منی وتی گل زمین
13.12.2024 08:14 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0@alee11.bsky.social
منی وتی گل زمین
13.12.2024 08:14 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0*مجھے بلوچ قوم کی بیٹی ہونے پر فخر ہے*
*کیونکہ مجھے ایک مہربان اور حوصلہ مند قوم ملی ہے*
*جو پیچھے ہٹنا نہیں جانتی آگے بڑھنا جانتی ہے :*
*ڈاکٹر ماہرنگ بلوچ*
وقت، حالات اور عمل کی خوبی یہی ہے کہ وہ ماضی سے مستقبل کی طرف بہتا ہی رہتا ہے کوئی بھی طاقت وقت کو بیڑیاں نہیں پہنا سکتا۔
شاعر اِبراھیم بزدار
مجھے اگر کوئی کہے کہ آپ محبت کرو یا پھر جنگ تو میں جنگ کروگا کیونکہ محبت میں صرف میں مارا جاؤں گا لیکن جنگ میں ،میں اسے بھی مار سکتا ہوں اور جنگ میں آزادی ہے لیکن محبت میں آزادی نہیں اور میں جنگ کے ساتھ آزادی چاہتا ہوں ۔
علی رزاق
کسی کو غلامی سے محبت نہیں بس وہ اس کے عادی بن چکے ہیں اور انہیں کوئی جگانے والا نہیں ہے۔
06.12.2024 11:04 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0محبت اور پسند دو الگ جذبے ہیں
جن کو پھول پسند ہیں " وہ توڑ کر پاس رکھ لیتے ہیں
جن کو محبت ہوتی ہے
وہ توڑتے نہیں" اُن کا خیال رکھتے ہیں.
محبوب رب کی رضا کی خاطر بیابان پہاڑوں میں بھٹکتے رہنا،چاند کو چراغ بنا لینا،پتھروں کو بستر اور آسمان کو اپنی چادر بنالینا،مسلسل چلتے رہنا،اک قدم اٹھانا و سانسیں لینا محال ہو جانا تب جاکر لیلائے شہادت کو سینے سے لگانا
" کہاں آسان ہے عشق کی منزلیں طے کرنا،صبر و استقامت کے بڑے امتحان سے گزرنا پڑتا ہے
کوشش کریں آپ کے کانوں تک وہ باتیں نہ پہنچیں جو لوگ آپ کی پیٹھ پیچھے کرتے ہیں ورنہ دنیا میں مخلص نظر آنے والے منافق چہروں سے آپ کو شدید نفرت ہو جائے گی...!
05.12.2024 19:59 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0وہ اسے اپنے اندر چھپا لیتا ہے۔ اس ڈر سے کہ دوسرے اس سے چوری کر لیں گے۔
جب وہ عورت کی روح سے پیار کرتا ہے۔
وہ صرف ایک سے ہی محبت کرے گا۔
جہاں تک شکل کے عاشق کا تعلق ہے۔
زمین کی تمام عور تیں اس کے لیے کافی نہیں ہوں گی
جب آدم خود کو تنہا محسوس کرتا تھا تو
اللہ نے اس کے لیے دس دوست (مرد)نہیں بنائے
بلکہ اس نے اپنے لیے صرف ایک عورت منتخب کی۔
اس کی وجہ یہ ہے کہ جب مرد کسی عورت سے محبت کرتا ہے۔
یاد رکھنا __
جب تم کسی کو کھو رہے ہو تو خود کو سنبھال لینا ۔ ایسا نہ ہو کے تم خود کو بھی کھو دو کیونکہ جب تم خود کو کھو دو گے تو ساری زندگی خود کہ تلاش میں لگے رہو گے ، مگر خود کو ڈھونڈ نہیں پاو گے
یہاں لوگ اکثر اپنے ہی وجود کہ تلاش میں زندگی گزار دیتے ہیں۔۔۔۔۔🌚🖤
آزادی کوئی چڑیا نہیں جو آپ کے کندھوں پے بیٹھ جائے یا آپ کے ہاتھوں میں ہو ۔اس کیلئے قربانیاں دینی پڑتی ہیں ۔
05.12.2024 19:52 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0تمہارا شہر لاکھ خوبصورت سہی
مگر وہ کوئٹہ تو نہیں ہو سکتا۔🖤🌸
جو آپ کو غلام دیکھنا چاہتے ہیں وہ کبھی آپ کو کبھی آزادی کی بات نہیں کریں گے ۔
05.12.2024 16:15 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0" وہ نہیں چاہتے کہ ہم متحد ہوں, وہ صرف یہ چاہتے ہیں کہ ہم آپس میں لڑتے رہیں." (باب مارلی)✍️
05.12.2024 14:36 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0شہید ِ وطن نواب اکبر خان بگٹی نے ایک مرتبہ کہا تھا کہ شیر بن کر آگے آؤ اور دشمن سے لڑو ، ایسے شیر بنوں جو اپنے حق کیلئے لڑتا ہے ، نام کے شیر اور سوتے ہوئے شیر کسی کام کے نہیں ۔
02.12.2024 07:56 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0Godii
01.12.2024 04:26 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0Bolan Balochi Daftre 😘
01.12.2024 04:26 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0اے ساہءِساز ، اے مہرءِ گم ،اے زندگی منی نہ اِنت۔۔۔
تود گرءِ کِسّہ ءَکن ئے،منی وتی نہ اِنت ۔۔
Pick one carefully. .
28.11.2024 13:29 — 👍 9022 🔁 1056 💬 135 📌 41ہم ایسی قوم سے تعلق رکھتے ہیں جہاں
ضد کے آگے نفا نقصان نہیں دیکھا جاتا
#بلوچستان
We are Baloch
We are not ur servant.
#Baloch
کیا آپ جان گئےکہ اگر یہ لوگ بلیو ایریا ڈی چوک اسلام آباد میں اس طرح بے دردی سے گولیاں برسا سکتے تو یہ وزیرستان اور بلوچستان کے پہاڑوں میں کیا کیا نہیں کررہے ہوں گے۔
27.11.2024 11:31 — 👍 31 🔁 15 💬 0 📌 0بلوچستان میں تعلیمی اداروں کو فوجی چھاؤنیوں میں تبدیل کرنے کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ بولان میڈیکل کالج میں پولیس طالبات کو زبردستی ہاسٹل خالی کرانے کے لیے مسلسل ہراساں کر رہی ہے اور انہیں حراست میں لینے کی دھمکیاں دی جارہی ہیں۔ گزشتہ دو دنوں سے لڑکوں کے ہاسٹلز کو سیل کر دیا گیا ہے
#SaveBalochStudents
زیبائے بلوچستان 💐🦋🦋🦋✨
26.11.2024 07:36 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0Respect and care is must in any relation
26.11.2024 02:23 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0You're the only person who i love 😘😗
26.11.2024 02:22 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0Trust, respect and care ❤️
26.11.2024 02:21 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0You're mine 😍
26.11.2024 02:20 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0No need 🦋💐
26.11.2024 02:20 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0