ابھی پمز ہاسپٹل کے سرد خانے کے باہر سے گزر ہوا۔
ایک لاش نے آواز لگائی " ظالماں کوکا کولا پِلا دے "
@rajazaheer.bsky.social
Pmln Team Islamabad
ابھی پمز ہاسپٹل کے سرد خانے کے باہر سے گزر ہوا۔
ایک لاش نے آواز لگائی " ظالماں کوکا کولا پِلا دے "
کافی ٹائم ہو گیا کسی یوتھیے نے "ہم کوئی غلام ہیں"والی پوسٹ نہیں لگائی
یوتھیے زندہ ہیں یا شرمندہ ہیں
😂😂😂
پنکی پیرنی 🤣😀😀😀😀😀
30.11.2024 14:50 — 👍 8 🔁 2 💬 0 📌 1عمران خان کی ملاقات پر مکمل پابندی۔
صرف حضرت عزرائیل علیہ السلام سے ملاقات کی اجازت۔
انقلابی احتجاج سے
پہلے بنگلہ دیش کی مثالیں دیتے تھے
اور
بھاگنے کے بعد کربلا کی مثالیں ۔ شعور
ڈی چوک میں چھاتی پر راونڈ کھانے والی ایک لاش میڈیا کے سامنے آگئی
باقی لاشیں بھی ایسی ہی ہیں۔۔۔۔
انہوں نے سہی یوتھیوں کو چ بنایا ہوا
ہا ہا ہا ہا ہا
#پنکی_نس_گئی_جے
رانگ نمبر ۔۔۔۔
25.11.2024 15:26 — 👍 14 🔁 8 💬 0 📌 0اس جوان نے جو کہا کر دکھایا،
انقلابی پچھلے 8 گھنٹوں سے اٹک پل کراس کرنے کی بجائے اٹک کے قریب چکر کاٹ رہے ہیں ۔😂
بدامن احتجاج کا پہلا نتیجہ ،
انتشاریوں نے میانوالی انٹرچینج نذر آتش کردیا
#عمران_کی_کال_وڑ_گئی
پی ٹی اے ایک ہی دفعہ استخارہ کر کے فیصلہ کر لے کہ سکائ بلیو کو vpn پہ رکھنا ہے یا نہیں
24.11.2024 03:58 — 👍 96 🔁 11 💬 5 📌 1تحریک انصاف والوں کو اختجاج میں گرفتاریوں کا درس دینے والے اختجاج کے وقت خود کہاں ہونگے! ⚠️⚠️
بشری بی بی - وزیر اعلی ہاوس
شہباز گل - امریکہ
حماد اظہر- پشاور
قاسم سوری - امریکہ
عادل راجہ - برطانیہ
حیدر مہدی - کینیڈا
معید پیرزادہ - امریکہ
عمران ریاض - سوات
جبران الیاس - امریکہ
اسلام علیکم صبح بخیر ۔آج ایک بار پھر شرپسند انتشاری ٹولہ KPسےآکر پنجاب اور اسلام آباد پر حملہ آور ہوگا۔اس فتنہ پرست ٹولہ کی گزشتہ 12 برس کی خیبر پختون خواہ میں کارکردگی دیکھیں صحت تعلیم اور سیکورٹی میں یہ بطور فیل اسٹیٹ کے سامنے آئے ہیں یہ پختونوں کے سستے جزبات کو اپنے مقاصد کے لیے استعمال کرتے ہیں۔
24.11.2024 07:38 — 👍 110 🔁 34 💬 5 📌 1سردیاں آگئی ہے
تو لنڈا خریدتے ہوئے احتیاط کیجئے گا
یہ نہ ہو بعد میں گھر والے کہیں کہ
#یہ-تم-کیا-اٹھا-لاے-ہو 🤣
اپنے بچے سابقہ بیگم کے پاس
اور بیگم کے بچے سابقہ خاوند کے پاس
لیکن دونوں مل کر
قوم کے بچوں کے لیے آزادی کی جنگ لڑ رہے ہیں۔ 🤣
چاہے انٹرنیٹ پورا ہفتہ بند کر دیں پورا پاکستان بند کر دیں کوئی اعتراض نہیں
👇
بس یوتھیو کا پچواڑا 🍑🍑لال تسلی بخش ہونی چاہئے
😁
یہ تم کیا اٹھا لائے ہو۔ 😂😂😂
کوئی بھی زی شعور انسان کیسے اس فتنے کو لیڈر مان سکتا ہے۔
بڑی حیرانی ہوتی ہے۔
اٹھارویں ترمیم کے بعد امن و امان کا مسئلہ صوبائی حکومت کی ذمہ داری ہے
تمام صوبوں نے NFCکاایک فیصدخیبرپختونخوا کو دینے کا فیصلہ کیا تھا
تاکہ دہشتگردی کے خلاف جنگ لڑی جاسکے
تمام شہروں کو سیف سٹی پراجیکٹ دیے جاسکے
پولیس کو بہترین اسحلہ دیا جاسکے
صوبائی حکومت یہ 600 ارب روپے کھا گئی
اس بار ریاست کا موڈ بدلہ ہوا ہے ۔۔ لال لال کرنے کی نیت کر رکھی ہے ۔
23.11.2024 15:17 — 👍 6 🔁 0 💬 0 📌 0یوتھیوں سے درخواست ہے کہ گندا پور کو واپسی کا کرایہ پہلے ہی دے دینا یہ نہ ہو پھر 12 ضلعوں سے پیدل گزر کر آنا پڑے
🤣🤣🤣🤣
یہ ٹرینڈ اتنا مقبول ہوا ہے کہ کنٹینر پر بھی پہنچ گیا 😀🙏👇👇
#یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو
خاور مانیکا اور اسکا نوکر لطیف شریعت کے راستے میں بڑی رکاوٹ تھا، اگر لطیف مداخلت نہ کرتا تو شریعت جلدی نافذ ہوسکتی تھی
23.11.2024 10:48 — 👍 8 🔁 3 💬 1 📌 0حمزہ شہباز کو چیئرمین پبلک افیئرز یونٹ برائے وزیراعظم تعینات کرنے کا امکان۔۔ عہدہ وفاقی وزیر کے برابر ہوگا، دفتر وزیراعظم آفس فرسٹ فلور پر ہوگا، چاروں صوبوں میں بھی دفاتر ہونگے۔۔ ذرائع
23.11.2024 09:18 — 👍 9 🔁 1 💬 0 📌 0Shehbaz Sharif sb is carrying forward Nawaz Sharif’s legacy of uniting provinces and fostering national harmony. After years, Pakistan is finally witnessing daily good news and progress.
23.11.2024 08:13 — 👍 271 🔁 108 💬 19 📌 4یہ بشری بی یی کی پہلی سیاسی تقریر تھی
———————————-
معذرت
پہلی احمقانہ سیاسی تقریر
معذرت
اپنی جماعت پر پہلا خودکش حملہ
———————————
#یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو