بریکنگ 🚨
پاکستای عوام نے انقلاب شروع کردیا خوف کے بت ٹوٹ گئے ریکارڑ نمبرز میں عوام نکل رہے ہے ۔
مختاریا گل ودھ گئے آئے .
@awaiskhalil.bsky.social
21 | Believer in humanity 🌍 | Dreamer of a better world ✨ | Advocating kindness, unity, and peace 🕊️ | Let’s make humanity prevail 💙 #BehindYouskipper
بریکنگ 🚨
پاکستای عوام نے انقلاب شروع کردیا خوف کے بت ٹوٹ گئے ریکارڑ نمبرز میں عوام نکل رہے ہے ۔
مختاریا گل ودھ گئے آئے .
بریکنگ 🚨
علی آمین گنڈاپور نے اسلام آباد دھرنے کا اعلان کردیا ۔
کہا تب تک دھرنا دینگے جب تک مطالبات پورے نہیں ہوتے ۔
عمران خان کی رہائی
مینڈیٹ کی واپسی
بے گناہ لوگوں کی رہائی
جعلی حکومت کا خاتمہ۔
#24protest
🚨احتجاج ہر صورت ہوگا، اس بار واپسی نہیں ہوگی، تمام رکاوٹیں دور کرکے اسلام آباد پہنچیں گے ، پی ٹی آئی قیادت کا وزیراعلی ہاوس میں اجلاس فیصلہ
23.11.2024 07:53 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0پورا ملک بند کردیا بے شرموں عوام خوار ہورہی ہے ۔
دوسری طرف 24 کو انسانوں کا سمندر آسلام آباد آنے والا ہے انشاء اللہ اس ظالم حکومت سے چھٹکارا نزدیک ہے ۔
#24protest
اس دفعہ 24 کا احتجاج تاریخ رقم کرے گا انشاء اللہ ۔
پختونخوا اور پنجاب سے انسانوں کا ایک سمندر امڈ آئے گا اسلام آباد میں بہت ہی بڑی حکمتِ عملی بنائی ہے پی ٹی آئی نے ۔
شیر افضل مروت بھی چس کروائے گا 🔥۔
#24protest
24 نومبر اسلام آباد۔ اگر سب نے اپنی ذمہ داری پوری کی تو انشاء اللہ آپ ایک انقلاب دیکھے گے اسلام آباد میں ۔
#24protest
Hello, @bsky.app family! 🌟 I’m Awais Khalil, a humanity lover and proud Insafian. Excited to connect, share positivity, and grow together in this amazing community. Let’s make this space inspiring for all! #HumanityFirst #BlueskyVibes"
19.11.2024 06:12 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0