Eda's Avatar

Eda

@eda5.bsky.social

174 Followers  |  111 Following  |  3 Posts  |  Joined: 22.11.2024  |  1.5071

Latest posts by eda5.bsky.social on Bluesky

Post image

بھگوڑے علی امین، بشری بی بی
کو آئینہ دکھانے والے خیبر پختونخوا کے
عوام پر گولی
علی امین گنڈا پور نے چلائی

07.12.2024 13:35 — 👍 18    🔁 7    💬 0    📌 0
Post image

الحمدللہ قائد کی بیٹی ہے جو وعدہ کرے گی انشاء اللہ پورا کرے گی

05.12.2024 02:13 — 👍 11    🔁 5    💬 0    📌 0
Post image Post image Post image

ریاست ماں کی طرح چاھتی ہے کہ اس کے بچوں کے خواب پورے ہوں

05.12.2024 02:16 — 👍 3    🔁 3    💬 0    📌 0
Post image

بادشاہ وہ نہیں ہوتا جس کے سر پر تاج ہو 👑
بلکہ بادشاہ وہ ہوتا ہے جو دلوں پر راج کرے
🦁

03.12.2024 17:31 — 👍 44    🔁 14    💬 5    📌 1

صبج بخیر زندگی۔
قُلْ یٰعِبَادِیَ الَّذِیْنَ اَسْرَفُوْا عَلٰۤى اَنْفُسِهِمْ لَا تَقْنَطُوْا مِنْ رَّحْمَةِ اللّٰهِؕ-اِنَّ اللّٰهَ یَغْفِرُ الذُّنُوْبَ جَمِیْعًاؕ-اِنَّهٗ هُوَ الْغَفُوْرُ الرَّحِیْمُ(53)
ترجمہ: کنزالعرفان
تم فرماؤ :اے میرے وہ بندو جنہوں نے اپنی جانوں پر زیادتی کی! اللہ کی رحمت سے مایوس نہ ہونا ، بیشک اللہ سب گناہ بخش دیتا ہے ،بیشک وہی بخشنے والا مہربان ہے۔

05.12.2024 03:22 — 👍 6    🔁 1    💬 1    📌 0
Post image

Whoelse can cure a heart better than the one who created ♥️

05.12.2024 01:48 — 👍 23    🔁 4    💬 2    📌 0
Post image

‏وہ جانتی ہے کہ سائیکل کو زمین پر کھینچنا آسان اور کندھوں پر اٹھانا مشکل ہے۔ لیکن اس نے پھر بھی کندھوں پر اٹھایا ہے کیونکہ وہ چاہتی ہے کہ اس کی اولاد بلکل نئی سائیکل استعمال کرے

بعض قرضے چکائے نہیں جا سکتے

اے ماں !!! تیری عظمت کو سلام

ماں کی محبتیں ہر رنگ میں منفرد ہوتی ہیں

05.12.2024 04:13 — 👍 41    🔁 4    💬 2    📌 0

غم کو بھی اسی طرح قبول کرو جسطرح خوشی کو کرتے ہو
دونوں ایک ہی مصنف کی لکھی ہوئی ہیں۔

05.12.2024 05:39 — 👍 14    🔁 2    💬 2    📌 0
طرز زندگی

طرز زندگی

علم طے کرتا ہے کیا کہنا ہے
مہارت طے کرتی ہے کیسے کہنا ہے , طرز عمل طے کرتا ہے کس قدر کہنا ہے اور دانشمندی طے کرتی ہےکہ کب کہنا ہے عقل طے کرتی ہے کہنا بھی ہے یا نہیں۔.

05.12.2024 06:00 — 👍 11    🔁 2    💬 1    📌 0
Post image

وزیرِاعظم محمد شہباز شریف کا میجر محمد اکرم شہید نشان حیدد کے 53ویں یوم شہادت پر انہیں خراجِ عقیدت

میجر محمد اکرم شہید نے مشرقی پاکستان میں لڑتے ہوئے جرآت و بہادری کی لازوال مثال قائم کی، وزیرِاعظم

میجر محمد اکرم شہید نشانِ حیدر نے دشمن کی عددی برتری کی پرواہ کئے بغیر اس کا ڈٹ کر مقابلہ کیا، وزیرِاعظم

05.12.2024 06:26 — 👍 9    🔁 1    💬 2    📌 0
Post image

It is the heart that feels God and not reason.
#Vibe #BeeperVibe

05.12.2024 03:31 — 👍 5    🔁 2    💬 1    📌 0
Video thumbnail

کدی ہنس وی لیا کرو 😝😝😝
میاں صاحب آ ئی لویو

01.12.2024 22:22 — 👍 33    🔁 6    💬 0    📌 0
Post image

فرمان رسول صلی اللہ علیہ وسلم

04.12.2024 00:41 — 👍 13    🔁 2    💬 0    📌 0

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
‏﴿ قُلْ يَا أَيُّهَا الْكَافِرُونَ ۝ لَا أَعْبُدُ مَا تَعْبُدُونَ ۝ وَلَا أَنتُمْ عَابِدُونَ مَا أَعْبُدُ ۝ وَلَا أَنَا عَابِدٌ مَّا عَبَدتُّمْ ۝ وَلَا أَنتُمْ عَابِدُونَ مَا أَعْبُدُ ۝ لَكُمْ دِينُكُمْ وَلِيَ دِينِ ۝ ﴾

04.12.2024 00:44 — 👍 23    🔁 5    💬 0    📌 0
Post image

فقیرانہ آئے ------- صدا کر چلے
کہ میاں خوش رہو ہم دعا کر چلے

وہ کیا چیز ہے آہ جس کے لیے
ہر اک چیز سے دل اٹھا کر چلے

بہت آرزو تھی گلی کی تری
سو یاں سے لہو میں نہا کر چلے

جبیں سجدہ کرتے ہی کرتے گئی
حق بندگی ہم --- ادا کر چلے

کہیں کیا جو پوچھے کوئی ہم سے میرؔ
جہاں میں تم آئے تھے --- کیا کر چلے

21.11.2024 04:42 — 👍 6    🔁 2    💬 2    📌 0
Video thumbnail

تم گل تھے ہم نکھار ابھی کل کی بات ہے
ہم سے تھی سب بہار ابھی کل کی بات ہے

بیگانہ سمجھو, غیر کہو، اجنبی کہو
اپنوں میں تھا شمار ابھی کل کی بات ہے

اترا رہے ہو آج ـــــــــ پہن کر نئی قبا
دامن تھا تار تار ابھی کل کی بات ہے

آج اس قدر غرور، یہ انداز، یہ مزاج --
پھرتے تھے میر خوار ابھی کل کی بات ہے

26.11.2024 18:11 — 👍 2    🔁 2    💬 0    📌 0

‏میری خاموشی سے ناراض مت ہوا کرے ۔
حالات سے مارے ہوئے لوگ اکثر خاموش رہتے ہیں ۔

03.12.2024 17:23 — 👍 18    🔁 3    💬 3    📌 0
Video thumbnail

یہ پاکستان ذندہ باد،ذندہ باد ہے گا🇵🇰

04.12.2024 23:16 — 👍 12    🔁 4    💬 2    📌 0

‏" آج کی جنریشن میں بھائی "برو" ہوگئے، "ماسی" آنی ہو گئی، چاچا "چاچو" ہو گئے، بہن سیس ہو گئی، شوہر "حبی" ہو گئے!
مجال ہے کسی نے "بیوی" لفظ سے چھیڑ خانی کی ہو ,
😂

04.12.2024 23:22 — 👍 15    🔁 4    💬 2    📌 0

نماز فجر پڑھنے والوں کو
السلام علیکم صبح بخیر
🌺❤️🌺
‎#GoodMorning ‎#صباح_الخير ‎#BeeperVibe ‎#sstvi

05.12.2024 00:10 — 👍 25    🔁 4    💬 5    📌 0
Post image

السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ
نـبی کـریـم صـلـی الـلًٰہ علیہ وآلہ وسلم کے ارشاد پـاک کـا مـفہـوم:
جب صبح ہوتی ہے تو دو فرشتے ندا دیتے ہیں ، ایک کہتا ہے : اے اللہ تیری راہ میں خرچ کرنے والے کو مزید عطا فرما ، اور دوسرا کہتا ہے : اے اللہ تیری راہ میں خرچ نہ کرنے والے کے مال کو ضائع فرما.
المستدرک 8679

19.11.2024 02:53 — 👍 2    🔁 1    💬 1    📌 0

پہلے نتیجہ آ گیا

‏بشری بی بی نے زین قریشی ، عامر ڈوگر اور معین قریشی کو پارٹی سے نکال دیا 😂

‏اسلام آباد پہنچے تک پی ٹی آئی کی تمام قیادت کو پارٹی سے نکال دے گئ 😂

24.11.2024 07:33 — 👍 106    🔁 25    💬 3    📌 2
Post image

پاکستان تحریک انصاف کےسہولتکار ابھی تک اپنے قافلے لئے کر نہیں نکلے 🤦‍♂️

24.11.2024 10:15 — 👍 70    🔁 25    💬 1    📌 2

پاکستان بھر کی سڑکوں پر مرمتی کام کی وجہ سے ۔

فالو کریں اور فالو بیک پائیں 😂👍

24.11.2024 10:43 — 👍 136    🔁 27    💬 21    📌 1

نچن والیاں تے نسن والیاں دا آزادی نس گی اے ریاست زندہ باد پاک فوج زندہ باد

27.11.2024 06:02 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

‏ایکسپریس ہائی وے پر نقاب پوش افراد جدید اسلحہ اور آنسو گیس کے شیلز کے ساتھ دیکھے گئے، جو خیبرپختونخوا حکومت کے وسائل سے لیے گئے ہیں۔ اِن کی تمام تفصیلات حاصل کر لی گئی ہیں اب نتائج کاعمل شروع ہو چُکا ہے ۔ یہ عناصر نہ صرف ریاستی اداروں پر حملے کر رہے ہیں

26.11.2024 18:35 — 👍 98    🔁 28    💬 3    📌 0

جب ایکشن لیا گیا تو 5 منٹ بھی نہ ٹک سکے

26.11.2024 19:44 — 👍 87    🔁 22    💬 6    📌 3
Video thumbnail

‏بشریٰ بی بی اور علی امین گنڈاپور ڈی چوک ایریا سے نکل گئے، بشریٰ بی بی اور علی امین گنڈاپور ایک ہی گاڑی میں نکلے۔ پولیس کا اسکواڈ تعاقب میں ہے

26.11.2024 19:48 — 👍 80    🔁 30    💬 3    📌 1

Rangers operation against PTI protesters intensifies, with over 450 arrests made.

26.11.2024 19:50 — 👍 60    🔁 11    💬 5    📌 0

‏تمام سیکورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کرتی ہوں ۔ جنہوں نے پوری بہادری کے ساتھ اِن دہشتگردوں کا ریاست پر حملہ ناکام بنا دیا۔ جس میں ہمارے کئی جوان شہید اور زخمی بھی ہوئے۔سیاست کی آڑ میں پاکستان کے خلاف ہونے والی ایسی کسی بھی قسم کی سازش کو کبھی کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔

27.11.2024 05:21 — 👍 157    🔁 55    💬 11    📌 3

@eda5 is following 17 prominent accounts