RATHORE's Avatar

RATHORE

@rathorepmln1.bsky.social

#PAKISTANI #PMLNSMT #LEADERNAWAZSHARIF #SCORPIO #CRICKETFREAK #GUJRANWALA

756 Followers  |  975 Following  |  31 Posts  |  Joined: 18.11.2024  |  1.6179

Latest posts by rathorepmln1.bsky.social on Bluesky

Post image

پاکستان نے ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ چین کے لانچ سینٹر سے لانچ کر دیا یہ پاکستان کا دوسرا ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ ہے اس وقت پاکستان کے پانچ سیٹلائٹ خلا میں موجود ہیں یہ سیٹلائٹ نقل و حمل کے نیٹ ورکس، جغرافیائی خطرات ماحولیاتی تجزیے کے شعبوں میں انقلاب برپا کرے گا

31.07.2025 02:56 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

‏پاک فوج زندہ باد 🇵🇰🇵🇰🇵🇰

10.05.2025 00:45 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

تمام اہل اسلام کو عید الفطر کی خوشیاں مبارک ہو !! 🌙

31.03.2025 00:14 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

Happy New Year 2025 🎉🎊🎇

02.01.2025 03:43 — 👍 2    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

The State Bank of Pakistan (SBP) slashed the key policy rate by 200 basis points (bps) to 13%, marking its fifth consecutive cut as inflation continues to drop.

Prime Minister Shehbaz Sharif welcomed the reduction in policy rate

17.12.2024 03:05 — 👍 6    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

Great Visionary Leader @MaryamNSharif proof herself that she can lead her father vision into a completion status, she is focused to make Punjab a developed province of Pakistan by making people's of Punjab lives easier.
#پاک_چین_دوستی_زندہ_باد

13.12.2024 11:27 — 👍 5    🔁 1    💬 0    📌 0

Good Morning Friends🌞

08.12.2024 05:10 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

اللَّهُمَّ صَلِی عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيدٌ

08.12.2024 04:41 — 👍 4    🔁 0    💬 0    📌 0

بیرسٹر گوہر، عمر ایوب، شعیب شاہین، سمیت 96 ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری!

03.12.2024 04:27 — 👍 6    🔁 3    💬 0    📌 0
Post image

بانی نے کہا تھا پارٹی میں موروثیت نہیں ہو گی، بشری بی بی کی آمد کا بانی کو نہیں پتا تھا، بانی کے فیصلہ دینے کا کسی کو حق نہیں، بانی کے فیصلے پر فیصلہ دینے کا کسی کو حق نہیں۔
علی محمد خان

02.12.2024 04:26 — 👍 12    🔁 3    💬 0    📌 0

بشری بی بی جو اپنی اولاد کی سگی نہ نکلی وہ عمران نیازی کی سگی کیسے بننی تھی خیر بشری بی بی کا مشن صرف کرپشن اور جماعت پر قبضہ کرنا ہے۔

30.11.2024 06:06 — 👍 10    🔁 3    💬 0    📌 0
Post image

پاکستان کو آگئے بڑھنے دو، سیاست میں اختلاف رائے ہونا چائیے لیکن ایسی سیاست مت کرو جس سے ملک کی عوام اور ملک پاکستان کی معیشت کو نقصان پہنچے۔
🙏

30.11.2024 06:03 — 👍 12    🔁 4    💬 0    📌 0
Post image

انتشاری جھتے کو سٹاک مارکیٹ اوپر جاتے پسند نہیں آ رہی تھی جیسے سٹاک مارکیٹ اوپر جاتی تو انتشاری جماعت کی بے چینی میں اضافہ ہوتا گیا آخرکار انہوں نے شرپسندوں کو آگے لگایا اور اسلام آباد پر حملہ آور ہوئے، جوانوں کو شہید کیا، املاک کو نقصان پہنچایا، آپریشن شروع ہوتے ہی فرار ہو گئے

27.11.2024 03:29 — 👍 4    🔁 0    💬 0    📌 0

‏وزیراعظم شہباز شریف کی احتجاج کے دوران پتھراؤ و تشدد کے نتیجے میں زخمی ہونے والے پولیس اہلکاروں کو بہترین طبی سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت نام نہاد پر امن احتجاج کے نام پر پولیس اہلکاروں پر حملہ قابل مذمت ہے

25.11.2024 14:32 — 👍 15    🔁 7    💬 1    📌 0
Post image

نیازی دوسروں کا مذاق اڑایا کرتا تھا آج نیازی کا اپنا مزاق بن گیا
"یہ تم کیا آٹھا لائے ہو"
‎#FinalCallRejectedByAwam

23.11.2024 12:54 — 👍 8    🔁 4    💬 0    📌 0
Post image

عمران نیازی کے ووٹر سپوٹر اگر اسے ملک کی بہتری کے لئے سپورٹ کرتے ہیں تو میرا ان تمام ووٹرز سے سوال ہے کہ کیا کبھی اپ لوگوں نے یہ نہیں سوچا کے جب بھی ملک ترقی کر رفتار پکڑتا ہے جب بھی کوئی بیرون ملک کا سربراہ سرمایہ کاری کے لئے آتا ہے تو نیازی کو دھرنے اور لانگ مارچ یاد آجاتا ہیں

23.11.2024 08:16 — 👍 4    🔁 2    💬 2    📌 1

بشری بی بی کو کل کے بیان پر شرم آنی چاۂیے۔ اور وہ دن بھی یاد رکھنا چاہیے جب دوست ملک سے ملے ہوئے تخائف تو بہت پسند آئے تھے۔

23.11.2024 06:32 — 👍 4    🔁 1    💬 0    📌 0
Post image Post image

نیازی کی حماکتوں کی سزا عام عوام کو بھگتنی پڑتی ہیں، تمام راستوں کی بندش سے جن لوگوں نے کسی فوتگی پر جانا ہے یا کسی کی شادی کا دن مقرر تھا ان سب کے لئے راستوں کی بندش اک عذاب ہیں۔ راستوں کی بندش سے ملکی معاشیت پر بھی برا اسر پڑتا ہے۔

23.11.2024 06:11 — 👍 8    🔁 2    💬 0    📌 0

جیسے ہی پاکستان سٹاک ایکسچینج اوپر جاتى ہے ویسے ہی نیازی کی بے چینی میں اضافہ ہوتا چلا جاتا ہے۔
@maryamnawazmns.bsky.social

23.11.2024 06:04 — 👍 4    🔁 0    💬 0    📌 0

Good Morning Friends 😊

22.11.2024 03:28 — 👍 4    🔁 0    💬 1    📌 0
Post image

I need to bring into ur notice @maryamnawazmns.bsky.social in Gujranwala your team is working on Vision "Suthara Punjab" But the most imp is first make mission to evacuate all cattle from the city as cattle kept in the city wander on the streets/roads
Make our city Cattle Free
#CattleFreeGujranwala

20.11.2024 04:36 — 👍 7    🔁 3    💬 0    📌 0
Post image

وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے پنجاب کی عوام کے لئے کم وقت میں بے تحاشہ عوامی فلاحی اقدامات کر دیکھائے جس کی ماضی میں کوئی مثال نہیں ملتی مریم نواز صاحبہ نے پنجاب کو ایک ایسی سمت گامزن کردکھایا ہے جس کا یہ حقدار تھا اور عوام کو بے صبری سے انتظار تھا۔

19.11.2024 03:35 — 👍 8    🔁 1    💬 0    📌 0
Post image

سیاسی پارٹی سے پی ٹی آئ کا کوئی تعلق نہیں نہ انکے لیڈر عمران نیازی کا

18.11.2024 13:54 — 👍 41    🔁 14    💬 3    📌 0

Aslamoalikum Good Morning Friends...

19.11.2024 03:00 — 👍 3    🔁 0    💬 0    📌 0
Video thumbnail

پی ٹی آئی کی لیڈر شپ منافقت چھوڑے اورجہاد کےلیے اپنے بچے لیکر آئیں بشری بی بی ٹیریان کی انگلی پکڑ کر مارچ کو لیڈ کریں قاسم اور سلمان آئیں اور پھر جہاد الجہاد کےنعرے لگائیں

18.11.2024 16:13 — 👍 388    🔁 144    💬 62    📌 9
Post image Post image

بیرونی سرمایہ کار حکومتی پالیسیوں پر اعتماد کا اظہار کر رہے ہیں۔

• ملک معاشی استحکام کی جانب گامزن ہے معیشت کی ترقی کیلئے اقدامات کی بدولت سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔

وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف

18.11.2024 14:00 — 👍 132    🔁 40    💬 3    📌 1
Post image

خدمت کے آٹھ ماہ۔ #PMLN

18.11.2024 13:45 — 👍 153    🔁 54    💬 3    📌 1

Team plz follow me

19.11.2024 02:40 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Video thumbnail

جس طرح اس فتنے نیازی نے ملک کا حال تباہ کیا اسی طرح جمہوریت کے ستونوں کا بھی کر دیا

18.11.2024 15:00 — 👍 59    🔁 29    💬 7    📌 3
Post image

گورنر پنجاب سردار سلیم کی صدر پاکستان آصف علی زرداری پر کڑی تنقید

یاد رہے آصف علی زرداری دبئی میں پاؤں فریکچر ہونے پر زیر علاج ہیں

18.11.2024 14:23 — 👍 137    🔁 50    💬 5    📌 0

@rathorepmln1 is following 17 prominent accounts