#نائب_امیر
جے یو آئی ضلع پشاور مولانا محبت خان صاحب
@yasirmohmand.bsky.social
#نائب_امیر
جے یو آئی ضلع پشاور مولانا محبت خان صاحب
پشاور
گل مکئی شادی ہال پشاور سابقہ ایم پی اے ملک عباس رحمان کے شادی میں نائب امیر جمعیت علمائے اسلام ضلع پشاور حضرت مولانا محبت خان صاحب کی شرکت
شہزادہ چارلس کی سالگرہ پر ن لیگی، پی ٹی آئی ، پیپلز پارٹی لیڈرز اور پاک آرمی افسران ایک ساتھ!
اپنے ملک میں لڑائی، تقسیم اور نفرت، لیکن جن کے غلام ہیں، ان کی خوشیوں میں سب ایک.
یہی غلامی کا اصل چہرہ ہے.
#مرشد
19.11.2024 13:04 — 👍 4 🔁 1 💬 0 📌 0