فلم باہوبلی کی شوٹنگ کی شوٹنگ کے دوران بھی اتنی بڑی گرین اسکرین کا استعمال کیا گیا تھا
26.11.2024 15:42 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0@iqbalkhursheed.bsky.social
Fiction Writer | Journalist | Film Critic | Vlogger | Editor: Ijra | Worked with Geo, Express, ARY
فلم باہوبلی کی شوٹنگ کی شوٹنگ کے دوران بھی اتنی بڑی گرین اسکرین کا استعمال کیا گیا تھا
26.11.2024 15:42 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0عہد حاضر کے ایک اہم مفکر کی قابل توجہ کتاب
26.11.2024 14:11 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0A great book on how to develop good habits and get rid of bad habits
#atomichabits #1percentbettereveryday #reading #jamesclear #jamesclearatomichabits
کیوں ناں ڈاکٹر ذاکر نائیک کو ایک بار پھر بہ طور اسٹیٹ گیسٹ بلوالیا جاوے؟
26.11.2024 11:55 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0خدا نے چاہا تو سب جلد ٹھیک ہوجائے گا، جلد دنیا کے تمام فیصلے پاکستان کی ہاں اور نہ سے ہوں گے!
26.11.2024 09:27 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0مجو قسائی نے کال کی، کہنے لگا: "مرشد، انقلاب فرانس والی فیلنگ آرہی ہے۔"
ہم بولے: " سالے، انقلاب فرانس کیوں، سمجھ لے سوویت انقلاب کی آمد آمد ہے۔"
جذباتی ہوگیا۔ آواز بھرا گئی۔: "سچ کہا مرشد، انقلاب آجانے دیو، مٹھائی کا ٹوکرا پہلے آپ ہی گھر بھیجوں گا۔"
ہم نے "ٹھیک ہے جانی، لو یو" کہہ کر فون بند کر دیا۔
Let's see
24.11.2024 19:11 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0قابل تعریف
24.11.2024 19:10 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0مدت ہوئی ہے یار کو مہماں کیے ہوئے
24.11.2024 19:09 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0ہمارے عہد کی خوش نصیبی ہے کہ ہمیں مولانا وحید الدین خان جیسا اسکالر ملا۔
22.11.2024 13:17 — 👍 8 🔁 0 💬 0 📌 0یہ آدمی ہمیں کہاں لے آیا ہے
سے لے کر
یہ تم کیا اٹھا لائو ہو
تک
کہانی ایک ہی ہے۔
مگر نقصان ہوچکا ہے۔
22.11.2024 12:38 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0یہ تم کیا اٹھا لے آئو ہو؟
22.11.2024 12:28 — 👍 3 🔁 0 💬 0 📌 0یہ تصویر آج پھر متعلقہ ہوگئی
22.11.2024 11:01 — 👍 4 🔁 0 💬 1 📌 0190 ملین پاؤنڈ ریفرنس: بشریٰ بی بی کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری، گرفتار کرکے پیش کرنیکا حکم
22.11.2024 10:16 — 👍 3 🔁 0 💬 0 📌 0بلیو اسکائی کے صارفین کی تعداد 2 کروڑ سے زائد ہوگئی
@bsky.app
پی ٹی آئی کے باہمی اختلافات کا نتیجہ ایک بہت ہی نامناسب بیان کی صورت سامنے آیا ہے۔
22.11.2024 10:15 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0بشری بی بی کا حالیہ بیان ایک سیاسی غلطی ہے، امید ہے، خان واپس آنے کے بعد معاملات سنبھال لے گا
22.11.2024 10:04 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0What about the legacy badge?
21.11.2024 20:24 — 👍 13 🔁 0 💬 4 📌 0پارا چنار میں ہونے والے قتل عام کی ذمہ داری کوئی ادارہ، کوئی جماعت نہیں اٹھائے گی۔ غریب کے قتل کا بوجھ اتنا زیادہ ہوتا ہے کہ کوئی ذمے داری نہیں اٹھاتا، سب دامن جھاڑ کر آگے بڑھ جاتے ہیں۔
21.11.2024 19:41 — 👍 6 🔁 0 💬 0 📌 0شیخ صاحب اب سیاست میں غیر متعلقہ محسوس ہوتے ہیں۔
21.11.2024 15:50 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0🤣🤣🤣🤣🤣
21.11.2024 05:40 — 👍 266 🔁 33 💬 36 📌 5غریب کی موت اتنی بھاری ہوتی ہے کہ کوئی اٹھانے کی ہمت نہیں کرتا۔
21.11.2024 15:45 — 👍 3 🔁 0 💬 0 📌 0غریب کی موت اتنی بھاری ہوتی ہے کہ کوئی اٹھانے کی ہمت نہیں کرتا۔
21.11.2024 15:45 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0سب ٹرمپ کی سازش ہے۔
21.11.2024 15:43 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0خاصی مثبت سوچ ہے کہ آپ کی۔
21.11.2024 15:43 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0کب کی پیش گوئی ہے جناب؟
21.11.2024 15:42 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0اب شرعی اور غیرشرعی وی پی این زندگی کا حصہ ہے۔
21.11.2024 15:41 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0غریب کو صحت کی سہولت کی فراہمی ایک احسن اقدام ہے۔
21.11.2024 15:40 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0غریب کو صحت کی سہولت کی فراہمی ایک احسن اقدام ہے۔
21.11.2024 15:40 — 👍 3 🔁 0 💬 0 📌 0