Touseef Malik's Avatar

Touseef Malik

@touseefmalik.bsky.social

عزت کریں گے عزت لیں گے۔

1,273 Followers  |  1,776 Following  |  61 Posts  |  Joined: 17.11.2024  |  1.4859

Latest posts by touseefmalik.bsky.social on Bluesky

شبلی فراز اور عمر ایوب نے رکشہ روک کر پوچھا
"فارغ ہیں؟"
رکشے والے نے جواب دیا
"جی فارغ ہوں بتائیے ۔۔"

شبلی فراز بولا
"کچھ نہیں بس مزاکرات کرنے تھے۔۔۔۔"
😎
منقول

12.12.2024 16:22 — 👍 3    🔁 1    💬 0    📌 0

یوتھیوں کو گلے لگائیں
ان کے علاج میں مدد کریں اور انہیں زندگی کی طرف واپس لانے میں اپنا کردار ادا کریں
💁
نفرت یوتھیا سوچ سے کریں یوتھیوں سے نہیں

11.12.2024 15:16 — 👍 0    🔁 1    💬 0    📌 0
Video thumbnail

گولی کیوں چلائی 😂😂

11.12.2024 13:47 — 👍 2    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image Post image

او یوتھیو جھوٹ پھیلانے سے پہلے آپس میں مشورہ کر لیا کرو
امی کی مسڈ کالز تھی یا پیاری بیٹی کی

29.11.2024 06:34 — 👍 6    🔁 1    💬 0    📌 1

آپ سوشل میڈیا پر تحریک انتشار کا ہولڈ چیک کریں کہ جب یہ اسلام آباد پر چڑھائی کرنے میں مصروف تھے تو ان کے اپنے صوبے میں تین دن پہلے massacre ہوا، 80 سے زیادہ لوگ مارے گئے، پورے بازار جلا دئیے گئے جن کا کہیں کوئی ذکر نہیں مگر انہوں نے خیالی لاشوں پر پوری حکومت کو صفائیاں دینے پر لگایا ہوا ہے۔

27.11.2024 19:00 — 👍 3    🔁 2    💬 0    📌 1

شنید ہیکہ رات بھر اعلان ھوتا رھا کہ قیدی نمبر 804 تو لیتے جاؤ۔ کسی سسرے نے پیچھے مڑ کر نہیں دیکھا

27.11.2024 08:26 — 👍 5    🔁 2    💬 0    📌 0
Post image

صبح ڈی چوک صفائی کی دوران ایک عدد مونچھوں کا سیٹ ملا ہے ۔

27.11.2024 06:48 — 👍 5    🔁 2    💬 0    📌 0

ایک فریق گَھسے پہ گَھسے مار رہا ہے دوسرا اپنی گْھٹ کے ہی خوش ہے کہ دیکھا ! اندر نہیں جانے دیا۔

تْھک اے اس کھسّی سرکار پہ 🖐️

26.11.2024 09:09 — 👍 6    🔁 1    💬 0    📌 0
Video thumbnail

پٹواریوں باز آ جاو ۔
😂😂

22.11.2024 09:19 — 👍 5    🔁 2    💬 0    📌 0

خاور مانیکا اور اسکا نوکر محد لطیف شریعت کے راستے میں بڑی رکاوٹ تھا،
اگر لطیف مداخلت نہ کرتا تو شریعت جلدی نافذ ہوسکتی تھی

22.11.2024 07:36 — 👍 6    🔁 1    💬 0    📌 0

Ye Whatsapp krna chae pee rha tha video dekh k sari chae gir gai😂😂😂

22.11.2024 05:44 — 👍 3    🔁 1    💬 1    📌 0

یقین کیجیے بڑی سی بڑی چول یوتھئیے ڈیفینڈ کر لیتے یہ پنکی والی چول یوتھیوں کی سمجھ سے بھی باہر ہے
ان سے بھی نہیں سنبھل رہی 😆

22.11.2024 04:37 — 👍 7    🔁 0    💬 0    📌 1
Post image

ہم ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا تہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے ہمارے دل کی اواز کو جملوں کے موتی پہنائے!!
ہم تو خود باجوہ صاحب کو کہہ رہے تھے کہ آپ یہ کس ب چ کو اٹھا لائے ھو.
#یہ_کیا_اٹھا_لائے_ہو

22.11.2024 04:21 — 👍 7    🔁 2    💬 0    📌 0

بشری بی بی کی بات سے ایک بات تو سچ ثابت ہوئی شاہ سلمان نے عمران خان کو جہاز سے اتار دیا تھا۔
امت مسلمہ کے اکلوتے لیڈر کے ساتھ یہ سلوک قابل مزمت ہے۔

22.11.2024 04:21 — 👍 5    🔁 1    💬 0    📌 0

ارسلان بیٹا مذہب کے ساتھ اب شریعت ٹچ بھی دوں
باقی یوتھیے ہیں وہ سنبھال لے گے۔۔۔

پنکی پیرنی

22.11.2024 04:12 — 👍 7    🔁 2    💬 0    📌 0

جو کمرے سے لطیف کو نہ نکال سکے وہ 24 کو عوام نکالیں گے
🤧

22.11.2024 03:07 — 👍 10    🔁 1    💬 0    📌 0
Post image

24 سال بعد سال 2025 کی پہلی سہہ ماہی میں مالیاتی خسارہ سرپلس میں تبدیل ہوگیا،
‏کل آمدنی : 5,827 بلین
‏کل اخراجات: 4,131 بلین
‏1,696 ارب کا سرپلس،
‏الحمداللہ پاکستان عمران خان کے ڈیفالٹ سے باہر نکل آیا ۔💯

شکریہ کس کا ادا کرنا ہے؟

21.11.2024 10:13 — 👍 8    🔁 2    💬 0    📌 0

‏پڑھا لکھا شخص بھی جب اندھی تقلید میں لگ جائے تو اس سے بڑا جاہل کوئی نہیں ہوتا اور ہمارے سامنے بے شمار یوتھیے اس کی زندہ مثال ہیں

21.11.2024 04:18 — 👍 11    🔁 1    💬 1    📌 0

😂

20.11.2024 10:00 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

پختونخواہ میں
38 لاکھ ڈگری یافتہ نوجوان بیروزگار، جن میں 17 ہزار ڈاکٹر بھی شامل ہیں۔
چودہ یونیورسٹیاں بند ہورہی ہیں اور
19 ہزار سکولوں میں سٹاف، چاردیواری اور لیٹرین کی سہولت نہیں ہے۔ جبکہ
نمائندے صرف ایک کام میں مصروف ہیں۔ چلو چلو اسلام اباد چلو پشاور چلو

20.11.2024 08:51 — 👍 11    🔁 4    💬 1    📌 0
Post image

Sanam Javed is not Coming Slow😂😂

20.11.2024 07:08 — 👍 20    🔁 3    💬 1    📌 0

ایک ہزار فالورز مکمل ہو گئے سب لوگوں کا شکریہ

19.11.2024 19:35 — 👍 9    🔁 0    💬 1    📌 0

پین کے پکوڑو جب نکلنا ہی نہیں تو پھر مزاکرات ہی ٹھیک ہیں
بینسن ٹنگیلا 😎

19.11.2024 11:58 — 👍 10    🔁 0    💬 1    📌 0

"بشری بی بی جن کو کہہ رہی ہیں کہ دس دس ہزار لوگ لے کر آئیں پہلے ان سے کنفرم کر لیں کہ وہ خود آئنگے؟"
😁👇😁
شیرافضل مروت

19.11.2024 11:03 — 👍 9    🔁 2    💬 0    📌 0

فائنل کال دھمکی ہی ثابت ہوئی۔ ایک ہاتھ سے گریبان پکڑا جا رہا ہے دوسرے ہاتھ سے پاؤں۔ مذاکرات کی کوشش کا ایک داو۔ عمران خان کو رہائی چاہئیے یا جیل میں پہلے جیسا ماحول۔ باقی باتیں، دعوے، نعرےمحض فسانہ ہیں۔

19.11.2024 07:19 — 👍 4    🔁 1    💬 0    📌 0

حلیم عادل شیخ 40 لاکھ کا جلوس لے کر کراچی سے ایک پراڈو گاڑی میں اسلام آباد کیلئے روانہ

19.11.2024 06:21 — 👍 8    🔁 2    💬 2    📌 0

لگتا ہے بلیو سکائی بھی وی پی این کے بغیر نہیں چل رہا ہے۔
یہ ہو کیا رہا ہے ملک کو😂

19.11.2024 05:40 — 👍 8    🔁 0    💬 1    📌 0
Video thumbnail

24 نومبر
فائنل کال کی تیاریاں

19.11.2024 05:27 — 👍 8    🔁 1    💬 0    📌 0

عمران خان کا معاملہ سیریس انٹرنیشنل ایشو بن سکتا ہے
اگر علیمہ باجی کے بعد پنکی پیرنی اور جمائما گولڈ استھ کے درمیان جھڑپیں شروع ہو گئیں تو ۔

19.11.2024 03:22 — 👍 8    🔁 1    💬 0    📌 0

فائنل کال کے لیے نکلنے والے ہر مرد مجاہد کو میں اپنا ٹوٹا سینڈ کرونگی
🤣🤣
صنم جاوید

18.11.2024 19:36 — 👍 10    🔁 0    💬 1    📌 0

@touseefmalik is following 20 prominent accounts