہ ہے جس کا 80% بجٹ پچھلے 11 سال سے تعلیم ، صحت، سڑکوں، کالجوں یونیورسٹیوں اور انفراسٹرکچر کی بہتری کی بجائے صرف دھرنوں اور جلسوں پر خرچ ہو رہا ہے
25.11.2024 16:58 — 👍 103 🔁 39 💬 7 📌 3کرم ایجنسی میں جو ہوا وہ دو گروہوں کی جنگ نہیں بلکہ سفاکیت اور بربریت کی انتہا ہے. پاکستانی حکومت کب ان دہشتگرد تنظیموں کو کالعدم قرار دے کر ان کے خلاف کریک ڈاؤن کرے گی؟ کب تک اس فرقے کی بربریت کو ایران کی خوشنودی کی وجہ سے ہاتھ نہیں لگایا جائے گا؟
24.11.2024 14:24 — 👍 9 🔁 5 💬 3 📌 2جس طرح طالبان دہشتگرد ہیں ۔۔ اسی طرح ایرانی زینبون دہشتگرد ہیں ۔ لیکن انکا زکر " مفکرین اور دانشوروں " کی ٹائم لائن سے خالی ہے
23.11.2024 16:02 — 👍 16 🔁 4 💬 0 📌 0أَفْضَلُ الذِّكْرِ : لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ ، وَأَفْضَلُ الدُّعَاءِ : الْحَمْدُ لِلَّهِ
23.11.2024 16:25 — 👍 36 🔁 5 💬 1 📌 0حَسْبِيَ اللَّهُ لَا إِلَٰهَ إِلَّا هُوَ ۖ عَلَيْهِ تَوَكَّلْتُ ۖ وَهُوَ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِيمِ
23.11.2024 16:58 — 👍 68 🔁 12 💬 0 📌 0دوستو یہاں کسی کو سیلیبرٹی اپنے سر پر مت بننے دینا جو آپکو عزت دے اسکو دو جو نہ دے اس دفع کر دو اسکو پتا لگے یہاں بلیو ٹک نہی فالو نہ کرے تو ایک سیکنڈ میں اسکو ان فالو کرو اپنے آپکو کمتر مت سمجھو کسی سے ان سب سے آپ بہتر ھو
18.11.2024 17:23 — 👍 14 🔁 3 💬 0 📌 0