ٹویئٹر بڑوں کی مہربانی سے نہیں چلتا اور یہ ابھی تک یاد ہی نہیں ہوا کہ ایگزسٹ کرتا ہے
10.01.2025 19:22 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0@abrarkureshy.bsky.social
میں وہی ہوں مومنِ مبتلا، تمھیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو
ٹویئٹر بڑوں کی مہربانی سے نہیں چلتا اور یہ ابھی تک یاد ہی نہیں ہوا کہ ایگزسٹ کرتا ہے
10.01.2025 19:22 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0Recite Surah AL Kahaf and Darood Shareef on Fridays specially after Asr. Jazakallah
06.12.2024 09:11 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0🙋♂️
29.11.2024 14:41 — 👍 0 🔁 0 💬 1 📌 0dar asal apni kamzori ko taqat banany waly hi taqatwar hotay hain
28.11.2024 05:01 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0رات کا ایکشن دیکج کر ایک فلم کا ڈائیلاگ یاد آگیا:
"جنج جنی وی وڈی ہووے، پنڈ توں وڈیو نہیں ہوندی"
ترجمہ 'بارات تعداد میں جتنی بھی بڑی ہو، گاؤں والوں سے بڑی نہیں ہوتی'
انکا فون سائلنٹ تھا اسلئے فائنل کال مسڈ کال ہوگئی۔
26.11.2024 17:52 — 👍 1 🔁 1 💬 0 📌 0yahan sirf ehtejaj chal raha hai... and work-from-home as a by-product 🤦♂️
25.11.2024 11:16 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0عجیب ڈراما چل رہا ہے ویسے۔۔۔ اللہ ان کو ہدایت دے اور پاکستان کی خیر کرے۔
25.11.2024 07:29 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0موٹروے تو بند نہیں کی ہوئی تھی؟
25.11.2024 07:28 — 👍 0 🔁 0 💬 1 📌 0پروگرام جاری رہا یا وہ گیا؟ #فائنل_کال
24.11.2024 18:36 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0انقلاب دا کی بنیا؟ کل چھٹی ہے یا نہیں؟
24.11.2024 09:29 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0twitter-migrants are trying hard to make it so 😁
23.11.2024 15:22 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0ہاہا ہاہا
23.11.2024 15:09 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0گوگل میپ کے حساب سے اسلام آباد کے اندرونی راستے کھلے ہیں۔ کیا کہتے ہیں گھر سے نکلنے کا رسک لیں یا نہیں؟ کوئی رہنمائی کریں
23.11.2024 12:23 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0ابھی بیٹے کیساتھ کرکٹ کھیلی ہے اور کم و بیش ایسے ہی حالات ہیں۔ ہمارے بڑے ہم سے کہیں زیادہ بہتر اور فٹ ہیں۔۔ افسر شا لے بیٹھی ہمیں۔۔۔
23.11.2024 11:52 — 👍 0 🔁 0 💬 1 📌 0بشریٰ بی بی کا بیان سن کر بے اختیار وہ "ہن تے شکایت ہی لگے گی۔۔" والا لطیفہ یاد آگیا 😂
22.11.2024 18:07 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0اسکا مطلب انکی آلریڈی۔۔۔۔۔ 😁🤣😅
22.11.2024 18:05 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0اچھا دیکھنا انہوں نے بشریٰ پابی کے بیان سے اخیر مکر بھی جانا ہے اور ہم کچھ کر بھی نہیں سکیں گے۔۔۔ اخے سیاق وسباق سے ہٹ کر لیا گیا ہے بات کو، ہمارا یہ مطلب نہیں تھا
22.11.2024 18:04 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0khud Mian sb ko hi manana chahiye
22.11.2024 17:21 — 👍 0 🔁 0 💬 1 📌 0بندہ پوچھے مدینہ شریف ننگے پاؤں جانے پہ اگلوں کو جو فکر لاحق ہوئی تھی وہ پاکپتن سجدہ ریز ہونے سے ختم کیوں نہ ہوگئی؟
21.11.2024 17:37 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0لگتا ہے پابی بشریٰ آپشنز مکانے ہی باہر آئ ہیں
21.11.2024 17:25 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0شہر میں جابجا کنٹینر لگا کر ٹی وی پر " آ آ بکری۔۔" کی بڑھکیں مارنے کو انگلش میں کیا کہتے ہیں؟
#آسکنگ_فار_آ_فرینڈ
شلجم!
21.11.2024 16:52 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0finally logged back in!
21.11.2024 16:17 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0چڑھدے سُورج ڈھلدے ویکھے
بُجھے دِیوے بلدے ویکھے
ہیرے دا کوئی مُل نہ تارے
کھوٹے سِکے چلدے ویکھے
جناں دا نہ جگ تے کوئی
او وی پُتر پلدے ویکھے
اوھدی رحمت دے نال بندے
پانی اُتے چلدے ویکھے
لوکی کہندے دال نہی گلدی
میں تے پتھر گلدے ویکھے
جنھاں قدر نہ کیتی یار دی بلھیا
ہتھ خالی او ملدے ویکھے
تاروں کی انگڑائی دیکھو،
چاند بھی تھک کر سونے لگا ہے
تمھاری خاموشی نے
سورج کا رستہ روک رکھا ہے
کچھ تو کہو کہ رات ڈھلے
کچھ تو کہو کہ بات بڑھے
پھر کوئی بات سے بات نکالیں ہم
اور اس رات کے اوجھل ہونے سے پہلے
تم کو اپنا بنا لیں ہم!
#شاعری
پلکوں پہ ٹکے ہوئے موتی ہیں
دم سادھے ہوئے ہیں شجر و حجر
رات کے ماتھے پر جگنو
جلتے بجھتے سنبھل رہے ہیں
تمھارے لب پر آنے کو
لفظ کچھ بیتاب مچل رہے ہیں
رات کے گہرے اندھیارے میں
کچھ تو کہو کہ روشنی ہو