Abrar Adil's Avatar

Abrar Adil

@abrar941.bsky.social

102 Followers  |  10 Following  |  9 Posts  |  Joined: 22.11.2024  |  1.428

Latest posts by abrar941.bsky.social on Bluesky

Post image

‏حفاظت کی خاطر نام نہ بتانے کی شرط پر ایک ڈاکٹر نے بتایا اموات کو چھپانے کی کوشش کی گئی ہے، تمام جاں بحق اور زخمی افراد کے ریکارڈ حکام نے ضبط کر لیے ہیں۔ ہمیں بات کرنے کی اجازت نہیں ہے۔ اعلیٰ حکومتی افسران اسپتال کا دورہ کر رہے ہیں تاکہ ریکارڈ چھپایا جا سکے- عالمی جریدے دی گارڈین کا رپورٹ میں انکشاف

28.11.2024 16:23 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

🚨انتہائی اہم
عوام سے اپیل ہے کہ مکمل طور پر پرامن رہیں

میڈیا کا خصوصی خیال رکھیں

اپنے اردگرد شرپسند عناصر پر نظر رکھیں اور فوری طور پر بے نقاب کریں

فسطائی حکومت 9 مئی کے طرز پر ایک اور فالس فلیگ آپریشن کرنے کی کوشش کر سکتی ہے، اس لیے اپنے اردگرد گہری نظر رکھیں اور محتاط رہیں۔

26.11.2024 14:14 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image 26.11.2024 06:08 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

‏اسلام آباد میں احتجاج کے راستوں پر رہنے والے رہائشیوں سے گزارش ہے کہ اپنے وائی فائی کے پاسورڈ ہٹا دیں تاکہ احتجاج کے شرکاء انٹرنیٹ استعمال کرتے ہوئے اس تاریخی احتجاج کے مناظر اور عوام کے خلاف بدترین جبر کے ثبوت دنیا بھر تک پہنچا سکیں۔
ہم سب نے مل کر اس تحریک کو کامیاب بنانا ہے!
#احتجاج_سے_انقلاب_تک

26.11.2024 06:05 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

وہ زندان کا اک مکین،
ہماری طاقت ہے، غرور ہے
جب پکارا ہے اس نے تو
پہنچنا پھر ضرور ہے

24.11.2024 16:15 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

‏پنجاب میں تحریک انصاف کے کارکنان پر ظلم اور بربریت کے پہاڑ توڑنے والے فرعون جو عوام کے ٹیکس کے پیسوں سے تنخواہ لے کر ، چاکری ملک پر مسلط اشرفیہ کی کرتے ہیں!
‎#UndeclaredMartialLaw
‎#چلو_چلو_اسلام_آباد_چلو

23.11.2024 08:06 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

‏چلو آو ہمت کرتے ہیں، عمران خان کی طاقت بنتے ہیں!
24 نومبر 2024
اسلام آباد
‎#چلو_چلو_اسلام_آباد_چلو

23.11.2024 08:04 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

یک زندہ قوم ہمیشہ اپنی آزادی کے لئے کھڑی ہوتی ہے!
24 نومبر 2024
اسلام آباد

22.11.2024 14:29 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

انشاءاللہ 24نومبر کو پاکستان تحریک انصاف کا احتجاج کامیاب ہوگا
پاکستان زندہ باد
عمران خان پائندہ باد

22.11.2024 13:29 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

@abrar941 is following 8 prominent accounts