@sadafgulrukh.bsky.social
Illuminate the veracity likeسدف
اِنسان کو کوئی چِیز اتنا نہیں بدلتی، جِتنا اس کے دِل پہ گُزری ہوئی تَکلیفیں اِسے بدلتی ہیں ۔۔
13.11.2025 05:10 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0🙏
13.11.2025 04:57 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0میں چاہ کر بھی آپ کے خلاف ایک لفظ تک نہ لکھ سکی ۔۔
13.11.2025 04:52 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0جی
13.11.2025 04:51 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0جی
13.11.2025 04:50 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0لوگ کیا خوب وفاؤں کاصلہ دیتے ہیں ۔۔
🍂
ہر کوئ ایسا نہی ہو سکتا نا
13.11.2025 04:31 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0واہ
13.11.2025 04:30 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0وعلیکم السلام
13.11.2025 04:28 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0محبت اب نہی ہو گی۔۔۔
13.11.2025 04:27 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0🥲
13.11.2025 04:26 — 👍 1 🔁 0 💬 2 📌 0ہم لوگ جدا ہونے پر مرجھا جانے کے بعد پھولوں کی طرح ختم کیوں نہیں ہوجاتے ?
13.11.2025 04:20 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0🥺💔
13.11.2025 04:19 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0درد ہے یارب ۔۔
درد بھی دل میں 💔
دل سے اٹھتا ہوا کان کی لو تک آتا ہے۔۔
درد ہے نا
درد ہے یارب
درد💔
يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اتَّقُوا اللَّهَ وَكُونُوا مَعَ الصَّادِقِينَ
O you who have believed, fear Allah and be with those who are true !!!
سُورَةُ التَّوۡبَةِ -
وہ میری جان کہنا
میں تمھارے ساتھ کھڑا ہوں
مجھے تم سے محبت ہے
میں نے تمھیں چن لیا۔۔۔
یہ سب ۔۔۔
یہ بھی کچھ سکھانے کے لئے تھا
بانگ بلند دعوے۔۔۔
کہاں گئے ۔
آپ نے اچھا نہی کیا صاحب !!💔
کسی کی بےبسی ۔۔
پہلے کہو محبت کرنا سکھا رہا
پھر کہو سنبھلنا سکھا رہا
پھر کہو مضبوط بننا
تو کیا
تجربات کے لئے ایک انسان کی زندگی ہی داو پہ لگا دی جائے
تو کیا کسی کی بے بسی کو اس کے لئے آزمائش بناتے رہنا چاہئے
تو کیا وہ محبت نہی بس امتحاں در امتحاں تھا
تو کیا وہ شروع میں کی گئ سب باتیں
وہ ؟
ابھی اٹھا ہوں نیند سے
تمہارا خواب دیکھ کے
ابھی تم ایک خواب ہو
ابھی پس حجاب ہو
میں چُھو کے تُم کو دیکھ لوں
کہ سچ میں میرے پاس ہو؟
مجھے تھی جس کی جستجو
وہی میری تلاش ہو؟
ابھی تو اس تلاش کا
ملا کوئی صلہ نہیں
ابھی نہ جاؤ چھوڑ کر
کہ دل ابھی بھرا نہیں۔
ہم اب شب بخیر کہیں گے
11.11.2025 16:27 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0آپ کی طرف گڈ مارننگ
11.11.2025 15:47 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0کیا سچ کہا ۔۔واہ
11.11.2025 13:03 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0ایسا ہی ہے
11.11.2025 13:01 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0میرا صبر ہی ہے ۔
دیکھو کہیں تمھیں لے نہ ڈوبے ۔
کم از کم مجھے نہی چاہیئے
11.11.2025 12:59 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0صابر سے پوچھیں صبر کی اذیت ۔
نہ گھر ملا نہ گھرداری
میرا تجربہ یہی ہے ۔۔
یا پھر میرا نصیب ۔۔
کمال
11.11.2025 07:31 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0ایسا ہی ہے ۔
جب لگے کہ دوسرا فریق اب احترام کرنا بھی چھوڑ رہا ہے تو فیس سیونگ کے لئے منظر سے ہٹ جانا ہی بہتر ہے ۔
واہ!!
11.11.2025 07:29 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0