حیرت ہوئی محسن تمھیں مسجد میں دیکھ کر
ایسا بھی کیا ہوا کہ خدا یاد آگیا
13.12.2024 18:01 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
چیف صاحب فرماتے ہیں ہم دشمنوں کا پیچھا کریں گے جبکہ کل پارا چنار میں آپ پیچھا کیا کرتے آپ نے پیچھے دیکھنا بھی گوارہ نہیں کیا اور نہتے مسافروں کو درندوں کے حوالے کر دیا۔۔
#پاراچنار_لہو_لہو
22.11.2024 14:55 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
ابھی تو انھیں ہی فاکس کیا جارہا ہے جن کو ایکس پر فالو کیا ہوا ہے۔
19.11.2024 12:27 — 👍 0 🔁 1 💬 0 📌 0
کے الیکٹرک کی۔۔۔😡
18.11.2024 16:00 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0
سن بابا سن۔۔
ہم نے تمھیں فالو کیا
تم بھی فالو کر۔۔۔۔
18.11.2024 15:53 — 👍 0 🔁 1 💬 0 📌 0
Ye tu copy paste lg rha hai....
18.11.2024 15:50 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
"When injustice becomes law, resistance becomes duty."
18.11.2024 15:06 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
ہزاروں غیر رسمی، غیر حتمی، غیر ہضمی کتابوں کا مصنف لیکن وہ کتابیں ایک ایک لائن کی ہوتی ہیں۔اور ٹوئیٹر پہ لکھتا ہوں۔ یقین نہ آئے تو میری ٹائم لائن دیکھ لیں۔
Free-thinker | Optimistic Realist | Feminist | Maverick Mind | Ambivert | Opacarophile | Advocate for freedom, equality, and truth 🌕⚖️ ♎ 📖💬
مزاج قلندرانہ|ادا دلبرانہ|رہن مستانہ|فہم عارفانہ|نظر شاطرانہ|رویہ جارہانہ|دلیل فلسفانہ|کاٹ قاتلانہ|چوٹ ظالمانہ|گفتگو قہقہانہ|ایک#ٹوٹ_بٹوٹ پورا زمانہ
مٹی کی محبت میں ہم آشفتہ سروں نے
وہ قرض اُتارے ہیں جو واجب بھی نہیں تھے❣️
مجھے اُس سے محبت ہے، کہ اُس نے دار کے ماتھے پہ زخمی انگلیوں سے زندگی کا نام لکھ کر، اپنے ہونے کا بھرم رکھا، کہ اُس نے عہد کے سارے اندھیرے چیر کر سچ کے سویرے میں قدم رکھا۔
Sports | Cats | Religions | Science | Politics | Travel
Respect | Tolerance
official Bluesky account (check username👆)
Bugs, feature requests, feedback: support@bsky.app