مظلوم بیٹی کی بے گناہ باپ سے آخری ملاقات 
3اپریل 1979
شام غریباں
@bbhuttozardari.bsky.social 
@aseefabz.bsky.social
@shaistappp.bsky.social
#JeayeBhutto #JeayBenazir #JeayBilawal
مظلوم بیٹی کی بے گناہ باپ سے آخری ملاقات 
3اپریل 1979
شام غریباں
@bbhuttozardari.bsky.social 
@aseefabz.bsky.social
عورت کب حقیر ہوتی ہے 
عورت تو بینظیر ہوتی ہے❤️
#WomensDay
شہزاد رائے جو کام #پیپلزپارٹی کی سندھ حکومت کے ساتھ ملکر سندھی عوام کے لیے کر رہا ہے ان سنگرز اور کرکٹر تبلیغیوں اور چندہ مانگ کر ہسپتال بنانے والوں سے لاکھ درجہ بہتر ہے جنہوں نے مذہب اور ویلفیئر کا لبادہ اوڑھ کر اپنے اپنے کاروبار آگے بڑھائے.
11.12.2024 01:23 — 👍 5 🔁 1 💬 0 📌 0شہزاد رائے جو کام #پیپلزپارٹی کی سندھ حکومت کے ساتھ ملکر سندھی عوام کے لیے کر رہا ہے ان سنگرز اور کرکٹر تبلیغیوں اور چندہ مانگ کر ہسپتال بنانے والوں سے لاکھ درجہ بہتر ہے جنہوں نے مذہب اور ویلفیئر کا لبادہ اوڑھ کر اپنے اپنے کاروبار آگے بڑھائے.
11.12.2024 01:23 — 👍 5 🔁 1 💬 0 📌 0جب جنرل مشرف کے دور میں بینظر بھٹو صاحبہ نے چیف جسٹس افتخار چوھدری کے گھر کے سامنے احتجاج کر رہی تھی تو اپنے بچے ساتھ لے کر بیٹھی اسی احتجاج کے دوران پولیس لاٹھی چارج میں ناہید خان کا بازو ٹوٹا تھا۔ پھر بی بی بینظیر بھٹو کی طبعیت آنسو گیس سے بگڑ گی مگر دلیر عورت تھی کھڑی رہی بھاگی نہیں 💚🖤❤️
27.11.2024 18:09 — 👍 14 🔁 8 💬 0 📌 0کل دھرنے میں تحریک انصاف کے گولیاں لگنے سے 278 ورکرز ہلاک اور 1900 زخمی ہو گئے۔
 سردار لطیف کھوتا
یہ بات ہوئئ ناں, جب جھوٹ بولنا ہی ہے تو بندہ کُھل کے دھڑلے سے بولے کون سی شرم أنی ھے
یُوکیوں کے لیے ایک اور بُری خبر
"Hooligans who wreak havoc on local communities" could face up to two years in jail
https://www.bbc.com/news/articles/cx2lk4ywdn2o
ایک بات کی حبیب اکرم صاحب سمجھ نہیں أ رھی کہ بھٹو صاحب امریکہ کے مخلف تھے پھانسی لگوا دیا صدام حسین امریکہ مخالف تھے پھانسی لگے قذافی امریکہ مخلف تھے مروا دیے گیے عمران نیازی بھی امریکہ مخالف لیکن امریکہ اسے بچانے میں کیوں لگا ھوا ھے ؟؟؟ 
کوی امریکہ سے حقیقی ازادی دلانے والا بتا سکتا ھے کیا ؟؟؟
بہترین لیڈر پاکستان کی امید ون اینڈ اونلی بلاول بھٹو زرداری
19.11.2024 11:14 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0
شہید بھٹو کو "مزدور کا بھٹو" کیوں کہا جاتا ہے؟ نیچے ویڈیو کلپ دیکھیں
ہمیں اپنے نظریاتی اختلافات کو نظر انداز کر کے ایک دوسرے کو فالو کرنا چاہیے۔ بلاشبہ ہر ایک کے مختلف خیالات ہیں لیکن شائستگی اور احترام کے ساتھ بات کی جا سکتی ہے، ہم سب کو اس پلیٹ فارم کے ذریعے پاکستان میں سویلین بالادستی اور جمہوریت کو مضبوط کرنے میں اپنا کردار ادا کرنا چاہیے
تاریخ گواہ ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی جب بھی اقتدار میں آئی تو ہمیشہ غریبوں، محنت کشوں اور عوام کیلئے تاریخی اقدامات اٹھائے۔ اپنے آغاز سے ہی ہمارا ایک ہی مؤقف ہے کہ اقتدار اگر ہو تو غریبوں کیلئے ہو، محنت کشوں کیلئے ہو اور عوام کیلئے ہو۔
#PPP #57FoundationDay #یوم_تاسیس
 ابھی تک یہ معلوم ہوا ہے کہ bsky  ٹویٹر (X) کا مکمل متبادل نہیں ہے کیونکہ  X والے کافی سارے آپشن  bsky میں نہیں دے گئے جیسے کے  Space  وغیرہ۔ ہونا تو یہ چاہیے تھا کہ کچھ نئی چیزیں متعارف کراتے مگر  کاپی پیسٹ پے گزارا کیا گیا ہے
پیپلز پارٹی کے جو پرانے سرخے جیالے سوشل میڈیا پے موجود ہیں ان میں ادب احترام، خلوص اور پیار ہر جیالے کے لیے بہت زیادہ ہے۔ باقی کچھ جیالے سوشل میڈیا پے لیڈر بنے ہوئے ہیں ان کو ان کی لیڈری مبارک ہو۔ بس تربیت کا فرق ہے
18.11.2024 14:45 — 👍 11 🔁 5 💬 1 📌 0PPP💚🖤💓
18.11.2024 13:48 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0Symbol of Courage & Braveness. 
#SMBB
@bbhuttozardari.bsky.social @aalizardari.bsky.social @aseefabz.bsky.social @bakhtawarbz.bsky.social
کروگےتم بھی اک دن ھم سے ملنے کی ارزو ۔
لیکن ھم کو پاوگے بس کبھی خیالوں میں کبھی سوالوں میں 
السلام علیکم
صبح بخیر✌❤️🎉
تیس نومبر 1967 سے شروع ہونے والا پاکستان پیپلزپارٹی کا سیاسی و جمہوری سفر 57 سال سے جمہوریت کی بالادستی کے لئے کی جانے والی مسلسل جدوجہد سے عبارت ہے۰ اس جدوجہد کے دوران پیپلزپارٹی کی قیادت اور کارکنوں کی جانب سے دی جانے والی قربانیوں کی نظیر ملنا مشکل ہے۔۔۔
18.11.2024 00:55 — 👍 26 🔁 13 💬 1 📌 0👍
18.11.2024 02:33 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0امید پاکستان 
@bbhuttozardari.bsky.social @bakhtawarbz.bsky.social @aseefabz.bsky.social
کیا ایلون مسک کو معلوم ہے کہ ہم لوگ نیلے آسمان پر پرواز شروع کر چکے ہیں۔۔۔😄
18.11.2024 01:10 — 👍 16 🔁 4 💬 1 📌 0چیئر مین بلاول بھٹو زرداری کے نام.            
@BBhuttoZardari  
#PPPForWomenEmpowerment 
#PPP
Poetry by @NoorulHudaShah
جس تیزی سے دوست بلیو سکائی پر شفٹ ہو رہے ہیں اُمید ہے حکومت جلد ہی بلیو سکائی پر بھی پابندی لگا دے گی۔۔۔🤔
18.11.2024 01:12 — 👍 42 🔁 6 💬 9 📌 0جیالے ہوشیار باش 
It's A Fake Account @bbhuttozardari.bsky.social
دوستو ویسے مزہ آرہا ہے بلیو سکائی پر کچھ تو بہتر ہے ایکس اب ایکس ہی نہ ہو جائے 
#BlueSky
ایسے فنکار ہیں چیئرمین کے نام کا اکاؤنٹ بھی بنا لیا ہے
17.11.2024 18:52 — 👍 27 🔁 3 💬 7 📌 0شہزادہ ۔۔۔ 🖤💚❤️
17.11.2024 17:10 — 👍 23 🔁 8 💬 0 📌 0❤️🖤💚
17.11.2024 18:42 — 👍 24 🔁 12 💬 0 📌 0