مارنے اور ہرانے میں فرق ہے، بے شرموں، نہتے لوگوں کو مار کر بہادر بننے والو، بتاؤ گولی کیوں چلائی؟ صنم جاوید
11.12.2024 09:38 — 👍 118 🔁 50 💬 4 📌 0@anumsudhozai.bsky.social
AOA , Anum Khan here 🌿✨ I am a person of quiet conviction, with thoughts and perspectives uniquely my own. I believe in living authentically, allowing my passions to guide me without imposing them on others. 🌸
مارنے اور ہرانے میں فرق ہے، بے شرموں، نہتے لوگوں کو مار کر بہادر بننے والو، بتاؤ گولی کیوں چلائی؟ صنم جاوید
11.12.2024 09:38 — 👍 118 🔁 50 💬 4 📌 0جب اپنے حلف سے غداری کرتے ہوئے آئین اور قانون کو پامال کر کے نہتے معصوم پاکستانیوں پر گولیاں چلاو گے تو سوال تو ہو گا
#گولی_کیوں_چلائی
انیــس شہــــزاد ستی شہید کی نماز جنازہ کے بعد کوٹلی ستیـــاں کے علاقے بھــن سیــری میں تدفین کر دی گئی
انیس شہزاد کل احتجاج کے دوران ریاستی دہشتگردی کا نشانہ بنے اور گولی لگنے سے شہید ہوئے
انا للہ وانا الیہ راجعون
سانحہ 27 نومبر کی ذمہ دار قاتل رجیم
: #اسلام_آباد_قتل_عام !
🚨اسلام آباد کے رہائشیوں سے ہنگامی اپیل:
ڈی چوک میں موجود مظاہرین کے لئے کھانے اور پانی کا فوری بندوبست کریں۔
#احتجاج_سے_انقلاب_تک
ملک کے اصل مالک، ملک کی عوام 🫶
#انصاف_کیلئے_انقلاب_ضروری
Absolutely right ✅️ 👏
26.11.2024 01:34 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0حکومت پی ٹی آئی کے سامنے الٹی لیٹی ہوئی ہے ،کم از کم اپنے پالتو ٹاوٹس کو تو حقیقت بتا دیں ،وہ بیچارے اسی پرانی کیسٹ پر چل رہے ہیں کہ کوئی بندا نہیں پہنچا اسلام آباد 😂
25.11.2024 17:16 — 👍 696 🔁 169 💬 35 📌 11