زندگی میں ہم جو تعلقات بناتے ہیں، وہ ہماری شخصیت کا ایک شاندار پہلو ہوتے ہیں۔ جو لوگ آپ کے ساتھ سچے ہیں، انہیں قدر دیں اور ان کے ساتھ اپنے تعلق کو مضبوط بنائیں، کیونکہ ایسے رشتے ہی زندگی کو ایک نیا معنی بخش دیتے ہیں۔ #
12.01.2025 00:25 — 👍 5 🔁 1 💬 0 📌 0
سنا ہے احتجاج کرنے والوں پہ کتے چھوڑے جائیں گے۔ چلو اچھا ہے کتے انسانوں کے مقابلہ میں کم ظالم ہوتے ہیں#
11.01.2025 14:55 — 👍 8 🔁 1 💬 0 📌 0
اگر محبّت کا دعویٰ کرتا ہے کوئی، تو اس پر فرض ہوجاتا ہے کہ محبوب کی روشنی سے ہی نہیں بلکہ محبوب کے اندھیروں سے بھی محبّت کرے ۔!!🌹💕💯
#
12.01.2025 00:01 — 👍 6 🔁 1 💬 1 📌 0
اور سکون مجھے اس بات کا ہے لوگوں سے زیادہ مجھے میرا اللہ جانتا ہے🙂#
09.01.2025 01:49 — 👍 5 🔁 2 💬 2 📌 0
سلطان صلاح الدین ایوبی کو یہ کہا گیا تھا کہ مسلم امت کو ایسا بنا دیں گیں کے مائیں تم جیسا صلاح الدین کبھی پیدا ہی نہیں کر سکیں گی۔۔۔۔
مادیت پرستی کا یہ مادہ کئی سو سال سے بھرا جا رہا ہے اور وہ بیٹھ کر تماشا دیکھتے ہیں۔ صلاح الدین ایوبی کی والدہ جیسے کردار کو اپنانے کی ضرورت ہے۔#
08.01.2025 00:45 — 👍 5 🔁 1 💬 0 📌 0
بیوٹی فل کمال جی بہت اعلیٰ
07.01.2025 01:02 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0
Evening #e
06.01.2025 15:14 — 👍 3 🔁 1 💬 0 📌 0
میرے یوسف تیرے بھر پور زیارت کے لئے...!!!!!
مانگ لائی ہوں ذلیخا سے ادھاری آنکھیں۔۔۔!!!!!#
05.01.2025 12:32 — 👍 8 🔁 2 💬 0 📌 0
وہ مچھلی پورا پاکستان کھا گئی ہے 🤣🤣🤣
06.01.2025 00:52 — 👍 3 🔁 1 💬 1 📌 0
ظالموں مچھلی 🦈 کو کچھ کھانا ڈال دیا کرو ہر مہینے ہی زیرِ سمندر 🌊 انٹرنیٹ کی تار کڑاہی گوشت سمجھ کر کھا جاتی ہے بھوکی کہیں کی۔#
05.01.2025 15:57 — 👍 5 🔁 2 💬 0 📌 1
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت کی کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا: "بندہ اپنے رب کے سب سے زیادہ قریب اس حالت میں ہوتا ہے جب وہ سجدے میں ہوتا ہے، لہٰذا اس میں کثرت سے دعا کرو۔‘‘
صحیح مسلم شریف : 482 #e
06.01.2025 00:47 — 👍 3 🔁 1 💬 1 📌 0
#
05.01.2025 10:50 — 👍 10 🔁 1 💬 0 📌 0
اوووووو #e
05.01.2025 10:52 — 👍 5 🔁 1 💬 1 📌 0
#
05.01.2025 02:37 — 👍 4 🔁 2 💬 1 📌 0
اکثر لوگ کہتے ہیں ہم سے غلط بات برداشت نہیں ہوتی حالانکہ غلط بات برداشت کرنا ہی تو صبر ہے صحیح بات برداشت نہیں کی جاتی بلکہ تسلیم کی جاتی ہے۔❤#
04.01.2025 19:22 — 👍 3 🔁 1 💬 0 📌 0
اسلام عیلکم
لاالہ الااللہ جیسے سمجھ میں آگیا
محمد رسول اللہ اس کے دل میں سما گیا
#صدقےیارسول_اللّٰہﷺ#
01.01.2025 23:02 — 👍 4 🔁 1 💬 1 📌 0
✍️ آج کی بات 📘
جب انسان اندر سے ایماندار
ہو جائے تو ماضی کے گناہوں
پراسے کوئ پکڑ نہیں سکتا
اللہ ایسے انسانوں کا خود
پردہ رکھتا ہے ــــ
🤝 زندگی بخیر 🤲#
02.01.2025 00:15 — 👍 5 🔁 1 💬 2 📌 0
لاالٰہ الا اللہ انسان کو خوف سے آزاد کرتا ہے - عمران خان
31.12.2024 00:39 — 👍 1 🔁 1 💬 0 📌 1
بے شک جی
31.12.2024 00:43 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0
آمین ثم آمین یارب العالمین
31.12.2024 00:36 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0
Good morning #
31.12.2024 00:33 — 👍 2 🔁 1 💬 1 📌 0
Good morning #
30.12.2024 01:16 — 👍 2 🔁 1 💬 1 📌 0
جب لوگ آپ کی شخصیت سے متاثر ہوں تو ان کے متاثر ہونے پر خوش نہ ہونا بلکہ اس بات پر خوش ہونا کہ اللّٰہ نے کتنی خوبصورتی سے آپ کو بنایا اور کتنی محبت سے آپ کے عیبوں کی پردہ پوشی کی ہے۔
بےشک اللّٰہ ہی عزت دینے والا ہے#
27.12.2024 02:22 — 👍 3 🔁 1 💬 1 📌 0
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
24.12.2024 02:20 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
Good morning
24.12.2024 01:57 — 👍 3 🔁 1 💬 1 📌 0
دنیا کا سب سے بڑا بیغیرت انسان ٹر ٹر
15.12.2024 01:50 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0
بے شک جی اللّٰہ پاک ہر کسی کو نماز کی ادائیگی کی توفیق عطا فرمائے آمین یارب العالمین
15.12.2024 01:49 — 👍 2 🔁 0 💬 1 📌 0
گڈ مارننگ
15.12.2024 01:13 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0
Good morning 🌞🌞🌞🌞🌞🌞
12.12.2024 01:40 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0
#
09.12.2024 11:51 — 👍 2 🔁 1 💬 0 📌 0