جس حنیف عباسی کو شیدا ٹلی کے مقابلے میں الیکشن سے باہر کرنے کے لئے
رات بارہ بجے عدالت سے سزا کا غیر منصفانہ فیصلہ دلوا کر نااہل اور پاپندسلاسل کیا گیا۔
آج وہی حنیف عباسی ریلوے کا وزیر اور شیدا ٹلی دربدر ہے۔
واہ میرے مولا تیرا انصاف🙏
@jani2369.bsky.social
جس حنیف عباسی کو شیدا ٹلی کے مقابلے میں الیکشن سے باہر کرنے کے لئے
رات بارہ بجے عدالت سے سزا کا غیر منصفانہ فیصلہ دلوا کر نااہل اور پاپندسلاسل کیا گیا۔
آج وہی حنیف عباسی ریلوے کا وزیر اور شیدا ٹلی دربدر ہے۔
واہ میرے مولا تیرا انصاف🙏
Ameen
21.12.2024 03:25 — 👍 56 🔁 9 💬 5 📌 0امام شافعی رحمہ اللہ فرماتے ہیں :
جسے علم سے محبت نہیں، اس میں کوئی خیر نہیں!
(رواه ابن عساكر تاريخ دمشق، ١٥ /٤٠٧)
#Pakistan
#PakistanArmy
الَلّٰــهُمَ صَــِلّ عَلٰى سَــيَّدِنَاوَمَوْلٰنَا مُحَمَّدٍوَّعَلَىٰ اٰلِهِ وَاَصْــحَابِهِ وَبَـارِكْ وَسَــلِّمْ💞
14.12.2024 03:58 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0رانا ثناء اللہ پر کوئی بھی شخص منشیات کیس بنانے کے لیے تیار نہیں تھا FIA نے بھی معذرت کر لی تو عمران خان کی ضد تھی کہ اسے ہر صورت جیل بھیجنا ہے تاکہ یہ باہر نہ آ سکے پھر یہ ٹاسک فیض حمید نے پورا کیا اور 15 کلو منشیات ڈال کر گرفتار کر لیا گیا ابھی فیض حمید کو اس کا بھی حساب دینا ہے
جاوید چوہدری
پہلے یوتھیے یتیم تھے۔ اب یوتھیے لاوارث بھی ہوگئے۔
اپنی آنکھیں 90 فیصد بند کریں تو آپ کو9مئی اور 24 نومبر فساد کا ماسٹر مائنڈ نظر آ جائے گا 🧐
10.12.2024 03:54 — 👍 49 🔁 15 💬 2 📌 0کیا دونوں کا انجام ایک جیسا ہو گا
یا انتشار الاسد کا انجام مزید بھیانک ہو گا ؟
#انتشاری
کیا آج آپ نے پیارے آقاﷺ پر درود و سلام پڑھانہیں پڑھا تو پڑھ لیجٸے
🌸محبت_سے_درودشریف_پڑھ_لیں🌸
أّلَلَهّـمً صّـلَِ وٌسِلَمً وٌبًأّرڪ عٌلَى سِـيِّدٍنِأّ وٌنِبًيِّنِأّ وٌحًبًيِّبًنِأّﷺ
اَللّٰہُمَّ صَلِ عَلیٰ سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَّ عَلیٰ آلِہٖ وَصَحبِہٖ و بَارِكْ وَسَلِمْ✨🤍
ڈیلی میل نے جمائمہ کی طرف سےایک اسٹوری شائع کی ہےجسمیں لکھاہےکہ جمائمہ خان کہتی ہیں کہ ٹیریان وائٹ عمرانن اور انکی سابقہ گرل فرینڈ سیتا واٸٹ کی بیٹی ہیں اب عمران یاجمائمہ لندن میں ڈیلی میل کےخلاف ہرجانہ کریں کہ خبرجھوٹی ہےورنہ یہ اسٹوری عمران کو نااہل کرنے کیلٸے کافی ہے
09.12.2024 03:41 — 👍 47 🔁 26 💬 2 📌 1
چار برس پہلے حکومت مدارس کی رجسٹریشن کروا رہی تھی۔ مولویوں کے بقول یہ تو اسلام پر حملہ ہے۔
آج مولوی رجسٹریشن کروانا چاہتے ہیں۔ بقول حکومت یہ تو سیکولرزم اور ماڈرن نظام تعلیم پر حملہ ہے۔
حکومت اور مولوی صاحبان دونوں سلیم اللہ کلیم اللہ کھیل رہے ہیں۔
اللہ اللہ کیا عقیدت اور احترام ہے
یہ دمشق ہے
جو کاتب وحی سیدنا امیر معاویہ کی امانت ہے
یہ کئی صدیوں تک امت مسلمہ کا دارالخلافہ رہا ہے
شور شرابے سےگریز کرتے ہوئے زرا ادب سے داخل ہوئیے💖
مجاہدین کےلیڈر ابو محمد الجولانی کی شامی عوام سے اپیل
#Syria #سجن_صيدنايا #دمشق #تحرير_الشام
پولیس کا جوان اور 4 رینجرز اہلکار شہید، کیوں؟ کیونکہ جو اڈیالہ جیل میں ماسٹر مائنڈ بیٹھا ہے اُس سے جیل نہیں کاٹی جارہی، پہلے ایسی حرکتیں نہیں کرنی تھی نا، 2014 سے لیکر آج تک انکا ایک دھرنا دکھا دیں جو پُرامن ہو، مریم نواز۔
04.12.2024 03:53 — 👍 11 🔁 2 💬 0 📌 0آخری کال کے بعد اب خان صاحب آخری پتہ کی کال دیں گے۔پی ٹی آٸی کے دوست تیاری کر لیں
04.12.2024 03:57 — 👍 7 🔁 1 💬 2 📌 0بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
﴿ قُلْ يَا أَيُّهَا الْكَافِرُونَ لَا أَعْبُدُ مَا تَعْبُدُونَ وَلَا أَنتُمْ عَابِدُونَ مَا أَعْبُدُ وَلَا أَنَا عَابِدٌ مَّا عَبَدتُّمْ وَلَا أَنتُمْ عَابِدُونَ مَا أَعْبُدُ لَكُمْ دِينُكُمْ وَلِيَ دِينِ ﴾
خاں صاحب کا آخری پتہ
04.12.2024 00:59 — 👍 26 🔁 5 💬 3 📌 0کھان صاب امت مسلمہ کے واحد لیڈر ہیں جنکی رہائی کی فکر صرف
امت غیر مسلمہ
کو ہے
منقول..
وَقُلْ جَاءَ الْحَقُّ وَزَهَقَ الْبَاطِلُ ۚ إِنَّ الْبَاطِلَ كَانَ زَهُوقًا
And say, "Truth has come, and falsehood has departed. Indeed is falsehood, [by nature], ever bound to depart."
سُورَةُ الإِسۡرَاءِ - 81
یہ والی مریم نواز چاھیے
اس کلٹ مقابلہ صرف مریم نواز کرسکتی ھے ۔۔۔
One of the most talented companions of the Prophet (PBUH) was Zayd bin Thabit (RA). He served Islam in all its important roles in his illustrious life.
04.12.2024 03:58 — 👍 17 🔁 3 💬 0 📌 0سانحہ ڈی چوک
یہ یوتھیے اس قدر گر چکے ہیں گلی میں کتا بھی مر جائے تو کہتے ہیں ہمارا کارکن تھا🤣