ضبط کی آخری حد پر کھڑا شخص ہوں میں
اس سے آگے میری آنکھوں نے پِگھل جانا ہے ۔۔۔
@shahidfaazal.bsky.social
تمہارے بعد کسی کو حسرت سے نہیں دیکھا ۔
ضبط کی آخری حد پر کھڑا شخص ہوں میں
اس سے آگے میری آنکھوں نے پِگھل جانا ہے ۔۔۔
تجھ سے جو تھی وہ محبت تھی
لوگ کیوں کہتے ہیں خسارہ تھا ۔۔۔
سوچاں رکھ تُوں اپنے کول
موہوں مندے بول ناں بول ۔۔۔🧐
پیچھے دیکھو اور خُدا کا شکر کرو
آگے دیکھو اور خُدا پر بھروسہ رکھو ۔۔۔ ❤️
ٹوٹ کر چبھ رہے ہیں آنکھوں میں
کانـچ کـے تھـے شاید خـواب میرے ۔۔۔
بات کرتے ہوئے۔اب ٹھہر جاتا ہوں میں
اپنے لہجے کی تلخی سے ڈر لگتا ہے مجھے ۔۔۔
یہ خاموشی الجھاتی ہی جائے گی
بات ہوگی تو مسئلے کا حل نکلے گا۔۔۔
لوگوں کو تکلیف نہ دو تو یہ تمہارے لیے صدقہ ہو گا
جس کا تمہیں اجر ملے گا۔۔۔ 😊
کاش تم جانتے
کہ تمہارے بدلنے سے میرا سفر وہیں رک گیا ۔ جہاں خواب اور حقیقت ایک دوسرے سے ٹکرا گئے ۔۔۔ 🧐
ہم نے پالا ہے ایک مدت تک
اِک تعلق نما اذیت کو
یار ہم لوگ پہلے ہنستے تھے
پر لگے آگ اِس محبّت کو ۔۔۔
کتنی بے لوث وفا نبھائی میں نے
کتنا مایوس کیا ایک گُماں نے مجھ کو ۔۔۔
چلو یہ مان لیا ھے کہ اچھا بنتا تھا
مگر وہ ویسا نہیں تھا کہ جیسا بنتا تھا
ہمیں یقین تھا تیرے پلٹ کے آنے کا
ہماری بات پہ لوگوں کا ہنسنا بنتا تھا
بہت سے ہاتھ مجھے تھامنے کو آئے تھے
تمہارا ہاتھ نہیں تھا، سو گِرنا بنتا تھا ۔۔۔
تمہیں معلوم نہیں یہ ہونے ۔ نہ ہونے کا ہنر
میں جہاں ہوں ہی نہیں ۔ڈٹ کے وہیں بیٹھا ہوں ۔۔۔
تُو اپنیاں مرضیاں کر ۔ ساڈا رب وارث ۔۔۔ 🧐
#سائیں
وفا کا بوجھ بڑا بھاری ہوتا ہے ۔ ہر ایک اس قابل نہیں ہوتا کہ اس وزن کو اٹھائے رکھے ۔۔۔ 🧐
07.11.2025 03:27 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0دُکھاں دے گَل ٹَلیاں بَنھو
چُپ چُپیتے آ جاندے نیں
ساری وَستی ڈھا جاندے نیں ۔۔۔
تم زمانہ آزما کر آؤ ۔ میں ادھر ہی ہوں ۔۔۔ 🧐
06.11.2025 18:23 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0اپنے آپ وچ آدھا آدھا
تیرے نال میں پُورا
سجنا جے توں نال نہ ہوویں
رہنا میں ادھورا ۔۔۔۔
کچھ احتیاط پسند
اختتام سے پہلے ۔ میری کہانی سے خود کو نکال لیتے ہیں ۔۔۔🧐
او محبوب نہی رکھی دے ۔ جنہاں دی راکھی کرنی پووے ۔۔۔🧐
06.11.2025 18:21 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0سجنا مینوں کلا چھڈ دے
میرے دل دا محلہ چھڈ دے
پاٹی جھولی کاسا میرا
ہُن تے میرا پلَا چھڈ دے
عقلاں والے چنگے نئیں لگدے
کرکے مینوں جَھلا چھڈ دے ۔۔۔
اجے لتھا نیں اکھیاں دا چاہ
تھوڑی دیر ہور ٹھہر جا ۔۔۔❤️
تیرے ایک اشارے کا ہر بار رکھا ہے بھرم میں نے
تیری ایک آواز پر ناجانے کتنی بار برباد ہوا میں ۔۔۔۔ 🧐
ہر بُرے احساس کی واحد پناہ گاہ نیند ہے ۔۔۔
04.11.2025 19:47 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0رگوں میں خون ایک
لیکن
اولاد کا نصیب اپنا اپنا ۔۔۔
جو معذرت زخم کی شدت کے مطابق نہ ہو ۔ تو وہ معذرت خود ایک زخم ہے ۔۔۔🧐
04.11.2025 19:43 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0میں یادیں سنبھال کر رکھتا ہوں
کہ
مجھ سے انسان کھو جاتے ہیں۔۔۔
ہر تعلق ایک قیمت کا محتاج ہے ۔ جس دن آپ وہ قیمت ادا کرنے سے انکار کر دیں گے تعلق ختم ہو جائے گا ۔۔۔🧐
04.11.2025 05:44 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0میں کسی شام چلا جاؤں گا منظر سے
لوگ بہل جائیں گے کُچھ روز پریشاں ہو کر ۔۔۔
جُوٹھا کھا کھا بندیاں دا
اے بندیاں ورگے ہو گئے نے
ہُن اے لکھ بنیرے بولن
کوئی اعتبار نئیں کانواں دا ۔۔۔