🚨 صرف وہ علاقے جہاں سیکیورٹی خدشات ہیں وہاں موبائل ڈیٹا اور وائی فائی سروس کی بندش کا تعین حالات دیکھ کر کیا جائے گا، ملک کے باقی حصوں میں انٹرنیٹ اور موبائل سروس معمول کے مطابق چلتی رہے گی، ترجمان وزارت داخلہ
23.11.2024 16:56 — 👍 10 🔁 2 💬 0 📌 0@mirpak5.bsky.social
Pakistani 🇵🇰
🚨 صرف وہ علاقے جہاں سیکیورٹی خدشات ہیں وہاں موبائل ڈیٹا اور وائی فائی سروس کی بندش کا تعین حالات دیکھ کر کیا جائے گا، ملک کے باقی حصوں میں انٹرنیٹ اور موبائل سروس معمول کے مطابق چلتی رہے گی، ترجمان وزارت داخلہ
23.11.2024 16:56 — 👍 10 🔁 2 💬 0 📌 0حکومت نے ملک کو تالا لگا دیا 🔒 👏
22.11.2024 16:52 — 👍 8 🔁 0 💬 0 📌 0Let's build a great poetry community over here! 🕯️
21.11.2024 23:16 — 👍 6 🔁 1 💬 0 📌 0poetry is
for everyone
do not gatekeep
your words
set them free
without rules
limits
syllables
punctuation
You could run in the room and throw a sledgehammer at the big, Orwelian screen, and half the room would say, "Hey, I was watching that!"
21.11.2024 23:13 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0اور (اے پیغمبرﷺ!) ہم نے تمہیں سارے جہانوں کے لئے رحمت ہی رحمت بناکر بھیجا ہے۔
﴿سورۃ الانبیاء، ۱۰۷﴾
مریم نواز سے این ڈی یو کے 26 ویں نیشنل سیکیورٹی ورک شاپ کے شرکا کی ملاقات
لاہور ، شرکا نے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کو '' سپر سی ایم '' کا خطاب دے دیا
راولپنڈی پولیس نے جسمانی ریمانڈ کیلئے اڈیالہ جیل میں سماعت کرنے کی درخواست دیدی، اے ٹی سی کی خصوصی عدالت نے درخواست منظور کرلی، جج صاحب اڈیالہ جیل روانہ۔۔۔!!!
21.11.2024 06:59 — 👍 15 🔁 1 💬 1 📌 0رَبَّنَا آتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً وفِي الآخِرَةِ حَسَنَةً وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ
20.11.2024 21:39 — 👍 44 🔁 6 💬 0 📌 0It’s not hoarding if it’s books. It’s building a personal library.
20.11.2024 21:38 — 👍 344 🔁 46 💬 7 📌 3It happened 3 days ago
20.11.2024 14:50 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0MashaAllah 🤗
20.11.2024 14:07 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0Islamabad healed—the silence of fog broken by raindrops. 🌧️✨
20.11.2024 14:03 — 👍 49 🔁 4 💬 4 📌 1Thank you very much, now please get your breath back
20.11.2024 14:00 — 👍 0 🔁 0 💬 1 📌 0Come out of Shaikh Khan, what world do you live in?☺️
20.11.2024 13:59 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0Its 4k dead followers>>>>>
Wish me🥺
تحریک انصاف نے چوبیس نومبر کی کال واپس لینے کے لئے شرط رکھ دی، بانی پی ٹی آئی کو خیبرپختونخوا منتقل کیا جائے تو احتجاج کی کال واپس لیں گے، نہیں تو فائنل کال کی تیاری مکمل ہے۔ پی ٹی آئی
20.11.2024 11:49 — 👍 21 🔁 4 💬 2 📌 0ایسا نہیں ہوتا۔
20.11.2024 11:43 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0علیمہ خان نے کل کہا تھا کہ اگر عمران خان کو توشہ خانہ کیس میں رہائی مل جاتی ہے تو وہ 24 نومبر کو احتجاج خود لیڈ کریں گے۔
20.11.2024 11:12 — 👍 22 🔁 3 💬 1 📌 1عمران خان نو مئی کے 8 مقدمات میں 30 نومبر تک جوڈیشل ریمانڈ پر ہیں۔ نو مئی کے مقدمات میں ضمانت ہونے کے بعد عمران خان کی رہائی ممکن ہوگی۔
20.11.2024 11:03 — 👍 18 🔁 3 💬 0 📌 0🚨 آج کی خبر
20.11.2024 11:02 — 👍 15 🔁 3 💬 1 📌 0نیلے آسمان نے ہم سے یہ نہیں پوچھا آپ کہاں سے ہو؟
آپشن نہیں لوکیشن کا۔
اگر ہماری طرف سے بھی سخت ردعمل آیا تو مایوسی پھیلے گی، جسٹس مسرت ہلالی
20.11.2024 06:57 — 👍 15 🔁 0 💬 2 📌 0ہم سب پر آئین پاکستان مقدم ہے،آئین ہم پر پاکستان کی اندرونی اور بیرونی سیکورٹی کی ذمہ داری عائد کرتا ہے، آرمی چیف جنرل عاصم منیر۔
19.11.2024 18:31 — 👍 19 🔁 3 💬 7 📌 1😜
19.11.2024 14:47 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0👋 han kyun nh 👋
19.11.2024 14:46 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0فالوینگ بھی ہے😜
19.11.2024 14:46 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 05k complete hone do Meet-up rakh letay hai😜
19.11.2024 14:44 — 👍 21 🔁 0 💬 4 📌 0TOAST
19.11.2024 14:41 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0جتنے مرضی بندہ لے آئیں، داخلہ ناممکن بنا دیں گے، ڈی پی او اٹک کا عوام کو چیلنج۔۔۔!!!
19.11.2024 13:19 — 👍 49 🔁 15 💬 4 📌 4