Rana Kashif's Avatar

Rana Kashif

@ranakashif.bsky.social

Tv Journalist

146 Followers  |  43 Following  |  5 Posts  |  Joined: 17.11.2024  |  1.4114

Latest posts by ranakashif.bsky.social on Bluesky

Post image

اہم ترین ۔۔۔ 24 نومبر کو احتجاج اور 25 نومبر کو فرد جرم عائد ہوگی ۔۔۔ عمران خان کا نام ملزمان میں شامل ہے

18.11.2024 13:53 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

لاہور، قصور، ننکانہ صاحب، شیخوپورہ اور ملتان ڈویژن کے بچے ابھی گھروں میں رہیں گے باقی پنجاب کے بچے بیک ٹو سکول ۔۔ پڑھے گا پنجاب تبھی تو بڑھے گا پنجاب

18.11.2024 13:00 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

عمران خان مقدمات کی سینچری سے کوسوں دور ہیں

18.11.2024 12:51 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

اسلام آباد میں 2 ماہ کیلئے دفعہ 144 نافذ کردی گئی

18.11.2024 12:50 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

بلیو سکائی کیسا ہے یا کیسا رہے گا یہ تو وقت ہی ثابت کرے گا ۔۔ فی الحال یہ ہی کافی ہے کہ یہ وی پی این کے بغیر چل رہا ہے ۔۔ آئیے اکاؤںٹ بنائیں اور ایکدوسرے کو فالو کرتے چلے جائیں

18.11.2024 08:16 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

@ranakashif is following 18 prominent accounts