@2dayfr.bsky.social
I am a Journalist
زلمے خلیل زاد نے بھی ٹویٹ کردی۔۔۔
دُنیا بھر کی نظر کل کے احتجاج پر ہے پاکستانیوں نکلو اور چھا جاؤ۔۔۔!!
The people's power will prevail, and Imran Khan freedom will mark the beginning of a brighter future for Pakistan.
24.11.2024 00:16 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0The imprisonment of Imran Khan is a violation of his constitutional rights and must be rectified. I demand release Imran khan
اپنی تمام تر توجہ احتجاج پر رکھیں۔
#FinalCall
24 نومبر کو نکلنا ہو گا! اگر چاہتے ہو کہ ظلم کا نظام ختم ہو!
21.11.2024 13:20 — 👍 311 🔁 115 💬 8 📌 2کوئیصیح نمبر بتا سکتاہے اس مورخ کو۔۔
21.11.2024 03:20 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0Good mornig
21.11.2024 01:32 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0Wellcome bluesky
20.11.2024 23:55 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0ہم ان سے بات کرنا چاہتے ہیں مگر ان کے پاس اختیار کوئی نہیں! مہربانو قریشی
اختیار بےشک نہ ہو مگر آپ کہہ تو سکتے ہیں کہ ہم سیاستدانوں سے بات کرنا چاہتے ہیں !عاصمہ شیرازی
یہ تو ایسا ہی ہےکہ کسی گھر میں مسئلہ سلجھانے جاؤں اور باہر کھڑے چپڑاسی سے بات کر کےواپس آجاؤں! مہربانو قریشی ۔۔
اوورسیز پاکستانی ناقابل یقین حد تک عمران خان اور تحریک انصاف کی طاقت بن چکے ہیں۔ پوری دنیا میں 24 نومبر کا احتجاج
20.11.2024 13:16 — 👍 1164 🔁 414 💬 65 📌 14اگر پی ٹی آئی کے احتجاج کی تیاریوں ٹھیک نہ ہوتیں تو فیصل ووڈا سے پریس کانفرنس نہ کرائی جاتی ،یہ پریس کانفرنس بتاتی ہے کہ معاملہ پریشانی والا ہے
19.11.2024 15:19 — 👍 1357 🔁 379 💬 114 📌 25توشہ خانہ ٹو فارغ عمران خان کی ضمانت منظور
اب صرف 9 مئی کے کمزور مقدمے میں گرفتار ہیں۔