Amjad Sardar's Avatar

Amjad Sardar

@amjadsardar9000.bsky.social

Divisional President PML N kisan wing Dera Ghazi Khan Division Business man, Committed Democrat, Cricketer, Politician, Writer, Meat Eater, voracious Reader, intellectual

1,017 Followers  |  1,085 Following  |  95 Posts  |  Joined: 17.11.2024  |  1.6215

Latest posts by amjadsardar9000.bsky.social on Bluesky

یہ کس ملک میں ہوتا ہے کہ جس سے پیسے ضبط کریں اور پھر اس سے پرسنٹیج لیکر اسے ہی پیسے واپس کر دیں، اور سرکاری ٹھپہ لگانے کیلئے کابینہ کو استعمال کریں، یہ کونسے ملک یا معاشرے میں ہوتا ہے؟
عطاء تارڑ

18.01.2025 06:04 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

ڈوڈو کہہ رہا تھا کہ
قید جرمانے کے ساتھ کھوتے پہ بٹھا کے منہ کالا کر کے ڈی چوک کا چکر لگانے کا بھی کہا جاتا تو مزہ ہی آ جاتا

18.01.2025 06:04 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

آپ تے آپ اوترے دی ذال وی چور نکلی ہے
گلی گلی میں شور ہے
ٹیریان کا پاپا چور ہے

18.01.2025 06:03 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

عمران خان کی حکومت کے آخری دنوں میں عمران کو جھولیاں اٹھا اٹھا بددعا دیتے لوگوں کو عمران کی ننگی کرپشن کا دفاع کرتے دیکھ کر محسوس ہوتا ہے پاکستانیوں کے سوچنے کی حس مر چکی ہے

18.01.2025 06:03 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

جس نے اپنا معاملہ اللّٰہ کے سامنے رکھا اللّٰہ نے اس کے سارے خاندان کو بادشاہت عطاء کر دی
جس نے اپنا معاملہ آرمی چیف کے سامنے رکھا وہ جیل میں سڑ رہا ہے

18.01.2025 06:03 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

مریم نواز کا اس سال دس ہزار کے قریب سکول کے بچوں کو 40 لاکھ سکالرشپ پروگرام پنجاب سے پانچ سال میں ایک لاکھ ایسے سپر برین بچوں کو سامنے لائے گا جو ہر شعبے میں ملک کی تقدیر بدل دیں گے
سنو مریم، تم جیو مریم

12.01.2025 12:43 — 👍 0    🔁 1    💬 0    📌 0

ہم کوئی غلام تو نہیں سے ہاں ہم غلام ہیں کا سفر
یا اللّٰہ مدد سے یا امریکہ مدد کا سفر
باجوہ باپ ہے سے باجوہ غدار تک کا سفر
فوج محافظ ہے سے فوج مجرم ہے کا سفر
پاکستان زندہ باد سے کپتان زندہ باد کا سفر
اگر آپ کو سوال اٹھانے پر مجبور نہیں کر رہا تو آپ سیاسی کارکن نہیں ڈھولچی ہیں

02.01.2025 06:28 — 👍 8    🔁 2    💬 0    📌 0

اقلیتیں ہمارے سر کا تاج ہیں، اور بطور قوم ہماری خوشیاں اور دکھ سانجھے ہیں۔ یہی ایک قوم ہونے کا حقیقی مفہوم ہے کہ ہمارا سود و زیاں ایک ہو۔

کرسمس کے موقع پر ہم دعاگو ہیں کہ یہ تہوار محبت، امن اور یکجہتی کا پیغام لے کر آئے اور سب کے دلوں کو خوشیوں سے بھر دے۔
وزیر اعلیٰ پنجاب
محترمہ مریم نواز شریف

25.12.2024 02:42 — 👍 11    🔁 3    💬 0    📌 0

‏🚨سب سے بڑی خوشخبری ۔۔۔
پاکستان نے بلیسٹک میزائل پر امریکی پابندی کے بعد آج بلیسٹک میزائل "ضرار تھری" رینج 7000 کلومیٹر کا کامیاب تجربہ کرلیا ۔۔۔
اسے کہتے ہیں Absolutely Not 😘
حافظ صاحب تواڈی راتی کوئی نئیں جمیا 👏🚀

19.12.2024 18:19 — 👍 44    🔁 11    💬 3    📌 1

عثمان، طاہر طیب، عرفان نیازی، عباس آفریدی، جہانداد خان جیسے سفارشی کچرے کو کھلانے سے بہتر ہے پاکستان چھ پلئیر کے ساتھ کھیل لیا کرے

13.12.2024 17:21 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Video thumbnail

فوجی مداخلت بی بی سی کی نظر میں۔۔۔۔۔۔۔۔
اقتدار میں لانا اور نکالنا اسٹیبلشمنٹ کا اھم کردار ھوتا ہے۔
اسٹیبلشمنٹ اقتدار میں لانے والی جماعت کے لیے آسانیاں پیدا کرتی ہے اور نکالے جانے والی جماعت کے لیے مشکلات ہی مشکلات پیدا کرتی ہے
بی بی سی کی بہترین رپورٹ ضرور دیکھیے

07.12.2024 16:38 — 👍 47    🔁 25    💬 1    📌 0

پاکستانیوں نے یہودی مصنوعات کا بائیکاٹ کیا
یہود کے ٹکڑوں پر پلنے والے فارن فنڈنگ والے یوتھڑ پاکستان کی مصنوعات کا بائیکاٹ کر کے اپنے یہودی آقاؤں کا بدلہ لے رہے ہیں

07.12.2024 16:52 — 👍 3    🔁 1    💬 0    📌 0

دو سال سے عمران نے ہر کارڈ کھیل کر دیکھ لیا اسٹبلشمنٹ دوبارہ جھانسے میں نہیں آئی،
نتیجہ یہ ہے کہ مالکان کے بغیر خان ایک شاپر تھا، شاپر ہے اور شاپر ہی رہے گا

04.12.2024 14:57 — 👍 25    🔁 2    💬 2    📌 0

‏دو سال سے عمران نے ہر کارڈ کھیل کر دیکھ لیا اسٹبلشمنٹ دوبارہ جھانسے میں نہ آئی،نتیجہ ایک ہی نکلا پتر توں ساڈے بغیر ایک شاپر تھا شاپر ہے اور شاپر ہی رہے گا۔😜😜😜😜

03.12.2024 19:44 — 👍 4    🔁 1    💬 0    📌 0

‏نہ پنجابی مزدوروں کی لاشیں اہم ہیں
نہ کرم میں بے گناہ مارے گئے 130 افراد کا ذکر ہے
نہ دہشت گردی کی جنگ میں ہزاروں پختونوں کی خون کی اہمیت ھے
اور نہ ہی حصار میں آئے بلوچوں کا پوچھنا ہے
بلکہ صرف ان "لاشوں" کا ذکر ھے جس کی کوئی شہادت ہی دستیاب نہیں
لیکن "ڈیمانڈ " بہت ھے

03.12.2024 19:46 — 👍 4    🔁 1    💬 0    📌 0
Post image

‏بھارت ، امریکہ، اور پاکستان فیک نیوز کے متاثرہ ممالک میں آگے آگے ہیں۔

03.12.2024 20:01 — 👍 4    🔁 1    💬 0    📌 0

‏جب ہم تھک جاتے ہیں تو سب سے پہلے ہمارے چہرے کی رونق غائب ہو جاتی ہے اور دوسرے نمبر پر دل بجھ جاتا ہے

30.11.2024 18:45 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

ویلکم آن بلیو سکائی

29.11.2024 18:26 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

سالی ایک گھڑی ہی تو چرائی تھی خان نے

29.11.2024 14:56 — 👍 3    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image Post image

پی آئی اے کو یورپ میں پروازوں کی اجازت مل گئی
چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی پاکستان کو مل گئی، 13 ارب روپے کے فنڈز بھی دے دئیے
پاکستان ابھر رہا ہے ، روشن پاکستان ، آگے بڑھتا پاکستان
ویلڈن چاچو شہباز شریف

29.11.2024 14:30 — 👍 3    🔁 1    💬 0    📌 0
Post image

یورپی کمیشن اور یورپی ایوی ایشن سیفٹی ایجنسی نے پی آئی اے کی پروازوں پر عائد پابندی اٹھا لی ، الحمدللہ پی ٹی آئی نے پی آئی اے پر پابندی لگوائی اور آج ن لیگ کی حکومت کو کریڈٹ جاتا ہے جو آج یورپ نے اس پر سے پابندی ہٹا دی

29.11.2024 13:33 — 👍 2    🔁 0    💬 0    📌 0

مسلح گروہ آپ کے گھر پر حملہ آور ہوتا ہے۔ آپ کے غیر مسلح بیٹے کو مار دیتا ہے۔
مذہب اور قانون آپ کو حق دیتا ہے کہ اس پورے گروہ کو مار دیں۔ چاہے دس ہوں یا دس ہزار۔ کوئی یہ نہیں کہہ سکتا کہ گولی تو ایک بندے نے چلائی، باقی تو بے قصور ہیں۔
یہ اتنی سادہ بات ہے۔

28.11.2024 16:40 — 👍 16    🔁 9    💬 0    📌 1

غلامی کی یہی مصیبت ہے کہ ایک غلام اپنے مسائل کی بجائے آقا کے مسائل پر لڑتا اور جھگڑتا ہے
غلامی کی اس تعریف پر یوتھیے پورا اترتے ہیں اور طعنے دوسروں کو دیتے ہیں،
غلام اور جاہل کہیں کے

28.11.2024 08:09 — 👍 3    🔁 0    💬 0    📌 0

تم جیسے لوگ جینے کا بھی بائیکاٹ کرو

27.11.2024 04:58 — 👍 2    🔁 0    💬 0    📌 0

کفن باندھ کر آنے والے جوتے چھوڑ کر فرار ہو کر ثابت کر گئے ہیں کہ
نچن والیاں دے پتر آزادی دی جنگ نئیں لڑ سگدے

27.11.2024 04:57 — 👍 6    🔁 0    💬 0    📌 0

آج کے روشن سویرے کی ان تمام مسلم لیگی دوستوں کو مبارکباد جنہوں نے اپنی تحاریر کے دباؤ سے کل رات حکومت کو بلوائیوں پر چڑھ جانے کا حوصلہ بخشا

27.11.2024 03:31 — 👍 5    🔁 1    💬 0    📌 0
Video thumbnail

‏احتجاج کی سب سے مزیدار ویڈیو ہے

#پنکی_پیرنی_نس_گئ

26.11.2024 20:29 — 👍 20    🔁 10    💬 0    📌 2
Video thumbnail


مزہ آگیا 😂 پٹواریو مبارک ہو🌹

26.11.2024 19:47 — 👍 37    🔁 12    💬 4    📌 0

اسلام آباد پولیس اور رینجرز نے پی ٹی آئی مظاہرین سے جناح ایونیو بھی خالی کرا لیا،
پنکی اور گنڈاپور دونوں غائب ہو گئے، رابطہ منقطع

26.11.2024 18:07 — 👍 5    🔁 0    💬 0    📌 0

ابھی ایک اسلام آباد دھرنے میں موجود یوتھیے کا میسج موصول ہوا کہ
نہ بھاگنے کا راستہ مل رہا ہے اور نہ ہی پیمپر
رحم کریں عالیجاہ رحم

26.11.2024 18:02 — 👍 2    🔁 0    💬 0    📌 0

@amjadsardar9000 is following 13 prominent accounts