محسن نقوی سے گزارش ہے اس بار یوتھیوں کے لئے واٹر کینن کو برف والے ٹھنڈے پانی سے بھر دیی۔۔شکریہ 🤪
23.11.2024 13:29 — 👍 4 🔁 1 💬 0 📌 0@fahadhassanfadi.bsky.social
محسن نقوی سے گزارش ہے اس بار یوتھیوں کے لئے واٹر کینن کو برف والے ٹھنڈے پانی سے بھر دیی۔۔شکریہ 🤪
23.11.2024 13:29 — 👍 4 🔁 1 💬 0 📌 0اسلام اباد پولیس یوتھیوں کی ٹھکائی سے پہلے جشن مناتے ہوئے۔۔😁
22.11.2024 18:50 — 👍 10 🔁 2 💬 1 📌 0باجوہ صاحب #یہ_کیا_اٹھا_لائے_ہو 🤣🤪
22.11.2024 16:18 — 👍 2 🔁 1 💬 0 📌 0سانحہ نو مئی کیس میں چھ پاکستانی اور چار افغانیوں کو چھ سال تک قید کی سزا سنا دی گئی۔۔
22.11.2024 16:06 — 👍 2 🔁 1 💬 0 📌 0رابطہ نمبر مل۔جائے گا نا 🤪🤣
22.11.2024 15:53 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0بریکنگ .
احتساب عدالت کے معزز جج ناصر جاوید رانا نے 190 ملین پاؤنڈ کرپشن کیس میں بشری بی بی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے ہیں
نو مئی کے مقدمے میں 10 افراد کو چھ سال تک قید اور جرمانہ کی سزا سنا دی گئی
قید کی سزا پانے والوں میں چار افغان شہری شامل
بریکنگ۔۔
پی ٹی آئی کے 10 کارکنوں کو تین تین سال قید کی سزا سنا دی گئی
سالگرہ بہت بہت مبارک ہو اپکو 🥳🥰❤️
22.11.2024 12:41 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0#یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو 🤣🤣😁
22.11.2024 12:17 — 👍 3 🔁 1 💬 0 📌 0رضی دادا کے مطابق سعودیہ نے بشری پنکی پیرنی کو ننگے پاؤں آنے نہیں بلکہ دو شوہر ساتھ رکھنے پر اعتراض کیا تھا
😀
#یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو
باجوہ صاحب #یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو 🤣
22.11.2024 07:11 — 👍 2 🔁 1 💬 0 📌 0وہ دیکھ سب پوچھ رہے ہے #یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو 😁🤪🤣👇
21.11.2024 20:23 — 👍 6 🔁 0 💬 0 📌 0خان ساب پنکی ہماری طرف سے کھیل رہی ہے یا حکومت کی طرف سے۔😁🤣
#یہ_کیا_اٹھا_لائے_ہو
یہ کیا اٹھا لائے ہو 🤣😁🤣
21.11.2024 19:13 — 👍 3 🔁 3 💬 0 📌 0پانچ جوان بچوں اور نواسوں کو چھوڑ کر اپنے مرید کے ساتھ بھاگ جانے والی شریعت کے نفاذ کی بات کر رہی ہے۔ 🤣🤣😂😂
21.11.2024 17:32 — 👍 11 🔁 4 💬 0 📌 0لیڈر امریکہ پر الزام لگاتا رہا
اور اسکی بیوی سعودی عرب پر الزام لگا رہی ہیں۔
لیکن یوتھیا تو یوتھیا ہے انکا اوپر کا چیمبر جو خالی ہے انکو کیا فرق پڑتا ہے کے اخر سچ کیا ہے
سعودیہ کے بارے میی جھوٹا بیان دے کر پنکی پیرنی نے عمران خان اور پی ٹی آئی کے لیے مشکلات کی نئی سیریز کا اغاز کر دیا اج۔۔
21.11.2024 17:24 — 👍 11 🔁 3 💬 1 📌 0لو جی چائنہ کی بینظیر بھی ا گئی سامنے۔۔لیکن بقول یوتھیوں کے پنکی کا تو سیاست سے کوئی تعلق ہی نہیی تھا تو پھر میڈیا پر ا کر خطاب کیوں کر رہی ہے 🤣
24 نومبر کی تاریخ صرف ایک شرط پر تبدیل ہو سکتی ہے کہ عمران خان باہر آ کر خود عوام کو بتائیں۔ 🤣🤣😄😄😄
اور ناظرین عدالت سےبالآخر پی ٹی ائی کو فیس سیونگ مل گئی کیونکہ پی ٹی ائی والے خود بھی یہی چاہ رہےتھے
اسلام آباد ہائیکورٹ نےPTI کواسلام آباد میں احتجاج س روکنے کا حکم جاری کردیا۔امن و امان کیلئے انتظامیہ ہر ممکن اقدامات اٹھائے، کسی کو دارالحکومت میں احتجاج کی اجازت نہیں دی جاسکتی
یوتھیوں کا لنگڑا اب بھاگ بھی نہیی سکتا کہی۔۔
21.11.2024 14:26 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0ملک دشمن احتجاج احتجاج کھیلتے رہے گی جبکہ چاچو اپنا کام کرتا رہے گا۔۔🥰🔥
21.11.2024 14:24 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0نیشنل سیکورٹی ورکشاپ کے شرکا نے مریم نواز ”سپر سی ایم“ کا خطاب دیا 🥰🔥
21.11.2024 14:19 — 👍 3 🔁 0 💬 0 📌 0راولپنڈی تھانہ نیو ٹاؤن کیس میں عمران خان کا 5 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
21.11.2024 10:19 — 👍 7 🔁 0 💬 0 📌 1احتجاج ملتوی کرنے کے بس اب انکو کوئی بہانا چاہیئے اور ہو سکتا ہے عدالت سے وہ فیس سیونگ ان یوٹرن ماسٹروں کو مل جائے۔۔
میری حکومت سے درخواست ہے کے ان فسادیوں کا استقبال ٹھنڈے پانی کے واٹر کینن سے کیا جائے
ہو سکتا ہے پی ٹی ائی کو فیس سیونگ اج عدالت سے مل جائے کیونکہ احتجاج کے لیئے لوگوں نے تو نکلنا نہیی یہاں تک کے موجودہ انکی لیڈرشپ بھی اس احتجاج سے بھاگ رہے ہے۔۔
21.11.2024 09:42 — 👍 5 🔁 0 💬 0 📌 0تحریک انصاف کے 24 نومبر کے دھرنے میں سرکاری مشینیری سرکاری افرادی قوت اور سرکاری پیسہ کے استعمال سے روک دیا گیا
وزارت داخلہ نے چیف سیکریٹری خیبرپختونخواہ کو مراسلہ جاری کردیا
یوتھیوں آو زرا اب اسلام اباد۔۔۔👇🤣
21.11.2024 07:27 — 👍 7 🔁 2 💬 0 📌 0جب منہ دھو کر ائیگی یہ زرتاجو اور صنم جاوید تو دوبارہ دیکھنے کا دل نہیی کرے گا
21.11.2024 07:01 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0مبارک ہو
21.11.2024 06:59 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0