Rai Abbas's Avatar

Rai Abbas

@raakraa786.bsky.social

PMLN.. Pakistan

689 Followers  |  645 Following  |  23 Posts  |  Joined: 17.11.2024  |  1.7623

Latest posts by raakraa786.bsky.social on Bluesky

Eid Mubarak to all Muslims.

31.03.2025 04:44 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

رمضان المبارک

01.03.2025 14:35 — 👍 2    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

پائن اے چیز آلریڈی شروع ہوچکی اے 👇🤪

05.02.2025 13:53 — 👍 7    🔁 3    💬 1    📌 0
Post image Post image Post image

وزیراعلی مریم نواز صاحبہ کی لبرٹی چوک آمد، کشمیری شہدا کی یاد شمعیں روشن کیں، پھول رکھے

05.02.2025 11:48 — 👍 11    🔁 3    💬 1    📌 0
Post image 11.01.2025 01:44 — 👍 20    🔁 3    💬 3    📌 0

ڈلرز کی خاطر جھوٹ بیچنے والوں کے یوتھیے خریداروں کی تربیت ہی جھوٹ سے شروع ہوئی۔۔ اگر کسی نے کہہ دیا کہ عمران باہر آ رہا ہے تو ہزار بار ویوز دیکھیں گے۔۔

09.01.2025 15:12 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image 28.12.2024 13:32 — 👍 34    🔁 14    💬 5    📌 1
Video thumbnail

‏مریم کی مسیحائی
ضلع کرم سے تعلق رکھنےوالی60سالہ مریضہ کے بیٹے ذیشان حید ر نے وزیراعلیٰ مریم نواز کا شکریہ ادا کیا ایئر ایمبولینس سروس کو سراہا

سیاست نہیں خدمت کا وقت ہے کرم کے عوام مشکل میں ہیں دعا ہے کہ حالات جلد نارمل ہوں اور زندگی اپنی معمولات کی طرف لوٹ آئے۔
مریم نوازشریف

21.12.2024 21:19 — 👍 9    🔁 3    💬 0    📌 0
Post image 22.12.2024 09:42 — 👍 9    🔁 1    💬 0    📌 0
Video thumbnail

‏کہتے تھے محسن نقوی نے گولی چلوائی۔
وہی محسن نقوی خیبرپختونخواہ میں حکومتی اجلاس کی صدارت کررہا ہے۔
گنڈاپور نے عمران ریاض کو سلام بھیجا ہے
#JusticeForDrSoomro

20.12.2024 12:33 — 👍 9    🔁 3    💬 0    📌 1
Post image Post image Post image Post image

TRANSFORMING VISION INTO REALITY!!

➡️Road Restoration program
➡️Suthra Punjab Program
➡️Biggest Plantation Drive
➡️Plastic-Free Punjab

#SuperCM

19.12.2024 09:31 — 👍 48    🔁 11    💬 3    📌 0
Post image



تحریک انصاف اور عمران خان کی نفرت کی سیاست نے خوشیوں کو ختم کر دیا ہے۔ یہ تقسیم اور نفرت کا کھیل ہماری قوم کے لیے زہر بن چکا ہے، اور یہ بات اب ہر دل میں اترتی جا رہی ہے کہ ہم نے اپنی خوشیوں کا سودا کر لیا ہے۔

تحریک انصاف کی سیاست نے ملک سے خوشی چھین لی ہے۔

11.12.2024 06:37 — 👍 6    🔁 2    💬 1    📌 0
Post image


دوسروں کو اسٹیبلشمنٹ کا ملازم وہ کہہ رہے

ہیں جو پریس کانفرنس بھی ساتھ بیٹھ کر کیا

کرتے تھے۔

10.12.2024 12:03 — 👍 24    🔁 12    💬 1    📌 0
Post image 09.12.2024 06:59 — 👍 13    🔁 3    💬 0    📌 0
Post image

‏بھونکتے کیوں نہیں ہو گنڈاپور کی گالیوں پر
آبلے پڑ گئے ہیں زبان پر کیا؟

احمد فرہاد

07.12.2024 09:22 — 👍 14    🔁 5    💬 0    📌 0
Post image

‏حماد حسن کے تہلکہ خیز انکشافات
لمحہ موجود میں جو جرم یہ خود کر رہے ہوتے ہیں
عین اسی لمحہ اس جرم کا الزام دوسروں پر لگا رہے ہوتے ہیں

07.12.2024 13:14 — 👍 20    🔁 7    💬 0    📌 0
Post image

گولی کس نے چلائی کا جواب مل گیا !!!!

07.12.2024 11:20 — 👍 45    🔁 17    💬 0    📌 1
Post image 06.12.2024 21:27 — 👍 16    🔁 2    💬 1    📌 0

‏ریحام خان جھوٹی
سیتاوائٹ جھوٹی
حاجرہ خان جھوٹی
انبساط ملک جھوٹی
عائشہ گلالئی جھوٹی
عائلہ ملک کیساتھ آڈیو جھوٹی
رنمل بارے داستانیں جھوٹی
خاورمانیکاجھوٹا
لطیف ملازم جھوٹا
عون چودھری جھوٹا
یہ سب حلف بھی اٹھائیں توغلط
لیکن ایک بندہ بس زبان ہلائے تو سچ
پھر کہتے ہیں کہ ہمیں زومبیز کیوں کہتے ہیں۔

06.12.2024 05:26 — 👍 57    🔁 22    💬 7    📌 1

سول نافرمانی کا کارڈ کھیلنے والا نیازی یہ بات بھول گیا کہ اب دنیا بھر میں غیر قانونی چینلز سے رقم بھیجنے والے کو دہشت گردوں کا ہمدرد سمجھا جاتا ہے اور ایسا کرنے والا ناصرف رقم سے محروم ہو گا بلکہ بہت بری سزا کا بھی مستحق ہو گا۔۔ آخری کارڈ بھی وڑ گیا۔۔ مزید اب غداری کا مقدمہ بھی بنے گا۔

06.12.2024 14:56 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

‏صرف ایک سوال
"""اپنی بچی کیوں چھپائی """

05.12.2024 14:06 — 👍 55    🔁 21    💬 3    📌 2
Video thumbnail

‏اداکار Hollywood آرنلڈ بھی تحریک انصاف کے ‎#عمر_ایوب_صاحب کے فین نکلے

جنہوں نے سینے پر شیلز کھائے لیکن سلامت رہے باقی کا پوسٹ مارٹم Zubair Ahmed Qureshi بھائی نے کر ڈالا.

01.12.2024 08:49 — 👍 65    🔁 25    💬 2    📌 1
Video thumbnail

تلخ اور اصل حقیقت

01.12.2024 08:40 — 👍 26    🔁 12    💬 1    📌 0
Post image

رینجرز کا چھاپہ
انقلابی مریدین اپنی شلواریں ڈی چوک پر چھوڑ کر فرار.........
😜😂🤣
#پیرنی-پھر-نس-گئی
#FinalCallGirl

27.11.2024 04:25 — 👍 19    🔁 7    💬 0    📌 1

آخری کال۔۔۔۔ وڑ گئی۔

27.11.2024 03:10 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

آج کی رات کے بعد پاکستان میں ہمیشہ کیلئے سکون آ جائے گا کیونکہ پنکی کو دوبارہ جیل میں بند کر دیا جائے گا اور گنڈاپور اب کسی احتجاج کا حصہ نہیں بنے گا۔

26.11.2024 17:45 — 👍 1    🔁 1    💬 0    📌 0

آج کے بعد نیازی تو کیا نیازی کا نام لینے والا کوئی نہیں ملے گا۔

26.11.2024 14:37 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Video thumbnail

جب معیشت ٹھیک ہونے لگتی یہ لوگ احتجاج کی کال دے دیتے ہیں۔ عوامی رائے

24.11.2024 11:22 — 👍 101    🔁 37    💬 1    📌 0

@raakraa786 is following 19 prominent accounts