یکم رمضان المبارک یوم ولادت باسعادت
حضور غوث الاعظم سیدنا شیخ عبدالقادر جیلانی رح سب نوں مبارک ھووے
@5ifti5.bsky.social
Social Media Activist, Human Rights Defender, Pakistan 🇵🇰 First.
یکم رمضان المبارک یوم ولادت باسعادت
حضور غوث الاعظم سیدنا شیخ عبدالقادر جیلانی رح سب نوں مبارک ھووے
شَاہِ مَرْدَاںْ شِیْرِ یَزْدَاںْ قُوَتِ پَرْوَرْدِگَارْ
لَا فَتیٰ اِلَّا عَلِیْ لَا سَیفْ اِلَّا ذُوالفِقَارْ
ترجمہ
بہادروں کا بادشاہ ، خداوند کا شیر ، خدا کی طاقت ، علی جیسا کوئی نہیں ، ذوالفقار جیسی تلوار نہیں ہے۔
بنگالی کی پنجاب دشمنی جائز۔
کشمیری کی پنجاب دشمنی جائز۔
پشتون کی پنجاب دشمنی جائز۔
بلوچ کی پنجاب دشمنی جائز۔
سندھی کی پنجاب دشمنی جائز۔
اردو اسپیکنگ کی پنجاب دشمنی جائز۔
اگر یہ سب جائز تھیں اور انہیں کبھی کسی نے مسترد نہیں کیا تو اب پنجابی سے گلہ کیوں؟
جی ٹی روڈ 300 قبل مسیح میں
"چندر گپت موریا" نے بنایا جبکہ مطالعہ پاکستان میں شیر شاہ سوری نے بنایا
Go Afghani Go
Go Afghani Go
Go Afghani Go
Go Afghani Go
Go Afghani Go
Go Afghani Go
Go Afghani Go
Go Afghani Go
Go Afghani Go
Go Afghani Go
Go Afghani Go
Go Afghani Go
Go Afghani Go
Go Afghani Go
گو افغانی گو
گو افغانی گو
گو افغانی گو
گو افغانی گو
گو افغانی گو
گو افغانی گو
گو افغانی گو
گو افغانی گو
گو افغانی گو
گو افغانی گو
گو افغانی گو
گو افغانی گو
گو افغانی گو
گو افغانی گو
گو افغانی گو
گو افغانی گو
گو افغانی گو
گو افغانی گو
گو افغانی گو
گو افغانی گو
گو افغانی گو
گو افغانی گو
اسلام کا نسل، رنگ, نسب, زبان اور شجرے سے کوئی تعلق نہیں -
یہ دین مساوات ہے، سب مسلمان برابر ہیں
My name is Rana Iftikhar Alam Janjua,
I am a Punjabi Social Media Activist And Human Rights Defender
Punjab National Movement District #Jehlum Held A rally For Kashmir Solidarity Day
04.02.2026 11:06 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0پنجاب اور پنجابیوں کو گالی دینے اور ان سے نفرت کرنے والوں پر لعنت بے شماررررر
04.02.2026 07:25 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0جس نے کسی بھی میرے خلاف سازشیں کی، میرا برا سوچا، مجھے ڈی گریڈ کیا، میری چغلی یا غیبت کی میں اللہ کی رضا کےلئےسب کو معاف کرتا ہوں ۔
03.02.2026 14:40 — 👍 1 🔁 1 💬 0 📌 0جس نے کسی بھی میرے خلاف سازشیں کی، میرا برا سوچا، مجھے ڈی گریڈ کیا، میری چغلی یا غیبت کی میں اللہ کی رضا کےلئےسب کو معاف کرتا ہوں ۔
03.02.2026 14:45 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 1شب برات مناظرے کرنے بحث کرنے اور اپنی مذہبی دوکانیں چنکانےکیلیے نہیں بلکہ عبادت کرنے،توبہ استغفار کرنے اور اپنے برے رویوں میں تبدیلی لانے کےلئے ہے
03.02.2026 10:10 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 1شکاری کتا خرگوش کا پیچھا کرتے ہوئے جب اسے نہیں پکڑ پاتا تو پوچھتا ہے "تمھاری ٹانگیں چھوٹی ہیں اور میری لمبی پھر میں تمھیں کیوں نہیں پکڑ سکتا؟" خرگوش کتے کو جواب دیتا ہے "کیونکہ میں اپنے لئے بھاگ رہا ہوں اور تم کسی
اور کے لئے"
(طہہ اکرام)
آج 2 فروری پنجاب دے وڈے راٹھ تے سورما رائے احمد خان کھرل شہید دا جمن دیہاڑ اے
Happy birthday to Rai Ahmed khan Kharral Shaheed.
ہر چہ دانا کند ، کند نادان
لیک بعد از خرابئ بسیار
(جو دانا آدمی کرتا ھے وہی نادان بھی کرتا ھے لیکن بڑی خرابی کے بعد
ساری صدیوں پہ جو بھاری ہے وہ لمحہ ملتا
کاش سرکار دوعالم ﷺ کا زمانہ ملتا
11 شعبان المعظم یوم ولادت باسعادت ہم شکل پیغمبرﷺ ، حضرت سیدنا شہزادہ علی اکبر علیہ السلام سب مومنوں کو مبارک ھو
30.01.2026 04:26 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0جس دن خیبرپختونخوا والوں نے کارکردگی کی بنیاد پہ
ووٹ ڈالا اس دن پی ٹی آئی کا آخری دن ہوگا
پاکستانی ڈرامہ نگاروں کو شادی، طلاق، نند بھابھی کی لڑائی، ساس بہو کی چپقلش ،بہو کا حمل گروانا اور گھریلو لڑائی جھگڑے کے علاؤہ اور کوئی موضوع نہیں لکھنے یا دکھانے کو ملتا۔
#پاکستانی_ڈرامے
حضرت عبدﷲ بن عباس رضي ﷲ عنہ بیان کرتے ہیں کہ سرور کائنات ، فخر موجودات صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم زمین پر بیٹھتے،
زمین پر کھانا تناول فرماتے،
بکری کو باندھ لیتے،
اور
جو کی روٹی پر غلاموں کی دعوت قبول فرماتے۔''
اس حدیث کو امام طبرانی اور بیہقی نے روایت کیا
#معاملات_رسول
شب معراج ہو یا شب برات یا کوئی اور رات ہو جب چاہیں گھر میں یا مسجد میں جا کر ساری رات عبادت کریں دعائیں مانگیں توبہ کریں اللہ اللہ کریں کوئی بدعت نہیں ہے۔
27.01.2026 05:11 — 👍 0 🔁 0 💬 1 📌 07 شعبان المعظم یوم ولادت باسعادت حضرت سیدنا شہزادہ قاسم ابن امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام سب مومنوں کو مبارک ھو
26.01.2026 14:09 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0گوجرانوالہ دلیر، غیرت مند تے جی دار لوکاں دا شھر اے
25.01.2026 16:18 — 👍 2 🔁 0 💬 1 📌 0رسولِ اکرم ﷺ نے فرمایا: میری طرف علی کے بارے میں تین باتوں کی وحی کی گئی: بے شک وہ (علی) مسلمانوں کا سردار ہے۔ اور متقین کا امام ہے اور (قیامت کے روز) نورانی چہرے والوں کا قائد ہے
أخرجه الحاکم في المستدرک، کتاب معرفة الصحابة ث، 3 / 148، الرقم: 4668، والطبراني في المعجم الصغير،
چوتھے امام حضرت سیدنا امام زین العابدین علی اوسط علیہ السلام
💜🖤❤️💚
5 شعبان المعظم یوم ولادت باسعادت جگر گوشہ امام حسین علیہ السلام ،
علی اوسط حضرت سیدنا امام زین العابدین علیہ السلام تمام مومنوں کو مبارک ھو۔
5 شعبان المعظم یوم ولادت باسعادت جگر گوشہ امام حسین علیہ السلام ،
علی اوسط حضرت سیدنا امام زین العابدین علیہ السلام تمام مومنوں کو مبارک ھو۔
حضرت سیدنا امام حسین علیہ السلام کی ولادت پہ خوش ہونا حضور رسالت مآب ﷺ کی سنت ہے
22.01.2026 22:58 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0حضرت سیدنا امام حسین علیہ السلام ❤️💚
22.01.2026 10:55 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0