قوم کو بتا دو کہ میں انشاء اللہ واپس آؤں گا۔
عمران خان کا پیغام
@fahadkhansuri.bsky.social
قوم کو بتا دو کہ میں انشاء اللہ واپس آؤں گا۔
عمران خان کا پیغام
بہادر سالار خان کاکڑ کو آج عدالت پیش کیا گیا ہے۔
07.12.2024 09:42 — 👍 49 🔁 29 💬 0 📌 0بائیکاٹ مہم زور پکڑتی جا رہی ہے۔
04.12.2024 11:07 — 👍 4 🔁 2 💬 0 📌 0نہتی مظلوم عوام پر قتل و غارت کا بازار گرم کرنے کا حکم صادر کرنے والا آخر کون تھا؟
#گولی_کیوں_چلائی
لیہ۔ انچارج 15 تھانہ چوک اعظم اے ایس آئی طارق سرویا کا کھڑاک، بزرگ شخص سے 20 ہزار چھین لئے،
دوران گشت اے ایس آئی نے روکا اور جامعہ تلاشی پر پیسے نکال لیے، میں بکری بیچ کر آ رہا ٹھا کہ طارق سرویا نے لوٹ لیا۔ مجھے مارا ور بدتمیزی بھی کی،
بزرگ شہری
اسلام آباد بار ایسوسی ایشن کا راولپنڈی اسلام آباد میں پشتون شہریوں کی گرفتاریوں کے خلاف مارچ۔۔۔۔!!!
05.12.2024 08:55 — 👍 50 🔁 28 💬 1 📌 0ایسا لگ رہا ہے کہ خاموشی ہو رہی ہے اواز اٹھائیں اور جواب مانگیں
گولی کیوں چلائی اور ہماری قیادت نے ابھی تک کوئی ایف ائی ار درج کیوں نہیں کروائی ؟؟؟
#گولی_کیوں_چلائی_گئی
اگر آپ کے مطابق ڈی چوک آنا بہت بڑا گناہ تھا تو گرفتار کرتے عدالت لے جاتے #گولی_کیوں_چلائی
03.12.2024 03:46 — 👍 44 🔁 21 💬 1 📌 1Still this question
03.12.2024 07:27 — 👍 18 🔁 14 💬 2 📌 1کون کر رہا ہے یہ سب
حافظ کو پتا چاہیے
حافظ ویگو بھیجنا چاہتا ہے
واقعی؟؟؟
28.11.2024 14:56 — 👍 8 🔁 3 💬 0 📌 0“وہ چال چلتے ہیں، اللّہ بھی ان کے مقابلے میں چال چلتا ہے، اور اللّہ بہترین چال چلنے والا ہے” - القرآن الکریم
#حق_کی_جیت_ہو_گی
مجھے پاکستان سے آنے والی ریاستی تشدد کی اطلاعات پر گہری تشویش ہے۔میرے خیالات جمہوریت کے لیے کھڑے ہونے والوں کے ساتھ ہیں۔" آسٹریلوی سینیٹر
#IslamabadMassacre
آپ تحریک انصاف والوں کو مار سکتے ہیں، آپ ان کو دبا سکتے ہیں، آپ ان کو بھگا سکتے ہیں، مگر آپ ان کو ہرا نہیں سکتے۔
کاشف عباسی
#اسلام_آباد_قتل_عام
#گولی_کیوں_چلائی
#IslamabadMassacre
"پولیس نے لاشوں کا پوسٹمارٹم بھی نہیں کرنے دیا ہمارے پاس 55 افراد لائے گئے جنہیں گولیاں لگی تھیں درجنوں زخمی افراد نے کہا کہ ان کا نام رجسٹر میں نہ لکھا جائے کیونکہ پولیس انہیں گرفتار کر لے گی" پمز کے ڈاکٹر کی بی بی سی سے گفتگو
#اسلام_آباد_قتل_عام
#IslamabadMassacre
ظلم کرنے کے بعد ایمبولینسز کا راستہ روکا جا رہا ہے۔
29.11.2024 11:28 — 👍 4 🔁 3 💬 0 📌 0شہداء چوک (D Chowk) پر کربلا کا منظر تھا یزیدی قوتوں نے فسطائیت برپا کر رکھی تھی،
شیخ وقاص اکرم۔۔۔۔!!!!!!
قوم کا قاتل اب قوم میں ایک عجیب قسم کی فرعونیت دیکھے گا،
شیخ وقاص اکرم۔۔۔۔!!!!
ایک بار ضرور سنو
29.11.2024 12:21 — 👍 12 🔁 5 💬 1 📌 0اسلام آباد بلیو ایریا سائیڈ پر ایک کنٹینر پولیس کی موجودگی میں کھولا گیا ہے جس میں سے سات لاشیں نکالی گئی ہیں اور یہ ابھی دس منٹ پہلے کی بات ہے
#نہتے_شہداء_کو_سلام
اتنا ظلم بھی ہوتا ہے جس طرح آرمی رنجیر مل کر مصوم پیاسے شہریوں پر کر دیا تاریخ رکم کر دیا تاريخ میں لیکھا جائے گا ضرور کے کبھی ایسا بھی ہوتا تھا کہ رات کے 3 بجے کریک ڈاؤن لگایا فوج رنجیر مل کر مصوم شہریوں کو بدردی سے شہید کئے تھے
#شہداء_کو_انصاف_دو
ظلم کے یہ ضابطے ہم نہیں مانتے
#IslamabadMassacre
سلمان اکرم راجہ شہید انیس ستی کی قبر پہ فاتحہ خوانی کرتے ہوئے۔
29.11.2024 13:02 — 👍 199 🔁 69 💬 6 📌 1🤣🤣🤣 hahaha
29.11.2024 13:21 — 👍 6 🔁 1 💬 0 📌 0اے میرے وطن کے شہیدوں تمہیں اس چمن کی ہوائیں سلام کہتی ہیں تمھارا خون کبھی رائیگاں نہیں جائے گا 💔
#BringIslamabadMassacreToICC
#شہداء_کو_انصاف_دو
ایک بلوچ ہونے کے ناطے میں یہ دکھ سمجھ سکتا ہوں
29.11.2024 13:43 — 👍 7 🔁 2 💬 0 📌 0اسلام آباد میں ہونے والے قتل عام کے حوالے سے کرائسس سیل قائم کیا گیا ہے، نیچے دیے گئے 4 نمبرز پر رابطہ کر کے:
◀️ لاپتہ شہریوں کی تفصیلات شئیر کریں
◀️ اپنے پاس موجود ظلم و بربریت کا ریکارڈ بھیجیں
◀️ قانونی مدد کے لئے رابطہ کریں
#اسلام_آباد_قتل_عام