"پاکستانی عوام خواجہ آصف کے بقول ہائبڑد نظام پہ قطعا اتفاق نہیں کرتے۔ 8 فروری 2024ء انتخابات میں عوام نے حقیقی جمہوریت پہ یقین رکھتے ہوئے تحریک انصاف کو واضح مینڈیٹ دیا۔"
شاہ محمود قریشی، اعجاز چودھری، ڈاکٹر یاسمین راشد، عمر سرفراز چیمہ اور میاں محمود الرشید کا کوٹ لکھپت جیل سے خط
23.06.2025 14:20 — 👍 6 🔁 3 💬 1 📌 0
ایک وزیر کہتے ہیں بھارت سے ہماری معاشی” ترقی” دیکھی نہیں جا رہی
دوسرے وزیر کہتے چین سے قرضے کی درخواست کی ہے
کی لوگ او توسی پا جی
27.04.2025 19:17 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
شکریہ عمران خان!
25.03.2025 14:51 — 👍 26 🔁 7 💬 1 📌 0
عمران خان صاحب کی ہدایات کے مطابق انصاف یوتھ ونگ کی نئی تنظیم سازی کے لیے مندرجہ ذیل مرکزی عہدیداران کا نوٹیفیکشن جاری کیا گیا ہے:
• صدر: احسان مشتاق طور
• جنرل سیکرٹری: مبشر لطیف عباسی
27.03.2025 09:02 — 👍 15 🔁 4 💬 0 📌 0
لوگوں کے بچوں کو سیدھی گولیاں مارتے شرم نہیں آئی #گولی_کیوں_چلائی ، صنم جاوید خان
09.12.2024 08:17 — 👍 149 🔁 62 💬 5 📌 3
یہ سوال تو قوم کرے گی تب تک کرتی رہے گی جب تک جواب نہیں مل جاتا #گولی_کیوں_چلائی
09.12.2024 12:06 — 👍 149 🔁 74 💬 3 📌 4
عدلیہ کا وقار مجروع نہیں ہونے دوں گا
چیف جسٹس یحییٰ آفریدی 😂😂😂
09.12.2024 11:37 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور کا گومل میڈیکل کالج ڈیرہ اسماعیل خان کے سالانہ کانووکیشن میں بحیثیت مہمان خصوص شرکت
وزیراعلی نے میڈیکل کے شعبے میں فارع التحصیل 68 گریجویٹس میں ڈگریاں اور میڈلز تقسیم کئے، 18 طلبہ کو گولڈ میڈلز سے بھی نوازا
#CMKP
08.12.2024 12:59 — 👍 50 🔁 25 💬 2 📌 0
نہ ہی پاکستان 🇵🇰 چھوڑ سکتے ہیں اور نہ ہی پی ٹی آئی ❤️💚 چھوڑ سکتے ہیں۔
22.11.2024 13:52 — 👍 205 🔁 47 💬 15 📌 0
تعلیمی ادارے بند
موٹرویز بند
ٹرانسپورٹ بند
لاری اڈے بند
رنگ روڈ بند
گاؤں دیہات بند
جی ٹی روڈ بند
گڈز ٹرانسپورٹ بند
انٹرنیٹ بند
۔۔VPN بند
۔۔X ٹویٹر بند
یوٹیوب بند
میڈیا بند
فیس بُک بند
پٹرول پمپ بند
ہوٹل بند
*اور جس کے خوف سے یہ سب بند کیاگیاہے وہ قیدی 804 جیل میں بند*
ہیں🫣
22.11.2024 17:44 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
سب فالو بیک کرو
22.11.2024 03:42 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
پاڑہ چینار میں 90 لوگ شہید ہوٸ اور سو سے اوپر زحمی ہیں لیکن یہ کتا حاموش رہا لیکن میری ابا جی کو بدنام نہ کری ورنہ ہم کپڑے پاڑ کر بھونکے گٸ۔
22.11.2024 03:41 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0
فیصل واوڈا نامی ٹاؤٹ کی پریس کانفرنس پر پاکستان تحریک انصاف کا ردِعمل
19.11.2024 19:25 — 👍 340 🔁 126 💬 14 📌 5
ضمانت ہوتی رہتی ہے ہمیں رہاٸی چاہیے ضمانت نہیں پاکستانيوں فوکس 24نومبر احتجاج پر ہونا چاہیے
20.11.2024 12:14 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
اسٹیبلشمنٹ کو عمران خان کی ضمانت منظور ہونے کا فائدہ اٹھانا چاہئے اسے رہا کر کے پہلا قدم بہتری کی طرف اٹھاؤ
20.11.2024 11:58 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
عمران حان صاحب کا توشہ حانہ ٹو کیس میں ضمانت منظور اسلام اباد ہاٸ کورٹ کا عمران حان کو رہا کرنی کا حکم
20.11.2024 10:58 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
پالیمانی لیڈر زرتاج گُل وزیر کی فیصل آباد انسداد دہشتگردی عدالت آمد۔
پولیس کی بھاری نفری تعینات، متعدد کارکنان گرفتار، زرتاج گُل کو گرفتار کرنے کوشش وکلا نے ناکام بناتے ہوئے انہیں روانہ کردیا۔
20.11.2024 09:02 — 👍 241 🔁 84 💬 9 📌 4
آپ نے کبھی دنیا میں دیکھا کہ حکومت کی میٹنگ میں فوجی وردیوں میں لوگ بیٹھ کر فیصلے کررہے ہوں یہ صرف ہماری بدقسمتی ہے کہ ہماری تباہی کی وجہ ہمارے چوکیدار ہیں۔
20.11.2024 08:54 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
اسلام آباد اور پنجاب کے ایڈووکیٹ جنرلز کی اسلام آباد ہائیکورٹ کے ڈویژن بنچ سے استدعا، عدالت نے استدعا مسترد کرتے ہوئے سماعت 26 نومبر تک ملتوی کر دی
20.11.2024 08:49 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
بریکنگ نیوز: یہ (پی ٹی آئی رہنما) جیل میں جا کر (عمران خان سے) ہدایات لیتے ہیں اور باہر آ کر مسائل پیدا کرتے ہیں اس لیے جیل میں قیدیوں کی ملاقاتوں میں سیاسی گفتگو پر پابندی ختم کرنے کا جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان کا فیصلہ معطل کر دیا جائے،
20.11.2024 08:49 — 👍 0 🔁 0 💬 1 📌 0
اج سب لوگ دعا کری کہ عمران حان کا توشہ حانہ ٹوکیس میں ضمانت ہوجاۓ ان شاء اللہ تو پہر 24 نومبر کی کال کی قیادت عمران حان حود کرینگے۔
20.11.2024 04:58 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
Pti dost follow kro follow back lo taki sab k acount strong hogi
19.11.2024 17:20 — 👍 3 🔁 0 💬 0 📌 0
Pti dost follow karo awar follow back lo taki yaha be sab acount strong hogai
19.11.2024 17:11 — 👍 4 🔁 0 💬 1 📌 0
🥰🥰🥰
19.11.2024 17:10 — 👍 4 🔁 0 💬 0 📌 0
ہمارے تین مطالبات ہیں:
26ویں آئینی ترمیم کا خاتمہ اور آئین کی بحالی
مینڈیٹ کی واپسی
تمام بےگناہ سیاسی قیدیوں کی رہائی
19.11.2024 17:01 — 👍 371 🔁 151 💬 25 📌 6
نام تو اگٸ پر اب اس کو کل اغوا کرکی بیان تبدیل کروادیگی
19.11.2024 12:03 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0