ہم معاشرتی طور پر اس قدر مٹھا س کے قائل ہیں کہ سچے اور مخلص انسان کی سچ بولتی مگر تلخ زبان تو پسند نہیں مگر منافق کی میٹھی زبان بہت زیادہ پسند ہے
06.12.2024 03:12 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0@malikkhaliq.bsky.social
ہم معاشرتی طور پر اس قدر مٹھا س کے قائل ہیں کہ سچے اور مخلص انسان کی سچ بولتی مگر تلخ زبان تو پسند نہیں مگر منافق کی میٹھی زبان بہت زیادہ پسند ہے
06.12.2024 03:12 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0سچ بولنا صرف مشکل نہیں بلکہ سچ سننا بھی اس سے زیاہ مشکل ہے
23.11.2024 07:42 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0Learn from nature, nature always teaches to love.
23.11.2024 05:54 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0اگر آپ تنہا ہیں تو فطرت کو اپنا دوست بنالیں
22.11.2024 02:21 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0Sydney train strike: chaotic shutdown averted after 11th-hour crisis talks with union
21.11.2024 11:34 — 👍 23 🔁 3 💬 2 📌 1FB تو کر دو
21.11.2024 12:01 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
21.11.2024 10:00 — 👍 6 🔁 1 💬 1 📌 0کوئ بول بھی پڑو اب خاموش کیوں ہو؟
21.11.2024 07:03 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0Love is the peace that descends in the soul that keeps it always restless...
20.11.2024 14:51 — 👍 0 🔁 1 💬 0 📌 0اسلام علیکم
21.11.2024 02:07 — 👍 34 🔁 5 💬 4 📌 0ہم تو انکو ٹک ٹاکر سمجھتے رہے مگر یہ تو پورن انڈسٹری کی ادکارئیں نکلی ہیں
21.11.2024 02:22 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0I love the roads that I have traveled, the road is difficult, the evening here is sad, but the destination is love.
20.11.2024 17:28 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0Love is the peace that descends in the soul that keeps it always restless...
20.11.2024 14:51 — 👍 0 🔁 1 💬 0 📌 0اچھا میں نے بڑے بڑے بہادروں اور لڑائ پسند لوگوں کو بیوی سے ڈرتے ہوے دیکھا ہے
20.11.2024 07:32 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0ایک دوسرے کو پروموٹ کرنا چاہتے ہیں؟
بلیو سکائی پر Feeds سیکشن میں Mutuals نام کا فیڈ ہے۔ اس میں جو آپ کو فالو کرتے اور جن کو آپ فالو کرتے، ان کی پوسٹیں نظر آتی ہیں۔ اس طریقے سے ایک دوسرے کی پوسٹیں لائک، کمنٹ اور ری ٹویٹ کریں
ایک دوسے کو پروموٹ کریں
یہ فیڈ discover اور following کے ساتھ ہو گی
وہ لوگ ہمیشہ محبت سے محروم رہتے ہیں جو صبح کی خوبصورت محسوس نہیں کر سکتے اور پرمدوں کی چہچاہٹ نہیں سن سکتے
20.11.2024 02:02 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0روس کا کہنا ہے کہ یوکرین نے روسی علاقوں پر طویل فاصلے تک مار کرنے والے امریکی میزائلوں سے حملہ کیا ہے۔
19.11.2024 14:12 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0Today is International Men's Day. In fact, men are the name of responsibility, the name of carrying the burden of the whole family.
19.11.2024 09:19 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0چہرہ چھپا لیا اب کیا دیکھیں
19.11.2024 09:08 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0جی بلکل ایک دوسرے کو فالو کریں
19.11.2024 09:07 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0کیا خیال ہے لوگ نکلیں گے
19.11.2024 09:07 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0Today is my birthday, the time I was born, @christinalamb.bsky.social came to write a book about me from the UK this year, but to be honest, I don't enjoy living, life is boring.
19.11.2024 05:40 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0روسی میڈیا کے مطابق تازہ ترین اطلاعات کے مطابق حزب اللہ اور لبنان سیز فائر کےلیے تیار ہیں
19.11.2024 04:16 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0یہ خواتین دراصل پورن سٹار بننے کے چکر میں اپنے ٹوٹے وائرل کررہی ہِیں
19.11.2024 02:53 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0یہاں پر اب ٹوٹے لے کر نہ بیٹھ جاناں کوئ نئ بات کرو کوئ پیار کی دھن چھیڑو کچھ شعور کی باتیں کریں
19.11.2024 02:15 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0اول تو اپنی محبت کو دور نہ جانے دیں اگر بدقسمتی سے وہ دور چلی بھی گئ ہے تو اس کی یادیں سنبھال کر رکھیں
19.11.2024 02:08 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0