اعوان's Avatar

اعوان

@ihawan.bsky.social

8 فروری تو یاد ہے ۔۔۔ انشاء اللّٰہ اب 24 نومبر بھی یاد رکھنا ۔۔۔

149 Followers  |  29 Following  |  6 Posts  |  Joined: 18.11.2024  |  1.5854

Latest posts by ihawan.bsky.social on Bluesky

Post image

یہ جو گنڈا پور کی لگاتار دو دن سے ملاقاتیں ہو رہیں ہیں ۔۔۔۔ اس کے پیچھے آپ ہیں ۔۔ اس کے پیچھے سوشل میڈیا کی بھرپور کمپین ہے ۔۔ الحمدللہ نشانہ ہدف پہ ہے ۔۔۔ لگے رہو

20.11.2024 10:32 — 👍 1    🔁 1    💬 0    📌 0

@b0otaofficial.bsky.social جی آیاں نوں ۔۔ بوٹا جی

19.11.2024 23:17 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

ہمارے تین مطالبات ہیں:
26ویں آئینی ترمیم کا خاتمہ
آئین کی بحالی
مینڈیٹ کی واپسی
تمام بےگناہ سیاسی قیدیوں کی رہائی
عمران خان

19.11.2024 16:22 — 👍 12    🔁 5    💬 1    📌 0
Video thumbnail

زندگی موت اللّٰہ کے ہاتھ میں ہے، عزت زلت اللّٰہ تعالٰی کے ہاتھ میں ہے، رزق اللّٰہ کے ہاتھ میں ہے، پھر ڈر کس بات کا ؟؟
آج راولپنڈی میں گرفتاریوں کے باوجود میں نے Isf کی ٹیم اور اپنی ٹیم آزادی رضا کار راولپنڈی کے ہمراہ خان صاحب کی دی گئی 24نومبر کی فائنل کال کے لئے پبلک موبلائزیشن کی کمپین کی.
اب نہیں تو کب؟

19.11.2024 16:33 — 👍 29    🔁 8    💬 3    📌 0
لگتا ہے ہمارے ملک کے تھنک ٹینک بھی 
 ہواؤں کے رخ کے حساب سے ۔۔ تھنکتے ہیں 😂

لگتا ہے ہمارے ملک کے تھنک ٹینک بھی ہواؤں کے رخ کے حساب سے ۔۔ تھنکتے ہیں 😂

تھنک ٹینک کی بھرتیوں پہ پابندی ہے ۔۔۔ ریٹائرڈ آفیسر 12 پاس ہی آج کل تھنکتے ہیں ۔۔

19.11.2024 01:58 — 👍 2    🔁 2    💬 0    📌 0
Post image

Please remember 24th November

19.11.2024 00:59 — 👍 2    🔁 1    💬 0    📌 0

شہباز گل صاحب ہم ہر فورم پہ حقیقی آزادی کی جنگ لڑیں گے ۔۔۔ انشاء اللّٰہ فالو کریں پلیز

18.11.2024 23:20 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

انشاء اللّٰہ

18.11.2024 23:17 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

@ihawan is following 16 prominent accounts