Baba Yaga 804's Avatar

Baba Yaga 804

@babayaga804.bsky.social

From moon dark side...🌚🌑🌑🌑

253 Followers  |  22 Following  |  31 Posts  |  Joined: 17.11.2024  |  1.6409

Latest posts by babayaga804.bsky.social on Bluesky

Video thumbnail
30.11.2024 05:50 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Video thumbnail

Banchoodo ki awoqat

30.11.2024 04:26 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

‏🚨ابھی آج تو آدھے لوگ بھی نہیں نکلے ہیں صبح تازہ دم اور پہنچیں گے گردونواح والے انتظار میں ہیں کہ خیبر پختونخواہ کے قافلے اسلام آباد کی حدود تک آئیں تو جہم چکوال دینہ سوہاوہ مندرہ روات گوجر خان ٹیکسلا واہ کینٹ حسن ابدال والے آ کر ملیں گے

‏انکی فورس کو تھکا تھکا کر بھگائیں گے

25.11.2024 00:10 — 👍 17    🔁 5    💬 0    📌 0
Post image

‏مال غنیمت!!!
‏غازی کے مقام پر ہم پر سٹن گرنیڈ کا استعمال کیا گیا۔ ایسی فسطائیت کی گئی کہ جیسے ہم اس ملک کے شہری ہی نا ہو۔

25.11.2024 00:11 — 👍 25    🔁 8    💬 0    📌 0
Video thumbnail

خوف کا عالم

23.11.2024 16:29 — 👍 13    🔁 5    💬 1    📌 0
Video thumbnail
21.11.2024 15:52 — 👍 3    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

Community Note!

21.11.2024 07:23 — 👍 40    🔁 15    💬 3    📌 2

خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع کرم میں مسافر گاڑیوں پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 38 افراد جاں بحق

جب ادارے دہشت گردوں کے بجائے سیاسی لوگوں کے پیچھے پڑے گی تو دہشت گرد آسانی سے حملہ آور ہوں گے

21.11.2024 14:23 — 👍 14    🔁 9    💬 0    📌 2
Post image

‏چادر و چار دیواری کے تقدس کی پامالی کیخلاف، ماؤں، بہنوں، بیٹیوں کی عزتوں پر ہاتھ ڈالنے والوں کیخلاف ہمیں نکلنا ہوگا، ہم نکلیں گے، ہاتھوں میں ہاتھ ڈال کر آگے بڑھیں گے تو ہی ظالموں کے ہاتھ رکیں گے ! ہمیں نکلنا ہوگا

21.11.2024 14:20 — 👍 115    🔁 50    💬 5    📌 2

علی امین گنڈاپور اور بیرسٹر گوہر کےذریعے آفر آئی کہ احتجاج ملتوی کردیں سب ٹھیک ہو جائےگا۔ میں نے انڈر ٹرائل لوگوں کی رہائی کا مطالبہ کیا تاکہ مذاکرات کی سنجیدگی کا پتہ چل جائے۔ یہ ڈیمانڈ فوری پوری ہو سکتی تھی جو انہوں نے نہیں کی۔ یہ صرف احتجاج ملتوی کرانا چاہتے تھے۔ عمران خان کی اڈیالہ جیل میں گفتگو

21.11.2024 12:21 — 👍 87    🔁 37    💬 3    📌 2
Post image

گزشتہ رات DSP مہر بشیر حراج کی سربراہی میں ڈاکٹر ریاض لنگ کے گھر پر پولیس حملہ آور ہوئی اور ریاض لنگ کی بیٹی کے ہاتھوں کی انگلیاں توڑ دیں۔
ایسے ظالم بھیڑیوں کا محاسبہ ہونا چاہیے

21.11.2024 12:29 — 👍 8    🔁 6    💬 2    📌 0
Post image 21.11.2024 12:29 — 👍 15    🔁 5    💬 0    📌 0
Video thumbnail

‏میوزک ،کھانا،گپ شپ اور عمران خان۔ ایک نایاب ویڈیو❤️

21.11.2024 12:36 — 👍 27    🔁 15    💬 0    📌 0
Post image

‏اوریا مقبول جان صاحب کو ظالموں سے رہائی مبارک

21.11.2024 12:58 — 👍 441    🔁 114    💬 28    📌 3
Post image

It's new record!

21.11.2024 13:02 — 👍 73    🔁 25    💬 2    📌 0
Post image 21.11.2024 04:03 — 👍 49    🔁 25    💬 0    📌 1
Video thumbnail

‏چلو آؤ ہمت کرتے ہیں
عمران کی طاقت بنتے ہیں

یہ ایک موقعہ ہے ہم سب کے لیے
ہر ممکن کوشش کریں عمران خان کا پیغام ہر گھر تک پہنچانے کی

‎#گھر_گھر_پہنچے_فائنل_کال

21.11.2024 05:45 — 👍 326    🔁 161    💬 11    📌 12
Post image

This is fake barrister gohar khan id unfollow him

21.11.2024 05:56 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

Unfollow him

21.11.2024 05:53 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

24 اکتوبر کو ہر شہر سے آپ نکلیں گے تو عمران خان واپس آ جائے گا۔ اس کی رہائی آپ کے نکلنے سے مشروط ہے

21.11.2024 02:11 — 👍 127    🔁 36    💬 12    📌 4
Post image

فائنل کال الرٹ 🛑

‏یہ ہے برگیڈیئر اسلم گھمن جو عمران خان کی وجہ سے MNA بنا ہے، اس صاحب نے آج تک عمران خان کی رہائی کے لئے کوئی احتجاج نہیں کیا
‏آپ کم از کم 5 ہزار لوگوں کا قافلہ لیکر 24 نومبر کو اسلام آباد پہنچ جائیں

‏آپ پہلے سے مشوک تھے لہٰذا خود کو کلئر کرنے کا یہ بہترین موقع ہے

21.11.2024 02:16 — 👍 37    🔁 14    💬 2    📌 0
Post image

‏فسطائیت اور ظلم کی انتہا!
‏عوام کی خدمت کے بجائے عسکری ٹولے کی غلامی کرنے والی پولیس نے چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کرتے ہوئے یاسر ملہی کے گھر پر چھاپہ مارا۔ گرفتاری سے بچنے کی کوشش کے دوران یاسر ملہی چھت سے گر کر شہید ہو گئے۔
‏خدا جانے یہ ریاست اور کتنے بے گناہوں کی جان لے گی!
‏⁦‪

21.11.2024 02:18 — 👍 36    🔁 19    💬 1    📌 1

عمران خان کو ضمانت اور ریلیف فوجی اسٹیبلشمنٹ اور پی ٹی آئی کے درمیان ڈیل کے بیانیے کو ترویج دینے اور عمران خان کے نظریے کو کمزور کرنے کے لئے دی جارہی ہے

‏تو ⁧‫#نشانہ_سیدھا_رکھو‬⁩ اور 24 نومبر کو عمران خان کے ہاتھ مضبوط کرو کیونکہ ⁧‫#پرانےکچرےسےنیاپاکستان_نہیں_بن_سکتا‬⁩

21.11.2024 02:19 — 👍 45    🔁 17    💬 2    📌 1

@babayaga804 is following 17 prominent accounts