Muhammad Ali's Avatar

Muhammad Ali

@alikhan6440.bsky.social

1,564 Followers  |  2,235 Following  |  10 Posts  |  Joined: 19.11.2024  |  1.4385

Latest posts by alikhan6440.bsky.social on Bluesky

Post image

نکلو خان کی خاطر

19.07.2025 21:38 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Video thumbnail

راولپنڈی اِسلام آباد کے لوگوں سےدرخواست ہےکہ آپکے شہر میں ائےقافلوں کے کھانے پینےکا انتظام کریں ان کے لیے گرم کپڑوں کا انتظام کریں ان کے لیے گرم جوتوں کا انتظام کریں
پیراسٹامول پانی کاانتظام کریں اور آپ لاکھوں کی تعدادمیں ان کےساتھ ملکر باہرنکلیں یہ آزادی کی جدوجہدمیں کامیابی حاصل کرناغلامی سےنجاتہے

26.11.2024 04:51 — 👍 164    🔁 76    💬 10    📌 3
Video thumbnail

آسٹریلیا کے شہر سڈنی سے تاریخی مناظر 🚨

اوور سیز پاکستانی عمران خان کی رہائی کے لیے بہت بڑی تعداد میں سڑکوں پر آ گئے

ریٹویٹ کرتے جائیں 🔥

24.11.2024 05:46 — 👍 201    🔁 94    💬 2    📌 1
Video thumbnail

صدر پی ٹی آئی جنوبی پنجاب سینیٹر عون عباس بپی اور پالیمانی لیڈر زرتاج گُل وزیر کی قیادت میں جنوبی پنجاب کا قافلہ اسلام آباد کیلئے روانہ

24.11.2024 07:29 — 👍 31    🔁 14    💬 1    📌 0
Video thumbnail

برسٹر عمیر نیازی میانوالی سے قافلے کو لیڈ کریں گے

24.11.2024 07:30 — 👍 1    🔁 1    💬 0    📌 0
Post image 22.11.2024 18:26 — 👍 6    🔁 1    💬 1    📌 0
Video thumbnail

King Imran Khan

22.11.2024 04:33 — 👍 17    🔁 3    💬 1    📌 1

عمران خان نے 24 نومبر کو ہر صورت میں اسلام آباد پہچنے پر زور دیا ہے۔

21.11.2024 14:46 — 👍 5    🔁 2    💬 0    📌 0
Post image

افسوس ناک خبر ۔ 🚨

الیکشن کمیشن نے عادل بازئی کو ڈی سیٹ کر دیا 💔

21.11.2024 10:37 — 👍 14    🔁 2    💬 0    📌 0
Video thumbnail

ناروال میں پی ٹی آئی ورکر کو پولیس نے اینٹ ماری جس سے وہ جان کی بازی ہار گیا۔
یاسر ملہی کے لیے سب آواز اٹھاؤ

21.11.2024 08:17 — 👍 28    🔁 16    💬 2    📌 1
Post image

ابھی تو مغربی پہاڑوں سے ہلچل مچی ہے، رنگ تو اس وقت جمے گا جب شمالی پہاڑوں سے ایک مرد قلندر، درویش کی مدد کو آئے گا.
بہر ہند کے ساحلوں اور وسطی میدانوں والے سر پر کفن باندھ کر نکلے گے.
مستری مارشل کا ظلم مٹا دیا جائے گا اور یہ کسمپرسی کی حالت میں ملک سے فرار ہوگا.
ایسا ضرور ہوگا.

21.11.2024 07:48 — 👍 17    🔁 5    💬 0    📌 0
Post image

فیصلے کا دن قریب ہے

‏اب نہیں تو کب، ہم نہیں تو کون؟

‏🗓 24 نومبر 2024
‏📍 اسلام آباد

21.11.2024 06:45 — 👍 22    🔁 9    💬 0    📌 1
Post image

اب لگتا ہے حکومت کا گھر جانے کا وقت آگیا ہے۔

21.11.2024 06:42 — 👍 6    🔁 2    💬 0    📌 0
Post image

نکلو پاکستان کی خاطر عمران خان کی خاطر 24Nov#

21.11.2024 06:22 — 👍 18    🔁 5    💬 0    📌 1
Post image

فائنل کال الرٹ🚨
پاکستانیوں ٹھیک 2 دن بعد اگر آپ لاکھوں کی تعداد میں نکلے تو انشاءاللہ آپ نیا پاکستان بنا لیں گے

21.11.2024 05:44 — 👍 14    🔁 3    💬 0    📌 0

@alikhan6440 is following 18 prominent accounts