Hello friends???
06.04.2025 18:17 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0@ptilayyah.bsky.social
Political Analyst | Proud Pakistani | IK lover | Just wanna ture democracy in Pakistan
Hello friends???
06.04.2025 18:17 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0اب سلمان خان کا بگ باس سیزن میں بس یہی دکھانا باقی بچا تھا۔
03.01.2025 09:44 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0قائم رہو حسین کے انکار کی طرح،
شاہ صاحب کا تازہ پیغام۔
جعلی حافظ امیر منافق اسلامی کو جیل میں قید لیڈر سے اسرائیل مخالف گارنٹی چاہیئے مگر حکومت میں بٹھائے جوبائیڈن کے چمچوں اور اسٹیبلشمنٹ سے وہ مطمئن ہے۔ 🖐
30.12.2024 18:25 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0اپنی اماں کو فرمانبرداری سے جواب نہیں دیتے معشوقہ کی اماں کو گردہ دے دیا
پھر ٹھیک ہی ہوا 🤣🤣
فواد چوہدری ہمیشہ کے لیے بائے بائے۔ اب دوبارہ ہماری پارٹی، عمران خان، سوشل میڈیا یا کسی بھی عام ورکر پر کوئی بات نہیں کرنی۔
ہماری پارٹی سے آپ کا کوئی لینا دینا نہیں ہے۔
کوئی ٹاوٹس کو بتائے کہ ہماری بائیکاٹ مہم کامیابی سے جاری ہے۔
بچارے اپنا گلہ پھاڑ پھاڑ کر بولتے رہتے ہیں کہ یہ سب جھوٹ ہے۔
ٹاوٹس سن لو بہت جلد تمہارے ابو جی کی اشیاء کو فری میں بانٹا جا رہا ہو گا اور عوام پھر بھی نہیں لے گی۔
یہ کیسی مائیں بہنیں سانجھی ہیں۔ جب ماں ریحانہ ڈار کے سر سے دوپٹہ کھینچا گیا تو پورا پاکستان کیوں نہ رویا۔ آپ کیوں نہ روئے آپ کی جماعت تو عورتوں کی حقوق کی عملدار بنتی ہے،
علی محمد خان۔
جیو نیوز کی حالت۔
16.12.2024 19:21 — 👍 1 🔁 1 💬 0 📌 0جیو نیوز کو لینے کے دینے پڑ گئے 😆
16.12.2024 19:15 — 👍 2 🔁 1 💬 0 📌 0علم کے دشمنوں نے سکول کے بچوں پر وار کیا۔ جواباً ہم نے دشمن کے بچوں کو بھی پڑھانے کا نعرہ لگایا۔ مگر آج دس سال گزرنے پر ہم نے خود ہی اسی سیاہ دن کی مناسبت سے سکول بند کرکے علم کے دشمنوں کو کیا پیغام دیا؟
15.12.2024 17:15 — 👍 3 🔁 2 💬 0 📌 0شکریہ کس کا ادا کرنا ہے؟؟؟
15.12.2024 14:00 — 👍 1 🔁 1 💬 0 📌 0سوال صرف ایک ہی ہے،
گولی کیوں چلائی؟؟
بابا زیرو والی سرکار۔
15.12.2024 13:15 — 👍 2 🔁 1 💬 1 📌 0راہ حق کا شہید۔
15.12.2024 13:14 — 👍 2 🔁 1 💬 0 📌 0ان بچوں کو لاچار اور بے بس نہ سمجھنا۔ وقت آنے پر یہ تم کو بتائیں گے۔
15.12.2024 13:14 — 👍 3 🔁 1 💬 0 📌 0خواجہ آصف جب تو چلتا ہے تو تیری قمر کی لچک بتاتی ہے کہ تو کتنا مرد ہے،
علی امین گنڈاپور۔
بائیکاٹ سے عسکری بینک کو بہت نقصان پہنچ رہا ہے۔۔۔۔
سال ختم ہونے والا ہے
عسکری بینک والے رو رہے ہیں
ٹارگٹ پورے نہیں ہو رہے ہیں
لوگ پیسے نکال رہے ہیں
شُکریہ پاکستانیوں۔۔۔۔۔
جناح صاحب اور نواز شریف کی ایک نایاب فوٹو، تصویر میں نواز شریف کی نظر جناح صاحب کے پراٹھے پر ہے 😅
12.12.2024 19:01 — 👍 2 🔁 2 💬 3 📌 0عمران خان نے ڈی چوک کا نیا نام رکھ دیا۔
اب شہداء چوک کے نام سے پکارا جائے گا۔
کیا شیر افضل مروت رانگ نمبر ہے ؟
12.12.2024 09:17 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0اگر پاکستان کی سابقہ عدالتی تاریخ کی طرح عمران خان کا ملٹری ٹرائل ہوا تو اس کے خطرناک نتائج ہونگے۔ ہمیں دنیا کو بتانا بھی ہے کہ ٹرائل فیئر ہے کیونکہ عمران خان چھوٹا آدمی تو ہے نہیں،
محمد زبیر۔۔۔۔!!!!
بشریٰ بی بی کی گاڑی پر سیدھے فائر مارے گئے تھے۔ گاڑی پر گولیوں کے نشانات موجود ہیں۔ اگر علی امین گنڈاپور وقت پر وہاں سے بشری بی بی کو نہ نکالتے تو انکی جان کو شدید خطرہ لاحق ہوتا۔
ظالموں نے بشری بی بی کو جان سے مارنے کا پورا منصوبہ بنا رکھا تھا۔
سانحہ ڈی چوک کی ایک نئی ویڈیو۔
عوام پر ہر طرف سے سیدھی گولیاں چلائی جا رہی ہیں۔ لوگ اپنی جانیں بچانے کے لیے دوڈ رہے ہیں۔ ہر طرف افراتفری مچ گئی۔
یہ منظر کسی قیامت سے کم نہیں ہے۔
زرتا گل کی میڈیا سے گفتگو۔
11.12.2024 14:31 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0خوش گوار انداز۔
11.12.2024 14:30 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0شبلی فراز کا اسمبلی میں انکشاف۔۔۔
ہمارے اس وقت 13 شہید کنفرم ہے ابھی ایک اور زخمی کی شہادت ہو گئی ہے ہمارے دو سو سے زیادہ کارکنان لاپتہ ہے اور 5000 سے زیادہ لوگ ہمارے جیل میں ہے۔۔۔
فیصل آباد سے تعلق رکھنے والا خوبصورت نوجوان حمزہ تتلہ دو سال سے 9 مئی کے کیس میں نا حق جیل کاٹ رہا ہے۔
آج انکی والدہ بیٹے کی جدائی کو مزید برداشت نہ کرتے ہوئے غم کی حالت میں فوت کو گئیں ہیں۔
سب لوگ انکی مغفرت کے لیے دعا مانگیں۔
اتنے دن گزر جانے کے بعد بھی یقین نہیں آتا کہ یہ اس حد تک گر جائیں گے اور اپنے ہی معصوم و نہتے لوگوں پر گولیاں چلائیں گے،چتوں کے اوپر چڑ کے سنائیپر چلائے گےکیسے یہ لوگ اپنے ماں، باپ، بیوی، بچوں، بہن، بھائیوں کا سامنا کرتے ہوں گے؟ پوری قوم کا ایک ہی سول ہے اور یہ سوال آپ کا ہمیشہ پیچھا کرے گا۔
10.12.2024 18:19 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0مرشد جو گولی دیتے تھے وہ لوگ اب کی بار
گولی چلا کے کہتے ہیں گولی نہیں چلی
بارہ گرے ہیں لاشے مگر محسن و عطا
کہتے ہیں ایک لاشہ بھی ثابت نہیں ہوا