کس قدر خام اداسی ہے مری آنکھوں میں
پھر بھی اک شخص تبسم پہ فدا حیرت ہے
وہ عقیدت سے محبت کو خدا کہتا ہے
جس کو معلوم نہیں عشق نِری وحشت ہے
@malikmudassar580.bsky.social
Proud to be a Pakistani
کس قدر خام اداسی ہے مری آنکھوں میں
پھر بھی اک شخص تبسم پہ فدا حیرت ہے
وہ عقیدت سے محبت کو خدا کہتا ہے
جس کو معلوم نہیں عشق نِری وحشت ہے
سجنا مینوں کلا چھڈ دے
میرے دل دا محلہ چھڈ دے
پاٹی جھولی کاسا میرا
ہُن تے میرا پلَا چھڈ دے
عقلاں والے چنگے نئیں لگدے
کرکے مینوں جَھلا چھڈ دے
نئی گزردی حیاتی گزارنڑ سیکھا
ریت ککی دے کوٹھے اسارنڑ سیکھا
یا تاں لوکیں کوں توفیق ڈے سچ سنڑن
یا تاں میکوں ووی کوڑ مارنڑ سیکھا
نئی گزردی حیاتی گزارنڑ سیکھا
ریت ککی دے کوٹھے اسارنڑ سیکھا
یا تاں لوکیں کوں توفیق ڈے سچ سنڑن
یا تاں میکوں ووی کوڑ مارنڑ سیکھا
تم سے گر ہو سکے تعاون تو
دو گھڑی خواب میں چلے آنا۔
پُچھن والا,حال ای کوئی نئیں
کلّا واں, میرے نال ای کوئی نئیں
دل کیویں ترے ہتھ پھڑانواں
تیرے کول سمبھال ای کوئی نئیں
ویکھ کے اکھیاں ہس ہس بولے
ایہہ جیا حسن جمال ای کوئی نئیں
سعدی ہر واری او تد جِت جاندا
میری کھیڈے چال ای کوئی نئیں
یہ آنسو بے سبب جاری نہیں ہے
مجھے رونے کی بیماری نہیں ہے
نہ پوچھو زخم ہائے دل کا عالم
چمن میں ایسی گل کاری نہیں ہے
چمن میں کیوں چلوں کانٹوں سے بچ کر
یہ آئین وفاداری نہیں ہے
وہ آئیں قتل کو جس روز چاہیں
یہاں کس روز تیاری نہیں ہے
عاجز
سبحان اللہ
01.10.2025 06:29 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0یہ لوگ بعد میں در در کی خاک چھانیں گے
ہمارے جیسوں کے نعم البدل نہیں ہوں گے۔۔۔!
پتہ کرو کہ بقایا کدھر گیا ہوں میں
وہ کہہ رہا ہے مکمل نہیں ملا اُس کو۔۔۔!
کیا ھوا جو آپکے شمـــــــــــــــــار میں نہیں رہا
میں مختلف سا شخص تھا ہزار میں نہیں رھا
فقط یہ آپ کا گلہ نہیں ہے میرے محتـــــــــــــرم
ہمارے ساتھ جو رھا قــــــــــــــــرار میں نہیں رہا
مجھے بھی عشق ھو دعائیں مانگتا تھا اور پھر
میں دائرے میں آ گیا قطـــــــــــار میں نہیں رھا
🥀❤️🥀
ہمارے بیچ بھلے جس قدر بھی دوری ہے
ذرا ذرا سا مگر رابطہ ضروری ہے
تمہارا چھوڑ کے جانا ابھی نہیں بنتا
ذرا رکو کہ کہانی ابھی ادھوری ہے
ہمارا تجربہ کچھ مختلف ہے لوگوں سے
جسے وہ عشق سمجھتے ہیں جی حضوری ہے
نہ چھو سکے نہ اسے چوم ہی سکے
ہماری جو بھی ملاقات ہے ادھوری ہے
اجازت ہو تو کہہ دوں قصۂ الفت سرِ محفل
مجھے کچھ تو فسانہ یاد ہے کچھ تم سنا دینا
میں مجرم ہوں مجھے اقرار ہے جرم محبت کا
مگر پہلے خطا پر غور کر لو پھر سزا دینا
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِہٖ وَصَحْبِہٖ وَبَارِکْ وَسَلِّمْ
اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَیْکَ یَارَسُوْلَ اللّٰہِ ﷺ
اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَیْکَ یَاحَبِیْبَ اللّٰہِ ﷺ
اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَیْکَ یَا رحْمَةً لِّلْعٰلَمِیْنَ ﷺ
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر
تمام عاشقان رسول کو میری طرف سے 1500واں جشنِ ولادتِ مصطفیٰﷺ مبارک ہو۔🌹🌹♥️♥️♥️🌹🌹
مدینہ منورہ !
نبی مہربان صلی اللہ علیہ وسلم کے شہر میں
یہ عنایتیں غضب کی یہ بلا کی مہربانی،
میری خیریت بھی پوچھی کسی اور کی زبانی...!
نہیں مجھ سے جب تعلق تو خفا خفا سے کیوں ہیں،
نہیں جب میری محبت تو یہ کیسی بد گمانی...!
دل دے بُوہے بند نہ کریئے
سجناں کولوں کنڈ نہ کریئے
دُکھ ای آون اک دے حصے
ایہو جہی تے ونڈ نہ کریئے
💕💕💕💕
ﻧﯿﻠﻢ ﺟﯿﺴﮯ ﻟﻔﻆ چُنیں ﺟﯽ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ
ہم بولیں ﺍﻭﺭ ﺁﭖ سُنیں ' ﺟﯽ ﮐﺮﺗﺎ ہے
جی کرتا ہے ' بارش پر ہم شعر کہیں
بُوندیں دیں ترتیب ﺩُهنیں جی کرتا ہے
چاند کی پُونی سے چل سُوت چُرا لائیں
مِل کر شب بهر خواب بُنیں جی کرتا ہے🌹
آتشِ عشق میں کیا کیا نہیں جلتے دیکھا
دل تو کیا چیز ہے لوہے کو پِگھلتے دیکھا
روزِ محشر کی درازی کی قسم دیتا ہوں
کہہ تو دے کوئ کہ دِن ہجر کا ڈھلتے دیکھا
کوئے قاتِل میں یہ پکوان ہے یہ کھانا ہے
بُھونتے دیکھے جِگر ہاتھوں کو تَلتے دیکھا
چوکڑی بُھول گئے میرے حواسِ خمسہ
اُس کی بَگھی کو سڑک پر جو نِکلتے دیکھا
مت ڈال میـــــری نیند کے ۔۔کشکول میں سپنے
اب مجھ سے تیرے بوجھ اٹھائــــے نہیں جاتے
ہم لوگ مزاروں کے ، چراغــــــوں کی طرح ہیں
روشــــــن کئے جاتے ہیں ، بجھائے نہیں جاتے
تُجھے کِسی نے غلط کہہ دیا میرے بارے...!!
نہیں مِیاں!! میں دِلوں کو دُکھانے والا نہیں...!!
بس اِتنا جان لے اے پُر کشش دل تُجھ سے...!!
بہل تو سکتا ہے، پر تُجھ پر آنے والا نہیں...🙂🖤
#قومی_زبان
دِل ہجر کے درد سے ، بوجَھل ہے
اب آن مِلو تو ، بہتر ہے
اِس بات سے ، ہم کو کیا مطلب
یہ کیسے ہو ، یہ کیوں کر ہو ؟
اِک بھیک کے ، دونوں کاسے ہیں
اِک پیاس کے ، دونوں پیاسے ہیں
ہم کھیتی ہیں ، تم بادل ہو
ہم ندیا ہیں ، تم ساگر ہو
#اردو_شاعری
طلوع صبح تیـــرے رخ کی بات ہونے لگی
تمہـاری زلف جو بکھری تو رات ہونے لگی
تمہــــــاری مست نظر کا خمـــــار کیا کہنا
نشے میں غـــرق سبھی کائنات ہونے لگی
#قومی_زبان
#اردو_زبان
ہماری مان ہمیں خود پر اختیار نہ دے
کہیں تمہیں یہ مسلسل جنون مار نہ دے
کہا تھا طیش میں میرے بغیر عمر گزار
اور اب یہ فکر کہیں واقع گزار نہ دے ۔
تیری سانسوں کی تھکن ، تیری نگاھوں کا سکوت
درحقیقت کوئی رنگین شرارت ھی نہ ھو
میں جِسے پیار کا انداز سمجھ بیٹھا ھُوں
وہ تبسم ، وہ تکلم تیری عادت ھی نہ
زُلفوں سے تیری باندھ کے ، بے چین روح کو
زندانِ اِضطــــراب میں ، دل کو قـــــرار دُوں
تیـــرے لبوں کے آب میں ڈوبا رہے وجُود
کوثر ، تِیری نِگاہ کے ســـــاغر پہ وار دُوں
#قومی_زبان
اوہدی میری گَل ہو جاوے
کجھ طبعیت ول ہو جاوے
اوہنے میرا ہونا ای اے
اج ہو جاوے، کل ہو جاوے
اکھیاں دی جے اوہ گل سمجھے
دل دا مسئلہ حل ہوجاوے
میرے دل چہ آوے جاوے
ربا! دل دلدل ہو جاوے
لُس لُس کردی دل دی دھرتی
توں آویں جل تھل ہوجاوے
سب سجن میں چھڈ سکنا آں
اوہ جے میرے ول ہو جاوے
گھنی زلفوں کاجال استغفار
رُخ ِ یسریٰ وصال استغفار
دودھیا گال شربتی آنکھیں
رنگ ہونٹوں کا لال استغفار
دیکھ کر تجھ کوآہ بھرتا ہوں
اتنا حسن و جمال استغفار
وقت بےوقت گفتگو تجھ سے
کال پرکال کال استغفار
آدمی باکمال میں بھی تو ہوں
آپ ہیں بے مثال استغفار