جمعہ مبارک
17.01.2025 07:21 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0@alisiddiqui.bsky.social
M.Phil in Human Resource & Business administration. Social media activist. Love to read. Anti Status Quo.A tourist and a proud PAKISTANI 😘🇵🇰🇵🇰🇵🇰
جمعہ مبارک
17.01.2025 07:21 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0وہ وقت بھی جلد آئے گا جب عمران خان بھی میاں صاحب سے معافی مانگے گا۔۔۔
06.12.2024 14:53 — 👍 48 🔁 12 💬 1 📌 0Brave leader
MNS❤️
یہ تو ہوگا
03.12.2024 07:40 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0افسوس یہ ویڈیو کسی ٹی وی چینل پر اب تک نہیں چلی، کہ خیبر پختونخواہ پولیس اہلکار کو علی آمین کا دست راست احکامات دے رہا ہے کہ پنجاب پولیس کے سروں میں گولیاں مار دو، اس سے بڑا ثبوت اور کیا ہوسکتا ہے؟؟؟
غلیظ گالیاں اور پنجاب پولیس کو قتل کرنے کے احکامات
الحمداللہ ایک خوشخبری
29.11.2024 14:32 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
رات کو مزے کا سین ہوا عمر ایوب اپنا گھر کا راستہ بھول گئے اور علی امین پشاور کا پہنچ گئے مانسہرہ بھاگتے بھاگتے سمجھ نہی آئی 😂😂😂😂
Anarchy defeated, stability restored. Pakistan belongs to the people, not the mob. Thank you, state Pakistan!
#ریاست_پاکستان_زندہ_باد
وہی جن پر گاڑی چڑھائی وہی ہکلا میں شہید ہونے والا کانسٹیبل
27.11.2024 10:59 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0کوئی نام کوئی رہائشی پتے جنازے خے اوقات کچھ تو شئیر کرو بھائی ورنہ ہوائی پروپیگنڈا مت کرو۔
27.11.2024 06:35 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0یہ تصویر مدتوں گنڈا پور کا پیچھا نہیں چھوڑے گی تاریخ اس کو ہر میدان کا بھگوڑا کے نام سے یاد رکھے گی۔
27.11.2024 06:33 — 👍 2 🔁 1 💬 0 📌 0لیکن بندے تو رینجرز اور پولیس کے مرے اور زخمی ہوئے یہ گولیوں نے پشتونوں کو کیوں نہیں مارا 🤔🤔🤔
27.11.2024 06:31 — 👍 0 🔁 0 💬 1 📌 0فتح اسلام اباد کا جشن لگ رہا یہ تو۔ جب کہ نیازی صاحب تو جیل و جیل ہی رہے بےچارے ۔۔۔۔۔
27.11.2024 06:30 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0بھاگنے سے قبل یادگار تصویر😂😂
27.11.2024 05:09 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0
پنکی پہ کس نے ہرا رنگ ڈالا
#نس_گئی_جے
ایکسپریس ہائی وے پر نقاب پوش افراد جدید اسلحہ اور آنسو گیس کے شیلز کے ساتھ دیکھے گئے، جو خیبرپختونخوا حکومت کے وسائل سے لیے گئے ہیں۔ اِن کی تمام تفصیلات حاصل کر لی گئی ہیں اب نتائج کاعمل شروع ہو چُکا ہے ۔ یہ عناصر نہ صرف ریاستی اداروں پر حملے کر رہے ہیں
26.11.2024 18:35 — 👍 98 🔁 28 💬 3 📌 0کے پی کے میں گورنر راج وقت کی اہم ضرورت ہے
27.11.2024 02:41 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0مسلح جتھوں کے ذریعے مذاکرات نہیں ہوتے یہ سیاسی لوگ نہیں ہیں یہ سیاسی ورکر کا شیوہ نہیں ہے، نہ ہی سیاسی ورکر اتنا تربیت یافتہ ہوتا ہے۔یہ تربیت یافتہ ہیں جس طرح یہ اہلکاروں کو شہید اور زخمی کرتے ہیں یا جس طرح یہاں تک پہنچے ہیں اگر انکی KPK میں حکومت نہ ہوتی تو یہ یہاں تک پہنچتے؟
26.11.2024 17:20 — 👍 73 🔁 33 💬 2 📌 0سینٹورس چوک میں آپریشن۔۔۔ بشریٰ بی بی اور علی امین گنڈا پور کارکنان کو چھوڑ کر چلے گئے
27.11.2024 01:56 — 👍 18 🔁 3 💬 1 📌 0شہید کی جو موت ہے قوم کی حیات ہے
فتنوی یلغار میں شہید ہونے والے پولیس کانسٹیبل مبشر اقبال کی نمازِ جنازہ پولیس لائن میں ادا کردی گئی۔۔۔۔اللہ پاک درجات بلند فرمائے💥
مظفرگڑھ سے سے تعلق رکھنے والے کانسٹیبل شھید کی نماز جنازہ ادا کردی گئی ھے ۔۔۔۔اخر آس شھید کے قاتل کون ھے ۔انکے بچوں کون یتیم کروانے والا کون ھے ۔اس شھید کے بچوں کو کون جواب دے گآ کہ انکے باپ کا کیا جرم تھآ ۔
25.11.2024 16:59 — 👍 4 🔁 4 💬 3 📌 0اٹک ریڈ لائن ہے جو کوئی کراس نہیں کر سکتا
25.11.2024 05:35 — 👍 105 🔁 33 💬 3 📌 2