ہماری بھی پروموشن ہو گئی ہے۔ پہلے ہم جرنیل کی بینڈ بجاتے تھے۔اب فیلڈ مارشل کی بجائیں گے😆
21.05.2025 16:26 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0@tauhed.bsky.social
Fight for my freedom untill till death
ہماری بھی پروموشن ہو گئی ہے۔ پہلے ہم جرنیل کی بینڈ بجاتے تھے۔اب فیلڈ مارشل کی بجائیں گے😆
21.05.2025 16:26 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0کشمیر کی آزادی کے لیے 7 لاکھ فوج کھڑی کی۔ 7 لاکھ فوج نے 200 ارب ڈالر کی بزنس ایمپائر کھڑی کرلی۔ بزنس ایمپائر کے لیے عوام کی ہڈیاں نوچ لیں ۔ کشمیر سے خود کو لاتعلق کرلیا۔
ہائے بے غیرتو وائے بے غیرتو
عمران خان کو ڈیل کیلیے GHQ سے پیغامات کا سلسلہ جاری ہے، 9 مٸی، 26 نومبر در گزر کر دیں، آرمی چیف کی مدتِ ملازمت کو نہ چھیڑیں، سوشل میڈیا ٹیم اور اوورسیز پاکستانیوں کو ہمارے خلاف استعمال کرنے سے روکیں،
ہم سب کو رہا بھی کرینگے اور الیکشن بھی کرواٸیں گے،
لیکن عمران خان ڈیل نا کر رہا ہے نا کرنے دیے رہا
No
25.12.2024 23:25 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0Ok
25.12.2024 23:25 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0جو عوام کے سامنے سرینڈر نہیں کرتے انہیں پھر امریکہ جیسے ممالک کے سامنے ہتھیار پھینکنے پڑتے ہیں ۔۔۔ beggars can’t be choosers
25.12.2024 23:25 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0فوج کے پاس اب صرف دو کارڈز بچے ہیں
ایک شناختی کارڈ اور
دوسرا سروس کارڈ!
باقی سب مایا ہو چکا!!!
ہم کوئی غلام ہیں عمران خان
عمران خان نے یہ جملہ امریکہ اور یورپ کو بولا اور ہمارا ٹاؤٹ میڈیا اور وزیراعظم بلاول بھٹو خواجہ اصف وغیرہ ہمیں ڈرانے لگے کہ امریکہ سپر پاور ہے یورپ کے بغیر ہمارا گزارا نہیں اس سے ہمارے تعلقات خراب ہو جائیں گے
پہلے کہتے تھے کہ عمران خان نے پاکستان کو سفارتی طور پر تنہا کر دیا ہے، اب دنیا بھر سے عمران خان کے حق میں آوازیں بلند ہو رہی ہیں تو کہتے ہیں کہ یہ تو اسرائیلی ایجنٹ ہے
سمجھ نہیں آ رہی یہ لوگ کس برتن کے ڈھکن ہیں؟
Thats why he is not your
19.12.2024 21:38 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0اب وقت آگیا ہے کہ #FreeImranKhan ٹرینڈ کو ورلڈ پینل پر لایا جائے
ہر کوئی اپنے ہر ٹویٹ میں اس ٹرینڈ کا ضرور استعمال کرے
#FreeImranKhan
ان شکلوں کو یاد کرو یہ وہ مدر پدر شکلیں ہیں جو خان کے سوشل میڈیا ورئیر کو ٹارگٹ کر رہے ہیں اور بائیکاٹ جاری رکھیں سوال کریں #گولی_کیوں_چلائی
18.12.2024 21:25 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0🤣🤣🤣
18.12.2024 21:24 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0فوج کا سب کچھ لال ہی لال ہے
17.12.2024 19:49 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0😘😘😘
17.12.2024 19:48 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0This picture is taken by me
17.12.2024 02:37 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0ہر محلے میں بدماش کا ایک چیلا ہوتا ہے جو اس کی بدماشی کے قصے سناتا پھرتا ہے ، وہ چیلا آج لنگوٹ سے پکڑا گیا ہے
17.12.2024 02:37 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 01971 میں بھی یہ کام ملک کو دو ٹکڑے کر گیا تھا اور اب 2024 میں بھی یہی ہورہا ہے
16.12.2024 21:47 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0تُم ہاتھ میں قران اُٹھا کر کہو کہ ہم محافظ ہیں ہم کعبے کی چھت پر کھڑے ہو کہیں گے تُم قاتل ہوماشاءاللہ ویلڈن زبردست 👏👏💐
#JusticeForDChowkVictims
#گولی_کیوں_چلائی
#JusticeForDChowkVictims
13.12.2024 21:29 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0#JusticeForDChowkVictims
13.12.2024 21:29 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0آپ کا موضوع مشال یوسفزئی، سلمان احمد اور علیمہ خان کی ٹویٹس نہیں ہونا چاہیئے۔ موضوع صرف مندرجہ ذیل ہیں:
1۔ گولی کیوں چلائی؟
2۔ اپنا ادارہ ٹھیک کرو
3۔ بے گناہ قیدیوں کو رہا کرو
4۔ مینڈیٹ واپس کرو
#JusticeForDChowkVictims
#گولی_کیوں_چلائی
13.12.2024 21:27 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0اگر گولی چلائی تو اب بہادر بن ذمہ داری قبول کر
بزدلوں کی طرح صحافیوں پر مقدمے گرفتاریاں اور دباؤ سے حقیقت چھپ نہیں سکتی
آدمی کو صاحب کردار ہونا چاہیے
ثمینہ پاشا
#گولی_کیوں_چلائی
03.12.2024 21:40 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0اکتوبر کے مہینے میں فوجی فرٹیلائیزر نے ایگری ٹیک نامی کمپنی کے 30 فیصد شئیرز خرید لئے تھے چنانچہ یہ کمپنی بھی فوجیوں کی ہی سمجھیں۔
تارا یوریا بھی فوجی پراڈکٹ ہے اس لئے اسے بھی خریدنا بند کردیں۔
ہم ان کی ہر ایک پراڈکٹ کا پیچھا کریں گے یہاں تک کہ ان کی پراڈکٹس بھی اپنی پتلونیں چھوڑ کر بھاگ جائیں گی!